Sabitlenmiş Tweet
Sajid Ahmad Siddique
4.4K posts

Sajid Ahmad Siddique
@1s21a
Give respect and take respect
Gilgit-Baltistan / Japan Katılım Şubat 2023
4.3K Takip Edilen4.1K Takipçiler

@FaiziWithKhan بچے کو سائڈ کرکے زبح کرنا تھا اس سے بچے Depression کا شکار ہوتے ہیں ۔ بچے کی کیفیت نے مجھے بھی دکھی کر دیا
اردو

Sajid Ahmad Siddique retweetledi

عیدالاضحیٰ بہت مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ آپ سب کو قربانی کے جذبے سے سرشار کرے، آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، محبت اور ایمان سے بھر دے۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ کے دلوں میں اتحاد، ایثار اور خیرخواہی کا پیغام لے کر آئے۔
#EidulAdha2025
اردو

@Flag_Waver1 @ndqrs ڈاکٹر ثمر مبارک ہمارا ایٹمی سائنسدان ہے ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ آج بھی ہمارے جوہری پروگرام میں ان کا بڑا کردار ہے
اردو

@stats_feed India started first after ceasefire why you share one sided news ?
English

@murtazasolangi یار اس دادی کو لگام دو مرنے کی عمر ہے آخرت کی تیاری کریں ۔ فضول باتیں کرتی رہتی ہے پی ٹی آئی والے بھی پاگل لوگ ہیں اس کی باتوں پر یقین کرتے ہیں بہتر ہے دور رہو
اردو


















