Sabitlenmiş Tweet
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ )
86.2K posts

فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ )
@19FKn
ⓟⓐⓚⓘⓢⓣⓐⓝ ⓢⓤⓑ ⓢⓐ ⓟⓔⓗⓛⓨⓔ https://t.co/8V6m6X4QlL… subscribe my YouTube channel watch video and comments like and share friends
Katılım Ağustos 2019
8.8K Takip Edilen10.5K Takipçiler

@MSamiUllah_786 آپ نے فٹ سے پوسٹ تو کر دی مگر یہ بھی جانیں کہ پاکستانی کرنسی کی والیو دیکھ لیں پھر ضرب کر کے حساب کر لیں پتہ چل جاۓ گا پاکستانی روپے کی قدر
اردو

جنوبی ایشیا میں پٹرول کی قیمتیں
1۔ 🇵🇰 پاکستان — 458.40 روپے فی لیٹر
2۔ 🇱🇰 سری لنکا — 398 سری لنکن روپے فی لیٹر
3۔ 🇳🇵 نیپال — 169 نیپالی روپے فی لیٹر
4۔ 🇮🇳 بھارت — 103 بھارتی روپے فی لیٹر
5۔ 🇧🇩 بنگلہ دیش — 265 ٹکا فی لیٹر
6 -🇦🇫 افغانستان — 61 افغانی فی لیٹر
7۔ 🇮🇷 ایران — 6 روپے فی لیٹر
پاکستانی عوام پر ظلم کی انتہا ہے اس کو مسترد کرتے ہیں
اردو

@AfaqSomroo بھائ ایسے لوگوں کا نہ دین سے تعلق ہے نہ روحانیت سے نہ ہی علم سے روحانیت نماز قرآن احکام الہی اور رسول اللہ ﷺ کی سنت کی اتباع میں ہے ایسے لوگ نہ دین دار ہیں نہ ہی اسلامی اشعار سے واقعف ہیں نہ بزرگاردین سے اللہ پاک ایسوں کو ہدایت پر چلنے کی توفیق دے بھائ آمین
اردو

گر آپ کسی مسلمان کو اس کے سب سے نچلے حال میں دیکھنا چاہتے ہیں تو مادھو لال حسین کے عرس کا رخ کر لیجیے
لاہور میں جاری میلہ چراغاں میں قدم رکھیں تو جگہ جگہ بے ترتیبی اور گندگی کی پرتیں نظر آئیں گی۔ یوں لگے گا جیسے کسی روحانی مقام پر نہیں بلکہ کسی بے ہنگم میلے میں آ گئے ہوں
مجذوبیت کے نام پر یہاں عجیب طرزِ عمل دکھائی دیتا ہے۔ صوفی، ملنگ اور درویش کے نام پر دین سے دوری کا منظر عام ہے۔ لوگ دھمال ڈالتے ہیں، چکر لگاتے ہیں، چراغ روشن کرتے ہیں، مگر نماز کہیں دکھائی نہیں دیتی۔ پاؤں میں گھنگھرو اور ہاتھوں میں کڑے تو ہیں، مگر قرآن کی جھلک ناپید ہے۔
نشے میں مدہوش گھومتے لوگ، لمبے کش لیتے ہوئے خود کو صوفی اور درویش کہتے ہیں
دھاگے باندھنے مرادیں مانگنے اور حاجتیں طلب کرنے کا سلسلہ جاری ہے
اور وہ بھی ایسے لوگوں سے جن کی اپنی حالت سنبھلتی نظر نہیں آتی
یہاں صرف سادہ یا ان پڑھ لوگ نہیں آتے بلکہ تعلیم یافتہ نوجوان بھی اس ماحول کا حصہ بنتے ہیں
اور پھر کچھ دن بعد دین میں ہی خامیاں تلاش کرتے دکھائی دیتے ہیں
سچی بات یہ ہے کہ یہ منظر کسی دربار سے زیادہ ایک ایسے اڈے کا احساس دیتا ہے جہاں دین اور روحانیت کا اصل مفہوم کہیں کھو گیا ہے۔ یہاں موجود اکثر لوگوں کا نہ دین سے مضبوط تعلق دکھائی دیتا ہے نہ رب سے۔ ایک بار کلمہ پڑھ لینے کے باوجود، مسجد سے دوری اور ایسے ماحول میں وابستگی ایک سوالیہ نشان بن کر سامنے آتی ہے
#آفاق_سومرو

اردو
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi


@S_For_Sani کوٸ نہیں بتاء رہا کہ عادل بھائی کو ہوا کیا تھا
اردو
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi




















