Gondal

27.1K posts

Gondal banner
Gondal

Gondal

@27afg

میرے لئے اللّہ ہی کافی ہے۔

Katılım Şubat 2023
4.3K Takip Edilen2.9K Takipçiler
Gondal retweetledi
Iran time
Iran time@khanadan99·
Israel is burning, it will disappear from the world very soon.
English
967
4.5K
25.2K
298.7K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
عوامی سروے❗️ "ڈونلڈ ٹرمپ جنوبی ایشیاء کا محافظ ہے" کیا آپ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے اس دعوے کو درست سمجھتے ہیں؟ 1: ہاں Yes 2: نہیں No
اردو
14.1K
2.3K
10.6K
491K
Gondal retweetledi
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
مفسرین فرماتے ہیں کہ حضرت یعقوب علیہ السلام چالیس سال تک نابینا رہے! چالیس سال وہ رات دن روتے رہے، ایک بزرگ عمر رسیدہ اور نابینا، جنہوں نے اپنا بیٹا کھو دیا ، وہ غم میں ڈوبے ہوئے، پریشان حال اور مغموم، ہر لمحہ رو رہے تھے اور کہتے تھے: "میں اپنی پریشانی اور غم کا شکوہ صرف اللہ سے کرتا ہوں" (سورۃ یوسف: 86) یہ آیت دل پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ جب فجر کی نماز میں اسے پڑھتے تو رو پڑتے، اور لوگ بھی رونے لگتے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بھی یہی حال تھا، جب وہ یہ آیت پڑھتے تو لوگ جان لیتے کہ وہ رونے لگیں گے، اور سب لوگ بھی رونے لگتے۔ "میں اپنی پریشانی اور غم کا شکوہ صرف اللہ سے کرتا ہوں"۔ ایک رات حضرت یعقوب علیہ السلام سجدے میں تھے اور شدید گریہ کر رہے تھے، اور بار بار کہہ رہے تھے: "اے میرے رب، کیا تُو میری کمزوری پر رحم نہیں کرتا؟ اے میرے رب، کیا تُو میری ضعیفی پر رحم نہیں کرتا؟ اے میرے رب، کیا تُو میری بڑھی عمر پر رحم نہیں کرتا؟ اے میرے رب، کیا تُو میری عاجزی پر رحم نہیں کرتا؟ اے میرے رب، کیا تُو میری تنگدستی پر رحم نہیں کرتا؟" اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "اور ان کی آنکھیں غم سے سفید ہوگئیں اور وہ اپنے غم کو دل میں چھپائے ہوئے تھے" (سورۃ یوسف: 84) اللہ نے ان پر وحی کی: "اے یعقوب! میری عزت اور جلالت کی قسم، اگر یوسف مر چکا ہوتا تو میں اسے تیرے لیے زندہ کر دیتا"۔ پھر دوسرے دن انہیں خوشخبری ملی اور انہوں نے فرمایا: "کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ میں اللہ کی طرف سے وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے" (سورۃ یوسف: 96)۔ چاہے کتنی ہی بڑی آزمائشیں آئیں، چاہے کتنا ہی غم اور فکر ہو، چاہے کتنی ہی مشکلیں آ جائیں، کبھی بھی اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ اے اللہ! ہم تجھ سے ایسی خوشی مانگتے ہیں جیسی خوشی حضرت یعقوب علیہ السلام کو اپنے بیٹے کی واپسی پر ملی تھی۔ دوستو !! پھول یونہی نہیں کھل جاتے ، بیج کو دفن ہونا پڑتا ہے ۔! کچھ راز صرف الله اور بندے کے بیچ میں ہوتے ہیں ،ہماری کچھ غلطیوں کو صرف الله ہی جانتا ہے،الله سے چپکے چپکے کہتے رہیں کہ آپ اس پر شرمندہ ہیں...وہ کرم کر دے گا،الله تو وہ بھی جانتا ہے جو انسان نہیں جانتا #موناسکندر
Moona Sikander tweet media
اردو
6
39
156
5K
Gondal retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
میرے رب العالمین! تو نے جو سوچ کر دنیا بنائی بلکل ویسے ہی ہو رہا ہے، جب فرشتوں نے تجھ سے انسان کی تخلیق پر شکایت کی کہ یہ زمین میں فساد اور خونریزی کرے گا تو تُو نے جواب دیا: "إِنِّي أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ" یعنی "جو کچھ میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے"۔ بلا شبہ تُو سب کچھ جانتا ہے۔ پھر جب شیطان نےکہا: اے میرے رب! (اگرایسا ہی ہے) تو مجھے لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک مہلت دے۔ تو تُو نے فرمایا: پس بیشک تو مہلت والوں میں سے ہے۔ معین وقت کے دن تک۔ وہ بھی اپنا کردار خوب نبھا رہا ہے اور کامیابی کے ساتھ لیکن تُو ہر چیز پر قادر ہے ایسا میرا ایمان ہے۔ میرا لیڈر عمران خان تیرا سچا مومن تو نے اب تک جتنے بھی امتحان لیے اس نے پاس کیئے کم از کم میں تو یہ ہی سمجھتی ہوں تو اور کتنے امتحان باقی ہیں اس کے لیے؟؟؟ اے دو جہانوں کے پروردگار! مجھے نہیں پتہ کہ تُو نے اس کے لیے کیا فیصلہ کیا ہے لیکن مجھے تیری ہر بات پر ایمان ہے کہ تم نے وعدہ کیا ہے کہ! سورة غافر (آیت 60) میں نے دعا کو عبادت قرار دیا گیا ہے اور نہ مانگنے والوں کو ذلیل ہو کر جہنم میں جانے کی وعید سنائی ہے۔ تیرا ہر فیصلہ منظور تیری رضا کے ساتھ خوش رہتی ہوں پر تو دو جہانوں کے بادشاہ تیری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے تو عمران خان کی حفاظت فرما اس کے لیے آسانیاں پیدا فرما اسے اپنی اطاعت و فرمانبرداری میں لمبی اور کامیاب زندگی عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥲
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
155
377
814
7.4K
Gondal retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
میرے سوھنڑیں رب العالمین!! جب سے کلمہء پڑھا میں نے اپنے لیے تجھ سے کچھ نہیں مانگا تو نے نوازا ہی اتنا ہے کہ اتنی میری اوقات نہیں ہے آج تجھ سے مانگتی ہوں کہ میرے لیڈر کو اپنے حفظ و امان میں رکھ ، وہ تیرا سچا ماننے والا ہے ، وہ تجھ سے ہی مانگتا ہے تو نے اسے صبر اور استقامت عطا کی اسے صحت کاملہ عطا فرما اس کے لیے آسانیاں پیدا فرما اسے اپنی اطاعت و فرمانبرداری میں لمبی عمر عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥲🥲🥲
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
197
474
1.1K
6.9K
Gondal retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
آہستہ آہستہ ذرا دھیان لگا کر ان الفاظ کو اللہ سے کہو۔ اے اللہ میں صرف تجھ پر ہی بھروسہ کرتی/کرتا ہوں، میری اپنی کوئی طاقت نہیں ہے۔ جب سب کچھ ٹھیک چل رہا ہوتا ہے تو میں جانتی/جانتا ہوں کہ سب تیری طرف سے ہے۔ میری اپنی کوئی طاقت نہیں۔ میری آزمائشوں میں، میں تجھ پر ہی بھروسہ کرتا/کرتی ہوں۔ میرا فتنوں اور مشکلات پر بھی مجھے تجھ پر یقین ہے۔ میری کامیابی اور وقتی ناکامی سب تیرے ہاتھ میں ہے۔ میری روح بھی میری اپنی کوئی طاقت نہیں ہے۔ یا جبار، یا کریم، یا مالک، یا غفار، یا ودود، یا عزیز، یا لطیف۔ میں تیری رحمت کے بغیر کچھ بھی نہیں کر سکتا/سکتی نہ ہی جی سکتی ہوں۔ مجھے ہر برائی سے بچا، میری نکلنے اور لوٹنے کی ہر راہ میں ہدایت دے اس وقت، آج کے دن اور اس دن تک جب تک تو نے میری موت کا وقت لکھا ہے۔ (آمین ضرور کہیں) یہ دعا ان شااللہ بہت زیادہ طاقتور ہے،اسے جتنے لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں،ضرور کریں آپ حیران ہو جائیں گے یہ جان کر کہ کتنے لوگ اس دعا کے سخت ضرورت مند ہیں۔ (جزاک اللہ) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو کسی کو ہدایت (صحیح راستے) کی طرف بتاتا ہے، اسے وہی اجر ملتا ہے جو اس راستے پر چلنے والے کو ملتا ہے، بغیر اس کے اجر میں کوئی کمی کی کئے۔"
اردو
12
312
767
12.3K
Gondal retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
اے یعقوب علیہ السلام کی بینائی لوٹانے والے رب۔۔اے یوسف علیہ السلام کو اندھیرے کنویں اور ناحق قید سے آزاد کرنے والے رب۔ ہم تجھ سے عمران خان پر تیرے خصوصی فضل کا سوال کرتے ہیں۔ 🙏 اے ہمارے رب۔ جس نے تیرے نبیﷺ کی ناموس کی حفاظت کیلئے ڈنکے کی چوٹ پر دنیا بھر میں آواز بلند کی، اس کو ظلم سے نجات دے۔ آمین۔ 🙏
اردو
516
3.2K
9.1K
66.5K
Gondal retweetledi
Aleema Khan
Aleema Khan@cctouser·
عمران خان کو الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو، سب لوگ یہ مطالبہ دہرائیں. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital in Islamabad — everyone should repeat and amplify this demand. @hrw @UNHumanRights
Aleema Khan tweet media
172
5.2K
8.7K
65.8K
Gondal retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
میرا اکاؤنٹ بری طرح رپورٹ ہو رہا ہے اور یہ حقیقت ہے اپ کی مدد درکار ہے پارٹی کے کتنے لوگوں نے ابھی تک اڈیالہ جانے کی کال دی ہے؟؟؟؟
اردو
184
1.1K
2.8K
16.6K
Gondal retweetledi
Qasim
Qasim@promax1811·
میں ایک چھوٹی سی بیکری چلاتا ہوں۔ ہم مشہور نہیں ہیں، مگر اتنا کما لیتے ہیں کہ گھر کا خرچ چل جائے۔پچھلے منگل کی بات ہے، ایک عورت بیکری میں داخل ہوئی۔ وہ اپنا پرس اتنی زور سے پکڑے ہوئے تھی کہ اس کی انگلیوں کے جوڑ سفید پڑ گئے تھے۔ وہ کافی دیر تک شیشے کے شوکیس کو دیکھتی رہی،حد سے زیادہ دیر تک۔ آخرکار اس نے ہماری سب سے چھوٹی، سادہ ونیلا کپ کیک کی طرف اشارہ کیا۔ "بس یہی ایک، پلیز،" اس نے آہستہ آواز میں کہا۔ پھر ہچکچاتے ہوئے بولی، "کیا آپ… کیا آپ اس پر ایک چھوٹی سی موم بتی لگا سکتے ہیں؟ آج میری بیٹی کی چھٹی سالگرہ ہے۔" میں نے اس کے جوتوں کی طرف دیکھا۔ وہ گیلے تھے۔ باہر بارش ہو رہی تھی، اور وہ پیدل چل کر آئی تھی۔ میں نے اس کی آنکھوں میں دیکھا—سرخ کنارے، تھکی ہوئی۔ میں اس نظر کو جانتا تھا۔ یہ اُس والدین کی نظر ہوتی ہے جسے کرائے اور بچوں کی خوشی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑتا ہے۔ میں نے اپنی بہترین اداکاری کرتے ہوئے کہا، "مجھے افسوس ہے، مگر ہمارے پاس ایک مسئلہ ہے۔ کیا آپ نے یہ آٹھ انچ کی چاکلیٹ کیک دیکھی ہے جس پر یونیکورن کی سجاوٹ ہے؟" اس نے کاؤنٹر پر رکھی مہنگی کیک کو دیکھا۔ "میرے نئے ڈیکوریٹر نے اسے خراب کر دیا ہے،" میں نے جھوٹ کہا۔ "آئسنگ… اُم… ذرا ناہموار ہے۔ میں اسے بیچ نہیں سکتا۔ میں تو اسے پھینکنے ہی والا تھا۔ کیا آپ مجھ پر احسان کریں گی اور یہ لے جائیں گی؟ کوئی قیمت نہیں۔ کم از کم کھانا ضائع ہونے کا گناہ تو نہیں رہے گا۔" وہ مجھے بس دیکھتی رہی۔ وہ سمجھ گئی تھی۔ آئسنگ بالکل درست تھی۔ وہ وہیں رو پڑی، کروسان ٹرے کے سامنے۔ "کیا آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟" اس نے پوچھا۔ "براہِ کرم،" میں نے کہا، "آپ مجھ پر احسان کر رہی ہیں۔"وہ بیکری سے ایک ایسی کیک لے کر نکلی جس کی قیمت 65 ڈالر ہوتی، اور اسے ایسے تھامے ہوئے تھی جیسے سونا ہو۔ اگلے دن، مجھے اپنے دروازے کے نیچے ایک کارڈ ملا۔ یہ چھ سالہ بچی کی بنائی ہوئی تصویر تھی—ایک یونیکورن، بڑی سی مسکراہٹ کے ساتھ۔ اور ٹیڑھے میڑھے کریون کے حروف میں لکھا تھا: “میری ممی کو خوش کرنے کے لیے شکریہ۔”یہ اس سال کی میری سب سے بہترین کمائی تھی۔” ایک بہترین تحریر جو دل کو چھو لے
اردو
150
585
3.4K
119.6K
Gondal retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں! خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔ آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸
اردو
101
5.8K
10.3K
102.8K
Gondal retweetledi
Dr. Yasmin Rashid
Dr. Yasmin Rashid@Dr_YasminRashid·
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ انشاءاللہ!
Dr. Yasmin Rashid tweet media
اردو
699
7.2K
30K
260.8K
Gondal retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
پبلک سروے // غیرت و جرآت کا نشان ان دو شخصیات میں سے آپ کسے سمجھتے ہیں ؟ #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
12
316
26
6K
Gondal retweetledi
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
کس خاتون کے لیے آپ کے دل میں عزت و احترام پہلے سے بھی زیادہ بڑھ گیا ہے ؟ // #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
17
315
44
7K
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
پبلک سروے !! 8 گھنٹوں کا ہوائی جہاز کا سفر اور آپکو ان سیٹ میں سے ایک سیٹ نمبر چننا ہو تو آپ کسے چنیں گے ؟؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔ #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
3.3K
428
2.2K
188.5K