‏پاکستانی

153.9K posts

‏پاکستانی banner
‏پاکستانی

‏پاکستانی

@Skipper_444

آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں

Katılım Ağustos 2018
51.1K Takip Edilen51K Takipçiler
‏پاکستانی retweetledi
Abraash
Abraash@abraash68·
نئی بھرتی کے لیے جگہ بنی (مثبت سوچ) مگر ایک کو بچانے کے لیے 8 جانیں گنوانا کہاں کی عقل مندی ہے؟
Abraash tweet media
اردو
0
3
3
97
‏پاکستانی retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پھر سندھ حکومت اور زرداری لیگ کا کیا؟
Shafqat Ch tweet media
اردو
192
212
729
11.5K
‏پاکستانی retweetledi
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
بھانڈ میراثی جب زچ ہو جاتے ہیں تو اکثر سامعین و ناظرین کو پلوطے دیتے نظر آتے ہیں، اچھا ہوا شفاعت نے ابھی سے اپنے اجداد کا تعارف بیان کردیا، اب کوئی پڑھا لکھا سمجھنے کی غلطی نہیں کرے گا! @iamshafaatali
unleashed 2.0 tweet media
اردو
2
11
21
670
‏پاکستانی retweetledi
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
غریب قبضہ مافیا کے خلاف جنگ جاری رہے گی 😢
اردو
54
763
1.9K
24.2K
‏پاکستانی retweetledi
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
پروفیسر جان مئیرشمر 🗿🔥😱 “1971 سے 2022 تک امریکہ نے 3 کروڑ 80 لاکھ لوگوں کو ہلاک کیا۔ دہشت گردی کی اصل جڑ امریکہ ہے۔” “اور یہی وہ امریکہ ہے جو اب ایران کو ‘آزاد’ کرانے کی بات کر رہا ہے۔” Brutal 🔥🗿
اردو
0
295
605
4.1K
‏پاکستانی
‏پاکستانی@Skipper_444·
موسیٰ ورک کی گمشدگی صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں، یہ پورے معاشرے کی آواز دبانے کی علامت ہے جہاں اختلافِ رائے کو جرم کہا جائے وہ کچھ بھی ہوسکتی ہے لیکن جمہوریت ہرگز نہیں ہوتی موسیٰ ورک بھی فرحان ورک جیسا دلا ہوتا تو تلوے چاٹ کر نکل جاتا لیکن موسیٰ کھرا سونا نکلا #ReleaseMusaVirk
‏پاکستانی tweet media
اردو
0
8
10
149
‏پاکستانی retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
ٹرمپ جتنا پاگل جتنا خطرناک جتنا حواس باختہ جتنا غیر مہذب جتنا ظالم اور جتنا نیچ ہو گا اتنا ہی یہ سیلیوٹ تھپڑ بن کر پاکستانیوں کے چہروں پر پڑے گا۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
96
2.9K
8.9K
57K
‏پاکستانی retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
کیسے کیسے شیخ چلی پڑے ہیں مان لیں وہاں 100 ارب ڈالر پڑے ہیں تو کس کے ہوں گے ؟ بلیک منی کے ۔ سیاستدانوں کے اور وہ واپس لائیں گے نہیں ۔ کسی اور کے ہیں تو وہ آپ کے کہنے پر لائے گا نہیں۔ ان سے اب چورن بھی اچھا نہیں بن پا رہا عالم نزع میں دماغ کام کہاں کرتا ھے
Sajid usmani@sajidusmani787

پاکستان کی معاشی تاریخ کا سب سے بڑا اور جرات مندانہ فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقوں نے باقاعدہ طور پر یہ تہیہ کر لیا ہے کہ دبئی کے بینکوں میں پاکستانیوں کے پڑے ہوئے تقریباً 100 ارب ڈالر (سو ارب ڈالر) کو واپس ملک لایا جائے گا۔ یہ خطیر رقم کسی قرضے کے طور پر نہیں بلکہ پاکستان کے اپنے انفراسٹرکچر، خاص طور پر کراچی اور گوادر بندرگاہ کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال کی جائے گی، جس کے بعد پاکستان خطے کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بن جائے گا۔ اس رقم سے کراچی پورٹ اور گوادر پورٹ پر ایسی جدید ٹیکنالوجی اور ڈیپ برتھنگ (Deep Berthing) کی سہولیات فراہم کی جائیں گی کہ دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز بھی یہاں لنگر انداز ہو سکیں گے۔ یہ بھارت اور خلیجی ممالک کی بندرگاہوں کے لیے براہِ راست چیلنج ہوگا۔ جب 100 ارب ڈالر پاکستان کے مالیاتی نظام میں شامل ہوں گے، تو ڈالر کی قدر زمین پر آ جائے گی اور پاکستانی روپیہ خطے کی مضبوط ترین کرنسی بن کر ابھرے گا۔ یہ وہ "اعلیٰ ظرفی" والا وژن ہے جس کے تحت اب ہمیں آئی ایم ایف (IMF) یا کسی اور عالمی ادارے کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پاکستان کے اپنے ہی پیسے سے پاکستان کی تقدیر بدلی جائے گی۔

اردو
48
175
498
7.2K
‏پاکستانی retweetledi
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 💔 واہ کینٹ، ٹیکسلا کا نظریاتی ورکر احمد، جو آٹھ دن پہلے لاپتہ ہوا تھا، آج اس کی لاش اٹک سے ملی ہے۔ یہ صرف ایک قتل نہیں، بلکہ ایک سوال ہے اس نظام پر جو خاموش تماشائی بنا ہوا ہے
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv tweet media
اردو
131
3K
5.3K
38K
Ali masoom
Ali masoom@Ali_Masoom1·
@Flag_Waver1 سوال تو یہ بھی ہے کے بندہ پتا کہاں سے کرے؟ 😁
اردو
1
0
0
11
‏پاکستانی retweetledi
Ali masoom
Ali masoom@Ali_Masoom1·
یہ نازک موڑ کب کہاں ختم ہو گا جہاں سے پچھلے 78 سالوں سے ہم گزر رہے ہیں؟؟؟؟ بلکے کیسے ختم ہو گا؟؟؟
اردو
1
6
15
394
‏پاکستانی
‏پاکستانی@Skipper_444·
@Chohan_Amjad265 بدکار الحسد کے خان سے بغض کی صرف ایک ہی وجہ سمجھ آتی ہے کہ اسے کسی نے کہہ دیا ہے کہ جوانی میں عمران خان اسکی والدہ کا کرش رہا ہے ورنہ خان کہڑا ایدی کندھ ٹپ گیا جہڑا ایہہ منافق خان دا اینا مخالف بنیا پھردا
اردو
0
1
2
131
‏پاکستانی retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
اقرالحسن وہ بدبخت انسان ہے جو پہلے سے ہی جیل میں تین سال سے قید عمران خان جس پہ اڑھائی سو سے زائد گھٹیہ ترین مقدمات کئے ہوئے ہیں اس کی جماعت کا نشان چھین لیا گیا ۔پھر بھی بات نا بنی تو فارم 47 سے الیکشن ہی چورا لیا ۔۔ یہ منحوس روزانہ اٹھ کر عمران خان پہ ہی بات کرتاہے جس کی حکومت ہی نہی ہے جبکہ مہنگائی بے روزگاری پٹرول کی قیمتیں لاقانونیت ،ظلم جبر کرپشن کرنے والی جماعت پہ ایک دن بھی اس نے کوئی پروگرام یا ویڈیو بیان نہی دیا۔ اس جیسے بے شرم انسان کو گالیاں نا دیں تو اور کیا ملے ۔
اردو
14
92
329
9.7K
‏پاکستانی retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ہمارے ہاں ذرا سا سیلاب آئے تو کٹورا اٹھا کر نکل پڑتے ہیں۔۔۔۔۔ مگر عرصے سے عالمی پابندیوں کے شکار ایران نے 35 دن جنگ میں مالی مدد ' خوراک یا ادویات کی اپیل کی نہ کوئی لاک ڈاؤن لگا کیونکہ انکے وزیروں جرنیلوں ججوں کے بیرون ملک اکاؤنٹ ہیں نہ عہدے سے اترتے ہی پہلی فلائٹ سے باہر بھاگنا ہوتا ہے وہ اپنے ملک کو ہی اپنا ملک سمجھتے ہیں
اردو
40
987
2.7K
23.8K
‏پاکستانی retweetledi
🅰🆂🅷🅻🅴🆈 PTI 🇧🇫IPIAN
7 اپریل کو اڈیالہ جیل پہنچیں! علیمہ خان کی کال پر 10 ہزار سے زائد PTI کارکنوں کا دھرنا۔ عمران خان صاحب کی صحت اور رہائی کے لیے میدان میں نکل آئیں۔ اب بات کرنے کا وقت نہیں، عمل کا وقت ہے! #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
اردو
4
69
71
722
‏پاکستانی retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ہماری بھی ساری قیادت چلی جائے جانوں کے نذرانے پیش کرے تو ہم بھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ برداشت کر لیں گے لیکن جب ہم جنگ بھی نہیں لڑ رہے اور ہماری قیادت بھی ویسی کی ویسی ہے تو پھر ہم پٹرول والی قربانی کیوں دیں
Shafqat Ch tweet media
اردو
46
511
1.3K
9.3K
‏پاکستانی retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
امریکہ کو اندرونی مخالفت اور یورپی سرد مہری کے بعد ایران جنگ سے نکلنے کا باعزت راستہ چاہیئے۔ چین اور روس کے سامنے جھکنا نہیں چاہتا ۔ ایران کسی مسلم ملک پر اب بھروسہ نہیں کرتا۔ چین اور روس پاکستانی حکومت کو قابل اعتماد نہیں سمجھتے بات ملکوں پر نہیں صرف ایک شخصیت پر آ کر رکتی ہے۔ جس پر ایران چین روس' عرب ممالک اور ایران بھی بھروسہ کرتے ہوں امریکہ اپنی خاطر اب اپنے اثاثے جھونک کر انہیں رضا شاہ پہلوی کی طرح لاچار و بے یارو مددگار چھوڑ دے گا ٹشو پیپر کا انجام جلد یا بدیر یہی ہوتا ہے
اردو
41
431
1.6K
26.5K
‏پاکستانی retweetledi
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
پریشاں زلف سے اسکی زمانہ جھول گیا، وہ شاعری کرتا رہا اور نظریہ بھول گیا۔ واہ واہ 😆
unleashed 2.0 tweet media
اردو
18
31
95
1.4K
‏پاکستانی retweetledi
Asif Khan Ahmdani
Asif Khan Ahmdani@Asifspeaks2·
جس کی سفارتکاری ناکام تھی اور دوست ممالک ناراض تھے وہ سعودی عرب سے بھی دو ارب ڈالر ڈپازٹ لے آیا تھا اور یو اے ای سے بھی ، البتہ جو سفارتکاری میں جھنڈے گاڑ رہے ہیں اُن سے یو اے ای بھی پیسے واپس مانگ رہا ہے اور سعودیہ عرب بھی ۔
اردو
48
490
1.9K
31.4K