Usman Gani

35.4K posts

Usman Gani banner
Usman Gani

Usman Gani

@3usmn

فالو کیجئے فالو بیک لیجئے

Katılım Mayıs 2022
3.2K Takip Edilen4.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Usman Gani
Usman Gani@3usmn·
منافقت کا دوسرا نام فضل الرحمن فضل الرحمن 💯 کنفرم جھوٹا مکار امریکی ایجنٹ. 150 روپے پیٹرول پر تم پٹ رہے تھے 250 روپے پٹرول پر تم خاموش ہو تمہیں منافق نہیں تو کیا فرشتہ سمجھے؟ #JUI #BBG #TBZ #4t7
Usman Gani tweet media
اردو
12
21
22
0
Usman Gani retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔ میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999 #ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
198
11.6K
24.6K
198.8K
Usman Gani retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English
2.2K
24.6K
50.6K
1.5M
Usman Gani retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
25 مارچ 1992 کرکٹ ورلڈکپ جیتنے کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا جشن مناتے ہوئے ایک یادگار ویڈیو
اردو
2
268
1.1K
12.4K
Usman Gani retweetledi
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
یہ دوسروں پہ اسرائیل سسرال کی باتیں کرتے ہیں خود سعودی حکام نے نواز شریف کا اسرائیل سے درآمد شدہ پلانٹ پکڑ لیا تھا، سائرہ بانو نے لائیو شو میں روز نامہ جھنگ کراچی کی خبر بریک کردی
اردو
17
2.7K
7.3K
106.2K
Usman Gani retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
عمران خان تو صرف عاصم منیر کا نام لیتا تھا شیعہ علماء نے تو پوری فوج کو رگڑ دیا ہے ایسے سوال جو چوبیس کروڑ کی ترجمانی کرتے ہیں 🔥 جتنے جنرلز ہیں انکے بچوں کے فہرستیں نکالیں، جتنے جنرلز،کرنلز کے نچے باہر ہیں انکے نام تصویریں نکالیں ، تاکہ پتہ چلے یہ کتنے ملک کے وفا دار ہیں۔ جرنیلوں کے بچے کیوں نہیں آرمی میں آتے ؟ کیا وجہ ہے کہ کرنلوں جرنلوں اور برگئیڈئیر کے بچے باہر چلے جاتے ہیں؟ جتنی سہولیات آرمی کو ملتی ہیں اتنی اور اداروں کو کیوں نہیں ملتی ؟ آپ سعودیہ کے نام پر اسرائیل کا دفاع کر رہے ہیں تو پھر آپ اسرائیل چلے جائیں کیونکہ آپ انکا دم بھر رہے ہیں اسلام کا پاکستان کا دم نہیں بھر رہے ۔ پاکستان کے حاکموں نے بیغرتی کا ثبوت دیا،ایپسٹین فائل کے ہیرو کو نوبل پرائز کے لیے نامزد کر کے۔اب تک پاکستان آرمی اورحاکموں میں اتنی غیرت نہیں ہے کہ ہم نے غلط کہہ دیا یہ آدمی کسی پرائز کا حقدار بھی نہیں یورپ ٹرمپ کو لبیک نہیں کہہ رہا تو آپکو کیا آفت آئی ہے؟!💥
اردو
178
4.8K
10.5K
152.1K
Usman Gani retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ججز کے نام کاش! جب عمران خان کو جھوٹے مقدمات میں جکڑا جا رہا تھا، جب بشریٰ بی بی اور دیگر پی ٹی آئی خواتین و معصوم ورکرز کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا تھا، اور جب پی ٹی آئی کے نہتے ورکرز پر گولیاں چلائی جارہی تھیں کاش اس وقت انصاف کا ہتھوڑا حرکت میں آتا۔ کیا منصبِ قضا پر بیٹھ کر "مصلحت" کا چشمہ پہننا آپ کو زیب دیتا ہے؟ عمران خان جس نے ملک کو وقار دیا، آج اسے قید تنہائی میں رکھ کر کس سے بدلہ لیا جا رہا ہے؟ اس پر عدلیہ کی خاموشی شرمناک ہے۔ بشریٰ بی بی ایک گھریلو خاتون کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے اور ججز مکمل سہولتکار بنے ہوئے۔ وہ مائیں، بہنیں اور نوجوان جو صرف ایک نظریے کی خاطر سلاخوں کے پیچھے ہیں، وہ نوجوان جن کو اپنا حق لینے کے لیے پرامن احتجاج کرتے پر گولیوں سے بھون دیا گیا، کیا ان کا لہو آپ کے ضمیر پر دستک نہیں دیتا؟ آئینی ترامیم کے ذریعے ججز کی تقرری کو سیاستدانوں کے ہاتھ میں دینا عدلیہ کے تابوت میں آخری کیل ہے۔ جب منصف ہی "سلیکٹڈ" ہوں گے، تو مظلوم کو انصاف کی امید کہاں سے ہوگی؟
PTI tweet media
اردو
57
2.4K
4.4K
37.1K
Usman Gani retweetledi
ICC
ICC@ICC·
First World Cup win for Pakistan 😍 On this day in 1992, Imran Khan's team beat England to lift the ICC Men's Cricket World Cup trophy 🏆
ICC tweet mediaICC tweet mediaICC tweet mediaICC tweet media
English
510
10.6K
39K
1.3M
Usman Gani retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
آخری گیند تک لڑنے والا کپتان! ساری ٹیم ہار مان چکی تھی، سب نے کہا: “یہ ممکن نہیں!”
لیکن ایک آدمی تھا جو کہتا رہا: ”ہم جیتیں گے؛ آخری گیند تک، اپنے ملک کے لیے لڑوں گا!“ ہمت اور ایمان، یہی ہیں وہ طاقتیں جو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہیں۔ 
یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے! (سورہ الشرح 94:6) وہ لڑا، فتح اس کا مقدر بنی قوم سرخرو ہوئی۔ وہ آج بھی لڑ رہا ہے یہی سبق ہمیں بھی سکھایا ہے اور یہ ٹیم اس کے ساتھ کھڑی ہے آخری گیند تک! #KaptaanAndHisTigers #ShameOnJudges
اردو
33
1.1K
2.7K
17.1K
Usman Gani retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے بلکل واضح کر دیا اسوقت بند کمروں میں جو بھی فیصلہ سازی ہو رہی ہے اس میں نا تو عمران خان شامل ہے نا ہی تحریک انصاف شامل ہے نا ہی ہماری صوبائی حکومت شامل ہے ہم کسی قسم کہ کسی فیصلے میں شریک نہیں ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
اردو
184
2.8K
9.5K
80.6K
Usman Gani retweetledi
ICC
ICC@ICC·
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
English
1.6K
25.4K
68.2K
0
Usman Gani retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
March 25 marks a sporting win; it is the legacy of a leader whose name equals courage under pressure. 34 years ago, Imran Khan led Pakistan to a historic '92 World Cup victory; not just by winning, but by showing resolve, discipline, and belief against the odds. It remains a prime example of how conviction, integrity, and calm determination can inspire a nation. Today, his struggle mirrors that: despite unjust jail, torture (physical and mental) and huge political pressure, he faces adversity with the same no-surrender spirit. His honor remains intact, his voice resonates beyond Pakistan, and his resilience is recognized globally as true leadership tested in trials. Some leaders are remembered for power, others for principle; his stands firmly in the latter. #KaptaanAndHisTigers #ShameOnJudges
PTI tweet media
English
23
1.5K
3.7K
26.2K
Syed Talat Hussain
Syed Talat Hussain@TalatHussain12·
This leaves nothing to imagination. Sohail Afridi proves everything the Establishment has been saying about the PTI. Nothing has damaged the party more than his deadly desire to sound big in small rooms. Terrible self-indictment.
English
498
686
2.6K
222.7K
Usman Gani retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
شہباز گل کا کور کمانڈرز کے نام پیغام 🛑 ہم کشتیاں جلانے لگے ہیں, ہمارا ضمیر مذید صبر کرنے نہیں دےرہا, عاصم منیر کو سمجھائیں, پھر اگر ہم بولنے لگے تو ہمیں غدار کہا جائیگا!! سیاست کو چھوڑیں یہ عمران خان کی صحت کا معاملہ ہے, یہاں کوئی خدا کا خوف کریں! زبردست گل صاحب 🔥
اردو
102
3.6K
9.2K
76.2K
Usman Gani retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا
اردو
5.2K
82.6K
102.7K
7.2M
Usman Gani retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
اردو
6.1K
15.2K
61.5K
0
Usman Gani retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
اگر 8 فروری کی رات نواز کہتا میں، مریم نواز اور شہباز شریف اپنی اپنی سیٹیں الیکشن میں ہار گئے ہیں، اور اپنی ہار کو تسلیم کر کے اقتدار عمران خان کو منتقل کرتا، تو آج نواز شریف ایک بہت بڑا لیڈر ہوتا، شفیع جان
اردو
21
1.3K
5K
45.4K
Usman Gani retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکینگ نیوز 🚨 وزیر اعلیٰ کا دو ٹوک پیغام 🛑 پختونخواہ حکومت military operations کی اجازت نہیں دےگی!!✊🔥
اردو
17
999
3.5K
16.9K
Usman Gani retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔ نورین خان
اردو
38
3.1K
10.3K
53.1K
Usman Gani retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں نے اپنی ملکی تاریخ میں اس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو خود سے باہر نکلتے نہیں دیکھا جو ڈاکوؤں کی امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرنے کیلئے آج نکلے۔
اردو
30.3K
88.5K
279.4K
0