tishnagi 🪡 عنایہ

5.4K posts

tishnagi 🪡 عنایہ banner
tishnagi 🪡 عنایہ

tishnagi 🪡 عنایہ

@_5Anu

خاموشی خطیبِ اعظم ہے، اس کا خطبہ بہرے کو بھی سنائی دیتا ہے 🔥

Where are you now 가입일 Mart 2025
227 팔로잉232 팔로워
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
خــــاکــــــaaR࿐$
دیر سے گونجتے ہیں سناٹے جیسے ہم کو پکارتا ہے کوئی. #اردو_زبان
خــــاکــــــaaR࿐$ tweet media
اردو
2
12
18
106
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
تہِ افلاک ہونا چاہیے تھا گلوں کو خاک ہونا چاہیے تھا اسے تم نے رفو کیوں کر دیا ہے یہ دامن چاک ہونا چاہیے تھا بہت ناپاک ہیں کردار اس کے یہ قصہ پاک ہونا چاہیے تھا سمندر میں پڑی تھی لاش میری کوئی تیراک ہونا چاہیے تھا ہمارے درمیاں کیسا تکلف ہمیں بے باک ہونا چاہیے تھا دوبارہ سے بناتے کوزۂ دل میسر چاک ہونا چاہیے تھا اگر وہ میرا دشمن تھا تو اس کو ذرا سفاک ہونا چاہیے تھا وہی بھولا بنا بیٹھا ہے کیوں کر جسے چالاک ہونا چاہیے تھا مرے زخموں کی گہرائی کا آرب تمھیں ادراک ہونا چاہیے تھا آرب ہاشمی @AribHashmi @halfaehalfhuman #اردو_زبان
ѕнαнzαd tweet media
اردو
0
12
12
77
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
دیکھو سرِ قرطاس پزیرائی ہماری رنگ اُڑ گئے تصویر نہ گہنائی ہماری منظر میں جو موجود ہے موجود رہے گا دھوکہ نہیں دیتی ہمیں بینائی ہماری بدنام ہوئے ہم کہ یہی بخت تھا اپنا رسوائے زمانہ ہوئی رسوائی ہماری اُفسوس کہ تو بھی ہمیں گِنتا رہا سب میں اے دوست تجھے بھی نہ سمجھ آئی ہماری اک خواب سُنایا جو انھیں بزم میں ہم نے احباب نے کی حوصلہ افزائی ہماری ہر لہر کو آپ اُتھلا سمجھیے گا پھر اس کی جس بحر میں شامل نہیں گہرائی ہماری دیوانوں میں چرچا ہے جنوں کا فقط اپنے داناؤں میں مشہور ہے دانائی ہماری تم روح میں اُترو گے تو محسوس کرو گے چہرے سے جھلکتی نہیں رعنائی ہماری ہم ساتھ ہی رکھتے ہیں اسے اس لیے آرب تنہا نظر آتی نہیں تنہائی ہماری آرب ہاشمی #اردو_زبان @AribHashmi @halfaehalfhuman
ѕнαнzαd tweet media
اردو
1
13
13
108
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
𝑼𝒛𝒂𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد جزاک اللہ خیرا آمین #اردو_زبان
𝑼𝒛𝒂𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 tweet media
اردو
2
6
7
40
tishnagi 🪡 عنایہ
یہ لحمے عشق و مستی کے سدا پابند نہیں رہتے سدا خوشیاں نہیں رہتیں ہمیشہ غم نہیں رہتے ذرا دیکھو کہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں رہتے #اردو_زبان
tishnagi 🪡 عنایہ tweet media
اردو
0
3
3
18
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا وَّسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلاً جس دن لوگوں نے ترجمہ کے ساتھ قرآن مجید پڑھنا شروع کر دیا اُس دن سے غوث پاک کی نیاز خواجہ کا لنگر درباروں پر دھمال رجب کے کونڈے مزاروں پر قوالی اور محرم میں زنجیر زنی سب ختم ہوجائے گا 🤍
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
7
8
17
240
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
کسی سے ہنس کے ملیں خوش نما کلام کریں ترے حصار سے نکلیں تو کوئی کام کریں #اردو_زبان
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
#اردو_زبان@urdu_zuban

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #پانی ، #پیاس ، #صحرا آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

اردو
6
13
29
326
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
@urdu_zuban حق میری محبت کا ادا کیوں نہیں کرتے تم درد تو دیتے ہو، دوا کیوں نہیں کرتے پھولوں کی طرح جسم ہے پتھر کی طرح دل جانے یہ حسیں لوگ وفا کیوں نہیں کرتے ❣️∩_∩ („• ֊ •„)❣️ I ̄U U ̄ ̄| #اردو_زبان 💯
اردو
1
12
17
121
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩
N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩@Silent_girl_048·
الجھن زدہ حیات کی سب تلخیوں کے بیچ۔۔۔ جانا سکون فروش ــــــــــ اِک تیرا خیال ہے ! ❤️✨ #N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩
N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩 tweet media
اردو
7
8
29
680
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
اٰعـᷩـــͦــͦــᷩــͪـــͣـــͫــــو۟ان٘
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے جلد راضی ہونے والے رب مجھے بخش دے بے شک توں جو چاہے کرنے والا ہے وہ جس کا نام دَوا جس کا ذکر شفا اور اطاعت بندگی ہے الله ہر چیز کا گواہ ہے اور وہی ہمیشہ رہنے والا ہے،باقی سب فانی ہے۔
اٰعـᷩـــͦــͦــᷩــͪـــͣـــͫــــو۟ان٘ tweet media
اردو
49
15
70
648
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
— ♡ نور زندگی ♡ —
در دل کے بج رہے ہیں ہواؤں کے زور سے اے شاعر فراق مجھے روشنی تو دے ۔۔۔ محرم تو میرا بن کے ذرا اوڑھ لے بدن ہر درد بھول جائے دعاؔ ہمرہی تو دے ۔۔۔!! #اردو_زبان
— ♡ نور زندگی ♡ — tweet media
اردو
7
16
25
157
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
⚡Shahid✨
⚡Shahid✨@warrior4peace2·
آنکھیں خوبصورتی تلاش کرتی ہیں،دل قبولیت۔ اور شاید محبت یہ نہیں کہ کوئی عیب سے خالی ہو،بلکہ یہ ہے کہ انسان اپنے عیبوں سمیت بھی محبوب رہے۔ 🤍 Love is not finding perfection; it is choosing someone beyond it. #اردو_زبان
⚡Shahid✨ tweet media
اردو
0
10
18
180
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
Ch Afzal
Ch Afzal@chafzal_isb·
جب بھی اس کے خواب سے  بیدار ہوا  کرتے ہیں ہم کہ اس کے عشق میں ہی سرشار رہا کرتے ہیں اس کی قربت کا وہ نشہ ٹوٹتا  ہی کب  ہے کبھی جاگ کر بھی ہم  تو خود سے دوچار رہا کرتے ہیں خواب میں اسکے سینے پہ رکھے ہوئے سرکا سرور بیداری میں بھی اسی مہک کےطلبگاررہاکرتے ہیں #اردو_زبان
— ♡ نور زندگی ♡ —@Noor_zindgi

جب ترے خواب سے بیدار ہوا کرتے تھے ہم کسی رنج سے دو چار ہوا کرتے تھے آئنے چشم تحیر سے ہمیں دیکھتے تھے ۔۔۔ ہم کہ جب تیرے گرفتار ہوا کرتے تھے ۔۔۔!!! #اردو_زبان

اردو
6
7
12
297
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
عبدالسلام زلفی 💔
ادھورا عشق تھا_____لیکن مکمل کھا گیا____مجھ کـو #اردو_زبان
عبدالسلام زلفی 💔 tweet media
اردو
5
5
14
241
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
Khurram_gujjar👆
Khurram_gujjar👆@agency_x24·
لوگ انسانیت قضاء کرکے مُصلـے اُٹھائے پھرتے ہیں مُصلـے پر جب بھی جاؤ انسانیت ادا کرکے جاؤ کیونکہ وہ رب نمازوں کی قضا تو قبول کرلیتا ہے مگر انسانیت کی قضائیں کبھی قبول نہیں کرتا #اردو_زبان
Khurram_gujjar👆 tweet media
اردو
3
6
14
155
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
Bhat Rafiq
Bhat Rafiq@BhatRafiq11700·
حسین پاک نے 9 دفعہ علی اکبر کو اُٹھا کر زمین پر رکھا اور کہا "اکبر تمہارا باپ بوڑھا ہو گیا 😢😢#اردو_زبان
Bhat Rafiq tweet media
اردو
10
9
35
310
tishnagi 🪡 عنایہ 리트윗함
zain
zain@zaini_pian·
عورتوں کی اس سے بڑی آزادی کیا ہوگی کہ ان کی بیوی نہی ہوتی۔۔ 🥀🤎 #اردو_زبان
zain tweet media
اردو
4
7
9
202