Subaree
5.7K posts

Subaree
@subareeL
🎙️ Creating bold, funny, and satirical political songs using AI ⚡ Exposing hypocrisy | 🎧 Turning headlines into punchlines 🇵🇰 Voice of the people - powered


جناح کنونشن سینٹر کے مناظر ایرانی خاتون صحافی اور پاکستانی خاتون صحافی فرق واضح ہے یہ فرق آپکو پاکستان کے اخلاقی اسلامی معاشرتی زوال کی داستان سنا رہا ہے

یہ تھکے ہووئے چہرے بوجھل ہیں اُن فیصلوں سے، اُن دباؤ سے، اور اُن لمحوں سے جہاں ہر قدم پر ایک پوری قوم کی سانسیں جڑی ہوئی تھیں…یہ ایک قوم کے لیے جاگی ہوئی راتوں، بے شمار دباؤ، اور مسلسل جدوجہد کی گواہی دے رہے ہیں۔ اور دوسری طرف ہم ہیں… جو چند لفظوں میں کتنی آسانی سے لکھ دیتے ہیں ناکام مذاکرات جیسے یہ سب کچھ محض ایک خبر ہو، کوئی کاغذی کھیل ہو… سوچیے… اس جنگ کو رکوانے کے لیے کتنی کاوشیں کی گئی ہوں گی، کتنی بار حالات کو سنبھالا گیا ہوگا، کتنی راتیں بغیر سوئے گزری ہوں گی، اور ہر لمحہ کتنی بڑی ذمہ داری کا بوجھ کندھوں پر رہا ہوگا۔ یہ صرف مذاکرات نہیں تھے… یہ امن کے لیے لڑی جانے والی ایک خاموش جنگ تھی۔ یہ چہرے تھکے ضرور ہیں… مگر سرخرو ہیں 🇵🇰 #IslamabadTalks











Big Development: If PM Shahbaz Sharif is travelling to KSA on emergency basis that likely means USA and Iran are agreed that Pakistan and KSA will be doing joint patrolling of the Strait of Hormuz: my sources in Washington DC confirm.















