نجمہ قمر

2.8K posts

نجمہ قمر banner
نجمہ قمر

نجمہ قمر

@3892waterfall

ہر آبلے پہ درج ھے تفصیل زندگی مجھ سے نا پوچھ میرے سفر کی اذیتیں

لاہور, پاکستان Katılım Temmuz 2024
1.2K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
نجمہ قمر
نجمہ قمر@3892waterfall·
کھلے پنجرے میں دیکھا ھے کبھی بیٹھا ھوا پنچھی تمہیں معلوم ھی کب ھے محبت کس کو کہتے ھیں
نجمہ قمر tweet media
اردو
26
14
95
3.3K
نجمہ قمر
نجمہ قمر@3892waterfall·
اگر سایہ میسر ھو تو محفل خُوب جمتی ھے سوا نیزے پہ سُورج ھے ادائیں دیکھ لوگوں کی مبارک یہ مبارک وہ عجب سی رسم ھے عابی ! کلیجے پتھروں جیسے دعائیں دیکھ لوگوں کی
نجمہ قمر tweet media
اردو
5
0
12
151
نجمہ قمر
نجمہ قمر@3892waterfall·
عجیب شخص ھے. مجھ سے گریز یا بھی ھے نظر نہ آؤں' تو مجھے ... ڈھونڈتا بھی ھے
نجمہ قمر tweet media
اردو
6
4
35
512
نجمہ قمر
نجمہ قمر@3892waterfall·
اُس نے بے ساختہ کہہ جانا ھے سب کچھ میں نے لفظوں کہ چناؤ میں اڑے رہنا ھے ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا اُسے معلوم جو ھے میں نے کھڑے رہنا ھے
نجمہ قمر tweet media
اردو
6
5
35
515
پانچواں درویش
اسے اپنے فردا کی فکر تھی، جو میرا واقفِ حال تھا وہ جو اس کی صبحِ عروج تھی، وہی میرا وقتِ زوال تھا کہاں جاؤ گے مجھے چھوڑ کر، میں یہ پوچھ پوچھ کے تھک گیا وہ جواب مجھ کو نہ دے سکا، وہ خود سراپا سوال تھا زاہد فخری
پانچواں درویش tweet media
اردو
3
0
7
52
پانچواں درویش
دل کو خبر نہیں یہ دیے کو خبر نہیں بجھنے کا وقت ہے کہ یہ جلنے کا وقت ہے (کاشف مجید)
پانچواں درویش tweet media
اردو
2
0
7
46
پانچواں درویش
محبت بلاشبہ آسمانی ہے' مگر تحفہ صرف ان کے لیے ہے جو اس کے آگے سر خم کر دیں' سر اٹھانے والوں پر محبت بلا کی طرح جھپٹتی ہے_
پانچواں درویش tweet media
اردو
3
0
6
36
پانچواں درویش
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
پانچواں درویش tweet media
العربية
3
1
6
41
‏🍁💫°᭄ ڈاکٹر صاحبہ ࿐°᭄ 💫🍁
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* `عید الضحیٰ مبارک آپ سب کو *تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم* *عِيدُنَا مُبَارَكٌ وَعَلَيْنَا وَعَلَيْكُم بِالخَيْرِ وَالبَرَكَةِ* اللہ پاک اس عید کو ہم سب کے لیے خوشیوں رحمتوں سکون اور برکتوں والی عید بنا دے آمین
‏🍁💫°᭄ ڈاکٹر صاحبہ ࿐°᭄ 💫🍁 tweet media
اردو
5
3
7
214
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
تمام دوستوں کو دل کی گہرائی سے عید مبارک دعا ہے یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔ آمین یا ربّ العالمین ❤️🤲
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
30
7
63
688
نجمہ قمر
نجمہ قمر@3892waterfall·
عیدالاضحیٰ مبارک
نجمہ قمر tweet media
فارسی
8
0
21
184
نجمہ قمر
نجمہ قمر@3892waterfall·
مجھے مسکن سمجھتے ھیں عجب آسیب ھیں غم کے میں اک دو سے نمٹ بھی لوں یہ پورا خانوادہ ھے
نجمہ قمر tweet media
اردو
5
2
24
403
Mehwish
Mehwish@mehwish_shah9·
رزق کا ملنا تمہاری قابلیت نہیں بلکہ رب کی عطا ہے
اردو
26
79
937
11.3K
نجمہ قمر
نجمہ قمر@3892waterfall·
تمام رات تصوّر ، تمام دن تصوِیر ! ہماری عمرِ محبّت کے کاروبار نہ پُوچھ
نجمہ قمر tweet media
اردو
7
4
33
320
Tahir
Tahir@tahir0980·
وہ جو ایک شخص مجھے طعنہ جان دیتا ہے مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے
اردو
1
0
2
22
Tahir
Tahir@tahir0980·
تم کیا پڑھو گے میری تھکن کی کتاب کو ہر ورق چیخ اٹھتا ہے بچھڑی ہوئی ساعتیں۔
اردو
1
0
1
22
نجمہ قمر
نجمہ قمر@3892waterfall·
ھوتے رھے ہر موڑ پہ دونِیم دل و جاں.....!! میں پُورا کبھی لوٹ کے گھر تک نہیں پہنچا
نجمہ قمر tweet media
اردو
5
5
33
417
شاعرانہ مزاج🍁
اُس کا علاج کوئی بھی مسیحا نہ کر سکا جو زخم میری روح کی گہرائیوں میں تھا #شاعرانہ_مزاج
شاعرانہ مزاج🍁 tweet media
اردو
5
5
27
469