unknown

6.4K posts

unknown

unknown

@223soh

الحمدللہ مسلم

Bhakkar, Pakistan Katılım Şubat 2019
1.4K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
سب @SaleemKhanSafi کو ٹیگ کر کے صحافت چھوڑنے کا مطالبہ کریں۔
Faiza Murad tweet media
اردو
138
705
2.1K
15.1K
unknown retweetledi
‏یارِ من
‏یارِ من@bongoo_1·
وہ ﺑﻬﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺗﻬﺎ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﭘﺮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﻬﯽ' ﺿﺒﻂ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ' ﻟﻮﮔﻮ #یارمن #آغوش_ادب
‏یارِ من tweet media
اردو
9
8
42
764
unknown retweetledi
Ruthless Lioness 💘
Ruthless Lioness 💘@GhashmiraK·
صبر بسمل تھا ہمت تھی بلا کی میری پر تیری بات تھی سہنے میں ذرا وقت لگا
Ruthless Lioness 💘 tweet media
اردو
9
10
74
1.4K
unknown retweetledi
‏یارِ من
‏یارِ من@bongoo_1·
سسکیاں لے کے ___ کوئی روتا ہے کون سینے میں چھپ کے بیٹھا ہے شب بخیر #یارمن
‏یارِ من tweet media
اردو
4
7
36
721
unknown retweetledi
‏یارِ من
‏یارِ من@bongoo_1·
کیا شکایت کروں لوگوں کہ بچھڑ جانے کی مجھ کو میں نے بھی کئی بار اکیلا چھوڑا #یارمن #آغوش_ادب
‏یارِ من tweet media
اردو
7
12
49
810
unknown retweetledi
گُجــراتـن♔
گُجــراتـن♔@Gujraatan_·
ہو گئے خاک تو ھم کو تیری آواز آئی زندگی تو نے بڑی دیر میں ڈھونڈا ہم کو
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
1
33
160
2.9K
unknown retweetledi
گُجــراتـن♔
گُجــراتـن♔@Gujraatan_·
تجھ سے بے رخیوں کے طمانچے کھا کر ھم آئینہ دیکھتے ھیں تو زہر لگتے ھیں
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
1
10
36
925
unknown retweetledi
گُجــراتـن♔
گُجــراتـن♔@Gujraatan_·
چل کے آئی ہے میرے پاس تو کچھ اُونچا مانگ یہ چاند تارے تو میرے چیلـے بھی لا سکتـے ہیں
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
2
5
30
674
unknown retweetledi
گُجــراتـن♔
گُجــراتـن♔@Gujraatan_·
ہم جو ہوئے دستبردار ، محبت کے تخت سے اب ہم پہ، محبت کے صحیفے اترنے لگے ــ 🥀
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
1
5
33
721
unknown retweetledi
گُجــراتـن♔
گُجــراتـن♔@Gujraatan_·
اُکتا تو خیر کب کے گئے زندگی سے ہم کُچھ ہے کہ جِس کو چھوڑ کے جایا نہیں گیا محمد امجد
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
1
17
116
2.7K
unknown retweetledi
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
مریم نواز کی مثالی پنجاب پولیس اور سی سی ڈی! بوریوالہ کے رہائشی ساجد علی، جو برسوں دیارِ غیر میں خون پسینہ ایک کر کے اپنے وطن واپس لوٹے تاکہ لاہور میں اپنا کاروبار کر کے ملک کی معیشت میں حصہ ڈال سکیں، انہیں وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ان کا اپنا ہی ملک ان کے لیے کسی عقوبت خانے سے کم ثابت نہ ہوگا۔ محض 'نام' کی مماثلت کو بنیاد بنا کر لاہور کی شاہدرہ پولیس نے گگو منڈی (367EB) سے انہیں ایک ایسی جعلی ایف آئی آر میں گرفتار کیا جس سے ان کا دور دور تک کوئی واسطہ نہ تھا۔ ظلم کی انتہا دیکھیے کہ جس تاریخ کو چوری کا وقوعہ دکھایا گیا، ساجد علی اس وقت سرے سے پاکستان میں موجود ہی نہیں تھے بلکہ دبئی میں مقیم تھے، جس کا ناقابلِ تردید ثبوت ان کے پاسپورٹ پر لگی انٹری اور ایگزٹ اسٹیمپس چیخ چیخ کر دے رہی تھیں۔ مگر قانون کے ان ٹھیکیداروں کو انصاف سے زیادہ اپنی جیبیں گرم کرنے کی فکر تھی۔ ثبوت سامنے ہونے کے باوجود ساجد علی کو دو دن تک تھانہ شاہدرہ کی عمارت میں غیر قانونی حراست یعنی حبسِ بے جا میں رکھا گیا، جہاں ان کی تذلیل کی تمام حدیں عبور کر دی گئیں۔ یہ محض ایک غلط فہمی پر مبنی گرفتاری نہیں تھی، بلکہ وردی کی آڑ میں کیا گیا 'اغوا برائے تاوان' کا ایک باقاعدہ منصوبہ تھا، جس کا اختتام اس وقت ہوا جب پولیس نے سی سی ڈی (CCD) کے ذریعے قتل کرنے کی دھمکی دے کر لواحقین کے دلوں میں خوف پیدا کیا اور بالاآخر پانچ لاکھ روپے کی بھاری رشوت لے کر انہیں رہا کیا۔ ایک معزز شہری کو اس کے اپنے گاؤں سے اٹھا کر تھانے میں قید رکھنا اور پھر جان بخشی کے عوض لاکھوں روپے بٹورنا اس بات کا ثبوت ہے کہ کچھ عناصر نے تھانوں کو عقوبت خانوں اور کاروبار کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ یہ کیس اعلیٰ حکام کے لیے ایک کھلا چیلنج ہے کہ وہ وردی میں چھپے ان لٹیروں کا محاسبہ کریں جنہوں نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ایک بے گناہ شہری کی زندگی اور عزت کو داؤ پر لگا دیا۔
Rebel Flame 🔥 tweet mediaRebel Flame 🔥 tweet mediaRebel Flame 🔥 tweet mediaRebel Flame 🔥 tweet media
اردو
18
143
301
15.1K
unknown retweetledi
گُجــراتـن♔
گُجــراتـن♔@Gujraatan_·
رازِ حیات مُنکشف ہونے کو تھا کہ ہم اِک مُنکرِ حیات کی باتوں میں آ گئے
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
1
19
72
1.4K
unknown
unknown@223soh·
@iqrarulhassan کیا ہوا اس پر تم عمران خان پر نہیں بھونکے
اردو
0
0
0
3
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے کی کمی قابل تحسین لیکن پٹرول کی قیمت میں 12 روپے کمی والا مذاق نہ کیا جاتا تو بہتر تھا۔۔۔ یہ تو رکشے اور موٹرسائیکل والے غریب لوگوں کے لیے زخموں پر نمک چھڑکنے والی بات ہے
اردو
168
251
1.8K
70.8K
unknown retweetledi
𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀 𝗔𝗸𝗯𝗮𝗿
میں ایک اوورسیز پاکستانی ھوں پاکستان میں میرے 14 سالہ بیٹے کے ساتھ زیادتی ھوئی پنجاب پولیس تھانہ ماچھیوال مرکزی کردار کو بچانا چاہتی ھے جو کہ ایک بدنام زمانہ کردار ھے جسکا کام شراب نوشی،نشہ اور ڈکیٹیاں کرنا ھے میری ارباب اختیار سے انصاف کی اپیل ھے @PoliceVehari @OfficialDPRPP
اردو
109
1K
2K
65.8K
unknown
unknown@223soh·
@MaryamNSharif او گشتی کہیں کی ڈیزل پٹرول سستا کر دو یا گندم کی قیمتوں میں بھی اسی تناسب سے اضافہ کرو
اردو
0
0
0
83
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بین الاقوامی بحران کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنا ہے۔ اپنے کسان بھائیوں کے تحفظ کے لیے، پنجاب کے وہ تمام کسان جن کے پاس 25 ایکڑ تک زمین ہے اور جنہوں نے گندم کی کاشت کی ہے، ہر ایکڑ کے لیے 10 لیٹر ڈیزل @ 150 روپے فی لیٹر کی سبسڈی دی جائے گی۔ میں ہر ایک کسان کے ساتھ کھڑی ہوں اور ذاتی طور پر سبسڈی کے نظام کی نگرانی کر رہی ہوں تاکہ یہ شفاف، مؤثر اور ہر کسان تک پہنچنے والا ہو۔ ہمارے کسان پنجاب کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، اور میں ہمیشہ آپ کے حقوق کے تحفظ کے لیے آپ کے ساتھ کھڑی رہوں گی، ان شاء اللہ۔
اردو
2.4K
1.5K
4.3K
328.2K
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
کل رات خواب میں خان صاحب کا دیدار ہوا۔ مجھ سے انہوں کچھ باتیں کیں ۔ جیسے ہی کل صبح آنکھ کھلی ہے تو سوشل میڈیا پہ خبریں دیکھیں ہیں کہ انکو رات پھر پمز ہسپتال لایا گیا ہے آنکھ کے علاج کیلئے۔ مناسب ہوتا ان کی بہنوں اور تحریک انصاف کی قیادت کو مطلع کیا جاتا تاکہ خان صاحب کے ذاتی معالجین کی نگرانی میں جو بھی علاج تھا وہ کیا جاتا۔ ہمارا مطالبہ اب بھی وہی ہے جو سب سے پہلے میں نے پارلیمان میں پریس کانفرنس میں اور بعد میں ہمارے وکلاء نے عدالتوں میں کیا کہ خان صاحب کو شفاء ہسپتال لایا جائے اور انکے ذاتی معالجین انکی فیملی اور پارٹی قیادت کی موجودگی میں انکا علاج کیا جائے۔ خان صاحب ! آپ کیلئے اور کیا کہوں بس اتنا کہونگا جو محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کبھی کہا تھا۔ گزر تو خیر گئی ھے تیری حیات قدیر ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے اللّٰہ آپ کی مدد فرمائے اور آپ کو اپنے پیارے پاکستانیوں سے واپس ملا دے جو آپ سے بہت پیار کرتے ہیں۔ آمین
اردو
281
43
736
108.2K
Yasser Latif Hamdani
Yasser Latif Hamdani@theRealYLH·
ہاں اب میں یہ سمجھتا ہوں کہ مرزا غلام احمد صاحب اللہ کے بھیجے ہوئے نبی تھے۔ بگاڑ لو میرا جو بھی بگاڑنا۔ تہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں۔
اردو
134
44
243
35.2K
ح_قی_می
ح_قی_می@1_DXB2·
یہ نیتن یاہو نہیں بلکہ اسکی AI ویڈیو آڈیو جنریٹ کی گئی ہے نیتن یاہو اتنی اسپیڈ سے نہیں بولتا تھا اور نہ ہی اسکی باڈی لینگویج، جسچر ایسے ہوتے تھے لگتا واقعی شیطان جہنم واصل ہو چکا ہے، اسکے بارے rumours کو کم کرنے کے لئے اسکی AI ویڈیو مارکیٹ میں ڈالی گئی۔
اردو
34
121
515
82.9K