𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official

1.9K posts

𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official banner
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official

𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official

@3Zryb

Be happy❤:)

Pakistan Katılım Kasım 2021
1.4K Takip Edilen570 Takipçiler
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
اوہ جی اوۓ ۔۔ چس کرا دیتی 🤩 کراچی کے بزنس ٹائیکون اور الون مسک کے بزنس پارٹنر صالح آصف نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا آئی ایم ایف کاسارا قرض خود اکیلا ہی ادا کردیتا ہوں۔ جس قرض کی وجہ سے پاکستان یرغمال بنا ہوا ہے لیکن اسکے لیے حکومت کو میری ایک شرط پوری کرنا ہوگی 🛑 عمران خان کو رہا کرو 👏 ۔ اب دیکھو ۔ حکومت پاکستان کی فلاح اور ترقی کی خاطر صالح آصف کا مطالبہ پورا کرتی ہے یا بھاڑ میں جاۓ پاکستان کہہ کر اپنی ضد پوری کرتی ہے
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
287
1.1K
2.9K
108.5K
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official retweetledi
Waheed Sulaiman
Waheed Sulaiman@waheed666861·
میرا سیاسی گرو عمران خان ہے حالیہ تامل ناڈو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد CM منتخب ہونے والے تامل سپر اسٹار جوزف وجے نے کہا: اگر کسی سیاستدان نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ عمران خان ہیں۔ وجے کا کہنا تھا کہ عمران خان کو میں اپنا سیاسی گرو مانتا ہوں ان کی وجہ سے سیاست میں آیا وجے نے کہا عمران خان نے صرف سیاست نہیں کی بلکہ نوجوان نسل کو ایک سوچ دی، اسی لیے وہ بھی مستقبل میں عوامی سیاست اسی انداز سے کرنا چاہتے ہیں۔۔۔، وجے نے کہا کہ وہ فلموں کی دنیا میں شہرت حاصل کرچکے ہیں لیکن اب ان کی خواہش ہے کہ عوام کیلئے کام کریں اور ایک ایسا سیاسی پلیٹ فارم بنائیں جو نوجوانوں کی آواز بن سکے۔۔۔۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سب سے بڑی طاقت ان کا عوام سے براہِ راست رابطہ اور سادہ انداز ہےاور وہ اسی ماڈل کو فالو کرتے ہیں
Waheed Sulaiman tweet media
اردو
124
816
2.3K
43.7K
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official
اک بات اگر مجھ کو اجازت ہو تو پوچھوں۔ حل کر نہ سکے جس کو حکیموں کے مقالات۔ تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں۔ ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات۔ #1st_May_labour_day 💔 😭🥹🤐
اردو
0
0
0
2
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official
🦋کچھ پار سالوگوں سے گزارش ہے کہ جتنی بات ہواتنی ہی کیا کریں ایک کی چار لگا کر بتانے سے " چار رکعت " نوافل کا ثواب نہیں ملتا
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official tweet media
اردو
0
0
0
5
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
آؤ دنیا کو بتا دیں عمران خان کی تین سالہ دور حکومت اور کارکردگی 1۔احساس کفالت پروگرام 2۔لنگر خانے 3۔شیلٹر ہوم کا قیام 4۔راشن کارڈ 5۔کسان کارڈ 6۔صحت انصاف کارڈ 7۔احساس سکالر شپ پروگرام 8۔انصاف آفٹر نون سکول 9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ 10۔مزدور کارڈ 11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام 12۔خدمت ای مراکز کا قیام 13۔نیب کو با اختیار بنانا 14۔راست پروگرام 15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام 16۔ٹورازم کا فروغ 17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز 18۔ ٹیکس ریفارمز 19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین 20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی 21۔ پی ایس ایل کی کامیابی 22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام 23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز 24۔اپنا گھر سکیم کا قیام 25۔بلا سود قرضے کی سکیم 26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز 27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام 28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام 29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام 30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا 31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا 32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش 33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام 34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام 35- کرونا میں سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی اور رکوایا 36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی 37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز 38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا 39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش 40۔ریکوڈک منصوبے بر کام 41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی 42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا 43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا 44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا 45. تجارتی خسارے کا خاتمہ زرع مبادلہ کے ذخائر میں _اضافہ 46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی 47. سی پیک اتھارٹی کا قیام 48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا 49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا 50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا 51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا 52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا 53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا 54. امریکہ کو اڈے نا دینا ایبسلوٹلی ناٹ 55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا 56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش 57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری 58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا 59. ایل این جی کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا 60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم 61ْْْ اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا 62۔کرونا وائرس میں بہترین حکمت عملی 63 سکھوں کے دل میں پاکستان کی عزت کرانا كرتار پور باڈر کھول کر *عمران خان پاکستان اور قوم کی ترقی دیکھ کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں کیونکہ عمران خان تم عزم شجاعت بہادری اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں تم واقعی مسلم امہ کے لیڈر ہو ہار،جیت, اٹھنا گرنا، یہ وقتی باتیں ہیں یہ دنیا داری ہے تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
52
723
1.2K
33.9K
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official
آگے بڑھیں لیکن اگے بڑھنے سے پہلے اپنے دل میں موجود گزشتہ تمام لوگوں کے قل کروا لیں امیجن کر لیں کہ وہ وفات پا چکے ہیں ان کی قبر دل میں پکی کرنے کے بعد نئے آنے والوں کو خوش آمدید کریں، کیونکہ کہیں پہنچنے کے لیے کہیں سے نکلنا بہت ضروری ہے
اردو
0
0
0
10
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official
آگے بڑھیں لیکن اگے بڑھنے سے پہلے اپنے دل میں موجود گزشتہ تمام لوگوں کے قل کروا لیں امیجن کر لیں کہ وہ وفات پا چکے ہیں ان کی قبر دل میں پکی کرنے کے بعد نئے آنے والوں کو خوش آمدید کریں، کیونکہ کہیں پہنچنے کے لیے کہیں سے نکلنا بہت ضروری ہے
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official tweet media
اردو
0
0
0
10
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
آج میرا گزر بہاولپور سرکولر روڈ سے ہوا تو وہاں ایک بہن بہت زیادہ پریشان کھڑی تھیں۔ میں نے رک کر پوچھا کہ بہن کیا مسئلہ ہے؟ تو آنکھوں میں نمی کے ساتھ کہنے لگیں، “بھائی میں نے اپنا نیا فاسٹ فوڈ پوائنٹ بنایا ہے، 3 سے 5 لاکھ تک خرچہ کیا، گھر کی چیزیں بیچ دیں، رشتے داروں سے قرض لیا، صرف اس امید پر کہ اپنے ہاتھ کا معیاری کھانا لوگوں تک پہنچا سکوں… لیکن جب سے اوپننگ کی ہے کام بہت سلو ہے، کسٹمر ہی نہیں آ رہے کیونکہ لوگوں کو لوکیشن کا پتہ نہیں۔” ان کا پوائنٹ Delicious Bite کے نام سے مسجد شہداء، Quaid-e-Azam Medical College کے بالکل سامنے ہے۔ ریٹس بھی جان بوجھ کر کم رکھے ہیں تاکہ ہر کوئی آ کر ٹیسٹ کر سکے اور معیار دیکھ سکے۔ وہ کہہ رہی تھیں کہ “بھائی میرا مقصد صرف پیسہ کمانا نہیں، میں چاہتی ہوں لوگ میرے ہاتھ کا صاف ستھرا اور معیاری فاسٹ فوڈ کھائیں، لیکن اگر کسٹمر ہی نہیں آئیں گے تو قرض کیسے اتاروں گی؟” ہمیں سوچنا ہوگا… ہمارا معاشرہ کیسا بن گیا ہے؟ ہم بڑے بڑے ریسٹورنٹس میں فخر سے جا کر کھانا کھاتے ہیں، ہزاروں کا بل دیتے ہیں، 2-3 ہزار ٹپ بھی دے دیتے ہیں۔ لیکن جب کسی چھوٹے پوائنٹ پر جاتے ہیں تو سب سے پہلے ڈسکاؤنٹ کی بات کرتے ہیں، اور ٹپ دینا تو دور کی بات۔ خاص طور پر بہاولپور کے لوگ پڑھے لکھے اور سمجھدار ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ جہاں بھی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی کوشش کریں، ان کو سپورٹ کریں۔ اگر ہم خود سپورٹ نہیں کریں گے تو کون کرے گا؟ میں خود زیادہ تر فوڈ ولاگنگ کرتا ہوں اور میرا چینل بھی اسی اسٹریٹ فوڈ انڈسٹری پر چل رہا ہے۔ میرا مقصد یہی ہوتا ہے کہ جو لوگ 50 روپے، 100 روپے میں محنت سے کھانا بیچ رہے ہیں، ان کی محنت کو ہائی لیول تک لے کر جاؤں، لوگوں کو دکھاؤں کہ ہر بندہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ ان کو صرف ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے۔ Delicious Bite پر فاسٹ فوڈ کے ساتھ ساتھ ان کی خاص Rolling Crusta Ice Cream بھی موجود ہے جو بہاولپور میں کہیں اور نہیں ملتی۔ MBS بھی اچھی ہے، لوکیشن بھی بہترین ہے، بس کمی ہے تو صرف سپورٹ کی۔ میری آپ سب سے دل سے ریکویسٹ ہے کہ ایک بار ضرور جائیں، ان کے ہاتھ کا کھانا ٹیسٹ کریں، ان کا حوصلہ بڑھائیں۔ آئیں مل کر بہاولپور کی اس بیٹی کو سپورٹ کریں تاکہ وہ قرضوں سے آزاد ہو کر عزت کی روزی کما سکے اور سر فخر سے بلند کر کے اپنا کاروبار چلا سکے۔ چھوٹے کاروباروں کو سپورٹ کرنا ہی اصل انسانیت ہے۔ ❤️ منقول۔ ان بہن کو لازمی سپورٹ کریں تاکہ یہ اپنا گھر چلاسکیں۔
صحرانورد tweet media
اردو
44
690
1.6K
52K
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
عینی شاہدین نے دھماکے کی تمام تفصیلات بتا دیں ۔۔۔پوری ویڈیو تو دیکھی اور سنی نہیں جا رہی 😭
اردو
19
724
2.2K
36K
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official
"خود کو آباد رکھو مرجھاۓ پھولوں کا کوئی خریدار نہیں ہوتا_):
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official tweet media
اردو
0
0
0
13
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨: محمد زبیر عمر کا بڑا انکشاف 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨 آئی پی پیز طرز کا حکومت نے پٹرولیم پروڈکٹس شپمنٹ ٹنل کے لیے غیر ملکی کمپنیوں سے بغیر bidding کے ڈالرز میں معاہدہ کر لیا ہے جس کی منظوری ECC نے دے دی ہے جس کا نقصان آئی پی پیز طرز پر ہو گا کام ہو نا ہو ڈالرز میں اربوں روپیہ دینا ہی ہو گا آئی پی پیز سے بجلی ایک روپے کی نہیں پیدا ہوئی اور 8.4 ٹریلین روپیہ ادا کیا گیا تھا یہ معاہدہ بھی بلکل ویسا ہی ہے۔
اردو
17
3.7K
5.6K
72.2K
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
تصویر کا دوسرا رُخ۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے پہلے ٹریپ کیا جاتا ہے اور پھر مظلوم بنا جاتا ہے۔۔۔۔
اردو
80
203
943
207.7K
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے اہم وقت میں عمران خان اور خاندان کی دلیری اور قربانیوں پر ویڈیؤ جاری کردی!!! اسکو پھیلائیں 🛑 بس!!
اردو
15
1.1K
2.2K
18.6K