A Student......

123K posts

A Student...... banner
A Student......

A Student......

@TheRealIbad

A Human above all discriminations.... A student, hopeful individual and a dreamer for better tomorrow..... InshaAllah

Subcontinent برصغیر پاک و ہند 가입일 Mart 2018
2.1K 팔로잉842 팔로워
A Student...... 리트윗함
Historic
Historic@historic0046450·
My man is soo big that an ordinary person cannot carry the weight of his Ideology, so betraying him is their only option left.
English
16
492
1.5K
16.9K
A Student...... 리트윗함
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
پنجاب میں پی ایم ایل این = 7 بار مرکز میں پی ایم ایل این = 5 بار سندھ میں پی پی پی = 7 بار مرکز میں پی پی پی = 4 بار آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مسئلہ کہاں ہے۔ پی ایم ایل این نے اپنے 12 بار اقتدار میں خاندان سے باہر کسی کو آزمایا نہیں۔ اور یہ آپ کو پوری کہانی بتاتا ہے۔ باقی سب شور ہے۔ رانا عاطف @Rana_Atif101 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
8
483
864
7.6K
A Student...... 리트윗함
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
اس بندے نے آخری جملہ بہت ذور سے بھگو کر مارہا ہے 🩴💥۔ اقرار الحسن اگر غصہ کرنا ہے تو کاشف عباسی کو آف ائیر کرنے والوں پہ کرو جسکے ساتھ بیس سال آپ نے اسکرین شئیر کی ، لیکن نہ آپکو غصہ آیا نہ آپکی رالیں ٹپکیں۔ اگر اور غصہ کرنا ہے تو اپنے بھائی ارشد شریف کے قاتلوں پہ کرو جسکے لیے نہ آپکا ٹوئیٹر ایکٹیو ہوا نہ آپکی چیخیں سنائی دیں۔ اپنے دو صحافی بھائیوں کے ساتھ نہ انصافی دیکھ کر آگ بگولہ نہیں ہوئے تو اس غریب ایف آئی اے افسر کے ایک جملے کو بھی درگزر کر دیتے آپ جیسے سرے عام شادہ شدہ آدمی کو تو چھوٹے موٹے جملے معاف کرنے کی پریکٹس ہونی چاہئیے۔
اردو
11
520
1.4K
20.9K
A Student...... 리트윗함
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نواز نے یہ غلیظ نسل تیار کی ہے۔ عمران خان کی ”اوئے“ پر اخلاقیات کے بھاشن جھاڑنے والے قلم فروش اس پر بولتے نظر نہیں آئیں گے۔ عاصمہ شیرازی، انصار عباسی، سہیل وڑائچ، غریدہ فاروقی ، عمر چیمہ، وجیہہ ثابی اور جاوید چوہدری جیسے لوگ اس کو ”صحافت پر حملہ“ نہیں کہیں گے۔ پاکستان کی بربادی کی اصل وجہ یہی منافقت اور دوغلا پن ہے۔
اردو
27
296
626
7.2K
A Student...... 리트윗함
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
محترم انصار عباسی صاحب ! آپ آئے روز بےحیائی اور بدتہذیبی پر لکھتے اور بولتے ہیں۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے مسلم لیگ کے اس رہنماء کی مسلسل بے حیائی اور بداخلاقی کے خلاف آپکا قلم کیوں کچھ نہیں لکھتا؟ @AnsarAAbbasi
Mujahid Hussain@MujahidNaama

اس سے زیادہ ذلت سمیٹنا شاید مشکل ہے؟ انہوں ہر دور میں ایک چٹھہ رکھا ہے،چاہے وہ بولنے والا ہو یا لکھنے والا۔

اردو
92
491
1.4K
43K
A Student...... 리트윗함
Mujahid Hussain
Mujahid Hussain@MujahidNaama·
اس سے زیادہ ذلت سمیٹنا شاید مشکل ہے؟ انہوں ہر دور میں ایک چٹھہ رکھا ہے،چاہے وہ بولنے والا ہو یا لکھنے والا۔
اردو
29
62
154
52.7K
A Student...... 리트윗함
Waqas
Waqas@worqas·
Btw, there is no equivalent of this vlogger in the entire PTI universe. His vlogs are just him abusing mothers and sisters of opponents. And he is followed by all the champions of decency in public discourse.
Waqas tweet media
Ahsan Chatha@SIYASIDERA

میٹھا جی نے ایثار رانا کا کھیل ختم کر دیا ! جٹ نے جعلی صحافی کی پہن دُگ دی ! ایثار رانا ۔ میرے سوالوں کا جواب دے

English
63
550
1.6K
39.4K
A Student...... 리트윗함
Ryan Grim
Ryan Grim@ryangrim·
This young man was at the regular Tuesday sit-in outside Adiala jail, where Imran Khan is held. He carried this poster with a photograph of Field Marshal Asim Munir saluting Imran Khan, with the caption: "He will always be a leader, You will always remain a servant” He was quickly arrested
Ryan Grim tweet media
English
216
3.7K
8.3K
148.7K
A Student...... 리트윗함
اکرم راعی Akram Raee
🚨احسن چٹھہ/نواز شریف،شہباز شریف،محسن نقوی،عطا تارڑ🚨 اُس ادارے اور اُس شخص کی بہن کے اوپر پورا ملک چڑھے جس نے تجھے صحافی بنایا اور جس نے تجھے صحافت کا کارڈ جاری کیا۔ اُس صحافی تنظیم کے سارے لوگوں کی بہن کے کے اوپر میں کھوتا چھوڑوں جس تنظیم کا تو حصہ ہے، احسن چٹھہ نوٹ: سینیئر صحافی ایثار رانا، ان کے میڈیا ہاؤس، لاہور پریس کلب اور پی ایف یو جے کے خلاف غلیظ گالیاں بکنے والے احسن چٹھہ سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ سے قربت رکھتے ہیں جس کا ثبوت لف کیے گئے گروپ فوٹوز ہیں۔ وزیراعلی مریم نواز گالی باز احسن چٹھہ کے ایکس اکاؤنٹ کو فالو کرتی ہیں۔ پورا ویڈیو کلپ 4:58منٹ طویل ہے جس میں سے 24 سیکنڈ کا کلپ پوسٹ کیا ہے۔ مکمل ویڈیو نہایت غلیظ اور ناقابل برداشت ہے۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرداری، بلاول بھٹو، آصفہ بھٹو، بختاور بھٹو،،محسن نقوی، عطا تارڑ اور مریم نواز اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر پورا ویڈیو کلپ نہیں سن سکیں گے۔ @SIYASIDERA @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @MaryamNSharif @NCCIAOFFICIAL @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK @ukhomeoffice @pfujpakistan @OfficialPfuj @Afzalbutt01 @MazharAbbasGEO @ImtiazGul60 @abbasz55 @lahorepressclub @NpcIslamabad @pressclubkhi @ClubPeshawar @peshawarpresscl @QuettaPresClub @CPJAsia @pressfreedom @PresOfPakistan @AAliZardari @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @sherryrehman @MunizaeJahangir @asmashirazi @GFarooqi @NasimZehra @HRCP87 @FarooqAleena @reema_omer @Benazir_Shah @AbsaKomal @AbsarAlamHaider @alinashigri
اردو
117
281
534
44.2K
A Student...... 리트윗함
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
نیب چیئرمین ر جنرل نزیر بٹ سے جب پوچھا گیا IMF رپورٹ میں بتایا گیا ہے پاکستان میں بہت کرپشن ہو رہی ہے تو ر جنرل نے جواب دیا IMF میرے ملک کیساتھ مخلص نہیں مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے جناب آپ کو اللہ کے احکامات کی پرواہ نہیں،آئین کی نہیں،جو حلف آپ نے لیا تھا اس کی پرواہ نہیں شہباز گل
اردو
7
519
1.6K
18.2K
A Student...... 리트윗함
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
PTI جو الیکٹرانگ ووٹنگ مشین لے کر آ رہے تھے وہ بہت بڑی دھاندلی تھی کیونکہ EV کا مطلب ہے کہ جب آپ تیر یا شیر پر مہر لگائیں گے وہ مہر بلے کے اوپر نکلنی تھی: اختیار ولی جٹ آپ کو یہ کس نے کہا EV مشین یہ کرتی ہے: منصور علی خان یہ میں نے EV مشین پر خود ریسرچ کی تھی: اختیار ولی جٹ
اردو
109
263
1.2K
41.1K
A Student...... 리트윗함
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ایک کی عمر 86 سال (آیت اللہ) اور دوسرا 76 سالہ عمران خان ایک نے اپنی جان دی لیکن غیروں کے آگے سر نہیں جھکایا اور دوسرا جیل میں ڈٹ کر کھڑا ہے۔ مولانا صاحب کی پشتو میں زبردست الفاظ میں خراج تحسین
اردو
6
1K
3.7K
26.9K
A Student...... 리트윗함
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
بریکنگ نیوز: عمران خان نے مجھے ملاقات میں جو کہا وہ میں عدالت کے سامنے لفظ بلفظ بیان کر رہا ہوں، عمران خان نے کہا کہ اُنہیں 22 گھنٹے تک قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہاں تک کہ کوئی میرے سلام کا بھی جواب تک نہیں دیتا، بشریٰ بی بی کو 24، 24 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
Ehtsham Kiani tweet media
اردو
58
3.3K
8K
112.8K
A Student...... 리트윗함
Bushra Shaikh
Bushra Shaikh@Bushra1Shaikh·
Visited Donald Trump's war crimes today in Minab, Iran. The graves of 156 killed by three U.S missiles in a primary school. Among them, children, teachers, helpers and parents. I promised to get justice for them and their families.
Bushra Shaikh tweet media
English
931
5K
14.3K
171.5K
A Student...... 리트윗함
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
فرعونیت اپنے عروج پر ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمین پر رکھی سبزی جو کسی کا رزق ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے اس پر بوٹ رکھے اکڑا کھڑا ہے پیرا فورس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں میں نے آپ تک یہ بات پہنچائی ہے اب آپ اسے ہر جگہ پہنچائیں ان کو آئینہ دکھائیں
Naseem Khaira tweet media
اردو
308
3.4K
4.9K
62.1K
A Student...... 리트윗함
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
تحریک انصاف قیادت کو ان کے ساتھ ہی جڑ جانا چاہیے، ان کو زمہ دار بنا دیں
Sabee Kazmi tweet media
اردو
102
3.3K
7.9K
43K
A Student...... 리트윗함
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
ویڈیو بنانے والی کا شکریہ بہت اچھی ویٹو ہے۔ ماں سے زیادہ دکھ کسی کو نہیں ہو سکتا
اردو
62
323
1.2K
12.8K
A Student...... 리트윗함
Ayaz Hussain
Ayaz Hussain@Ayaz6100000·
حیدر سعید کی والدہ کی آواز بنیں اور حیدر سعید کی رہائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں بھولنا مت حیدر سعید ایک عام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہے اور یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
اردو
67
3.3K
6.5K
37.7K
A Student...... 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
تھانہ مغلپورہ کا مقدمہ 1570/23 نو مئی کے بیان پر ایک زوردار قانونی طمانچہ ہے، جس کی قلعی ایڈووکیٹ ملک پرویز اقبال @malikumvi کی جرح نے کھول کر رکھ دی ہے۔ اس کیس کا سب سے مضحکہ خیز پہلو تفتیشی افسر مدثر علی کا وہ اعتراف ہے جس میں انہوں نے مانا کہ وہ انسپکٹر تو مارچ 2025 میں بنے، مگر 2023 میں ہی "مستقبل کے انسپکٹر" بن کر دہشت گردی کے مقدمے کی تفتیش کر رہے تھے۔ یہ "ٹائم مشین" والا بلنڈر ثابت کرتا ہے کہ اسکرپٹ لکھتے وقت قانونی ضابطوں کو نظر انداز کیا گیا اور سیاسی کارکنان کو پھنسانے کے لیے صرف خانہ پوری کی گئی۔ تفتیش کے تضادات ثبوتوں کی سطح پر بھی سنگین ہیں۔ ریکارڈ کے مطابق ایف آئی آر میں وقوعہ کی تاریخ اور وقت درج نہیں، جبکہ عدالت میں پیش کی گئی تصاویر سے نہ گاڑی کی پہچان ممکن ہے اور نہ جگہ کی۔ تفتیشی افسر نے خود عدالت میں تسلیم کیا کہ موقع پر نہ کوئی شخص زخمی ہوا اور نہ کسی عمارت کو نقصان پہنچا، مگر کارکنان پر دہشت گردی کی سنگین دفعات تھوپ دی گئیں۔ یہ تضاد واضح کرتا ہے کہ مقدمہ حقائق پر نہیں بلکہ سیاسی انتقام پر تیار کیا گیا ہے۔ رہی سہی کسر جلی ہوئی گاڑی کے معمے نے نکال دی ہے، جس کے ٹائر، رم اور پچھلی سیٹیں غائب تھیں مگر تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان نے کوئی چیز چوری نہیں کی۔ یہ تمام حقائق چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ یہ پوری کارروائی ایک بھونڈا ڈرامہ ہے جس کا مقصد صرف پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں کرنا ہے۔ ”ہم اس ظلم اور ناانصافی کے خلاف ہر فورم پر لڑیں گے اور ان شاء اللہ اس جھوٹے بیان کو قانون کے ذریعے تہس نہس کر دیں گے۔“ ایڈوکیٹ ملک اقبال #May9_FalseFlag
PTI tweet mediaPTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
10
551
1.4K
24.2K
A Student...... 리트윗함
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
🚨مشتاقی نگاہوں کا تمام چینل مالکان کو تازہ ترین حکم، مطیع اللہ جان کو کوئی بھی اپنے کسی پروگرام پہ بطور مہمان بھی نہیں بلائے گا! مطلب کسی اور چینل کے نوکری دینے کا تو سوال بھی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔ لگتا ہے مطیع نے بہت دکھ پہنچایا ہے ٹھاکر کو! @Matiullahjan919
Mirza Shahzad Akbar tweet media
اردو
99
1.5K
5K
97.5K