imran samad
52K posts

imran samad
@imransa1968
My Leader is Imran Khan,# Pakistan Zindabad
Bahawalpur, Pakistan Katılım Nisan 2022
2.1K Takip Edilen2.4K Takipçiler

عید کے تین دن گزر گئے ہیں
لیکن اگر اب تک کسی نے دعوت میں نہیں بلایا
تو آپ سمجھ جائیے کے یہ قوم تباہی کی طرف جا رہی ہے 😂
#EidAlFitrCompetition #eid #EidDay3
اردو

پاکستان تحریک انصاف کی ایکٹیو کارکن اس اکاؤنٹ کو فالو کریں
اور فالو بیک لے جزاک اللہ خیر
@Anees973331

اردو
imran samad retweetledi

#لیڈر_ہم_شرمندہ_ہیں
@786G_
@JAPAN_PTI
@imransa1968
عید مبارک میرے کپتان
کب تک آسمان میں ڈھونڈو گے زمین پر کیوں نہیں آزاد کرواتے ؟
پاکستان

اردو
imran samad retweetledi

@Team__WoK
@786G_
@JAPAN_PTI
@imransa1968
#رہائی_تک_بند_کرو_پاکستان
تین سالہ کارکردگی
کوئی بھی آپ سے پوچھے تو جواب ۔۔۔
عمران خان کی کارکردگی یہ ھے.
1۔احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم کا قیام
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔خدمت ای مراکز کا قیام
13۔نیب کو با اختیار بنانا
14۔راست پروگرام
15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ٹورازم کا فروغ
17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام
35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔
41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔
42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔
43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
زرع مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
47. سی پیک اتھارٹی کا قیام
48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا
49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا
51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا
52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا
54. امریکہ کو اڈے نا دینا '' ایبسلوٹلی ناٹ''
55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا...
59. ایل این کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا
60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم
61ْْْ اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا
عمران خان آخر تم کیا بلا تھے کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے ۔
میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں
کیونکہ عمران خان تم عزم،شجاعت ،بہادری،اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں.
تم واقعی مسلم امہ کے لیڈر ہو ۔
ہار،جیت, اٹھنا گرنا، یہ وقتی باتیں ہیں۔ یہ دنیا داری ہے۔ تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو ۔ اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو ۔
تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے ۔
ہم کھڑے تھے۔
ہم کھڑے ہیں ۔
ہم کھڑے رہیں گے۔
اتحاد کے ساتھ ۔
ایمان کے ساتھ۔
عمران خان کے ساتھ.۔۔۔۔۔
اردو

اللہ پاک ہمارے کبیرہ صغیرہ گناہوں سے بخشی دے آمین، اور ہمیں پھر سے رمضان المبارک نصیب فرمانا ہمارا خاتمہ ایمان پر کرنا اور تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں آمین 🤲🌸🌸
Mariam Warraich PTI💝✌🏻@MariamWaraich
رمضان کی سحری ، افطاری اور تراویح کی یہ رونقیں بس کچھ ہی دن کی مہمان ہیں ۔۔۔😔🥺 رمضان ہم سے کچھ ہی دنوں میں الوادع ہورہا ہے ۔۔۔🥺😭 پتہ نہیں اگلے رمضان ہم زندہ رہیں یا نا رہیں ۔۔۔کسی کو کچھ معلوم نہیں۔ اللہ پاک ہمیں ہر گناہ کے لیے معاف کردیں ۔۔۔آمین یارب العالمین🙏🏻
اردو













