خاموش لوگ

81.1K posts

خاموش لوگ banner
خاموش لوگ

خاموش لوگ

@640jutt

🇵🇰

Galaxy Katılım Aralık 2018
188 Takip Edilen6K Takipçiler
خاموش لوگ retweetledi
ǟʍɮɛʀ ӄǟʀǟƈɦɨ աǟʟɨ✌️
تیری آمد کے منتظر ھیں ھم چاروں دروازہ، آنکھیں، پھول اور میں۔ انشاءاللہ میرے محبوب🥀 میرے #مرشـــــــــــد عمران خان ❤️🤩 دوسری عید مبارک 🌹 اسلام علیکم 🥀 ٹائگرززز 🫶🏻🌸🌸 #عیدقرباں_عہدمزاحمت
اردو
5
4
12
72
خاموش لوگ retweetledi
خاموش لوگ
خاموش لوگ@640jutt·
تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک تقبل اللہ مناومنکم صالح الاعمال اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لاالٰہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر واللہ الحمد یا اللہ ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نواز، ہماری نیک دعائیں اور قربانیاں قبول فرما۔ آپ کو اور آپکی فیملی کو بہت بہت عید مبارک ہو۔
خاموش لوگ tweet media
اردو
6
4
15
361
خاموش لوگ retweetledi
Adv. Yousaf Wyne
Adv. Yousaf Wyne@wyne_yousaf·
تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ہو۔ تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الٰہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر واللہ الحمد ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نواز، ہماری نیک دعائیں اور قربانیاں قبول فرما۔
Adv. Yousaf Wyne tweet media
اردو
2
6
21
154
خاموش لوگ retweetledi
Adv. Yousaf Wyne
Adv. Yousaf Wyne@wyne_yousaf·
آج لاہور ہائیکورٹ میں راشد کرامت بٹ صاحب کا MPO3 کے تحت نظربندی کے خلاف آرڈر ایک اور سنگل بینچ میں سماعت ہوئی۔ جس میں جج صاحب نے یہ کہہ کر سماعت 3 جون تک ملتوی کر دی کہ یہ کیس سپلیمنٹری کیس کے طور پر لگا ہے اور اس کا ریکارڈ موجود نہیں۔
اردو
2
97
410
12.6K
خاموش لوگ retweetledi
Fiza Alam
Fiza Alam@Fizaalam_93·
یومِ عرفہ کے بابرکت دن ہم عمران خان کی جلد، بحفاظت اور باعزت رہائی، آپ کی کامیابی، اور ہماری حقیقی آزادی کے لیے دعاگو ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
Fiza Alam tweet media
اردو
23
43
195
1.3K
خاموش لوگ retweetledi
Adv. Yousaf Wyne
Adv. Yousaf Wyne@wyne_yousaf·
9 مئی کے بعد لاہور میں جو ٹیم اور لوگ احتجاج کیلئےنکلتےرہے ان میں ایک نام شامین شاہد @shameenpti کاہے۔جن کو صدرPTI لاہور میاں اکرم عثمان صاحب @akramusman_PTI نے بطور میڈیامینجمنٹ ہیڈ لاہور نوٹیفائی کیاہے۔ اللہ اس ٹیم کو اپنے فرائض منصبی احسان طریقےسرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے
Adv. Yousaf Wyne tweet media
اردو
3
29
106
1.7K
خاموش لوگ retweetledi
SHARJEEL KHAN NIAZI
SHARJEEL KHAN NIAZI@SHARJEELKNIAZI·
مریم نواز صاحبہ کا اس کیس پر ایکشن لینا صرف ایک سیاسی ڈرامہ ہے۔ ان کے دورِ حکومت میں پاکستان تحریکِ انصاف کی خواتین کے ساتھ جو فسطائیت، ظلم اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے، اس پر نوٹس کب لین گی؟ خواتین کو گرفتار کیا گیا، ان کے ساتھ بدسلوکی اور مین ہینڈلنگ کی گئی، سیاسی انتقام کے لیے خواتین کو نشانہ بنایا گیا اور پھر چند بیانات دے کر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ #MaryamNawaz #PMLNFailed #StateFascism #ReleaseImranKhan
SHARJEEL KHAN NIAZI tweet media
اردو
1
10
16
674
خاموش لوگ retweetledi
SHARJEEL KHAN NIAZI
SHARJEEL KHAN NIAZI@SHARJEELKNIAZI·
بہت ہی شرم ناک بات ہے کہ ایک کرپٹ الیکٹورل پروسیس کے ذریعے جعلی فارم 47 کی حکومت تشکیل دی جاتی ہے، پھر اسی جعلی حکومت کے ذریعے آئینی ترامیم پاس کروانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ جب پارلیمنٹ میں اراکین کی تعداد پوری نہیں ہوتی تو لوگوں کو اغوا کیا جاتا ہے، بلیک میل کیا جاتا ہے، دباؤ ڈالا جاتا ہے، اور یوں وہ آئینی ترامیم منظور کروائی جاتی ہے جو پاکستان کے مقدس ترین دستاویز، آئینِ پاکستان، پر براہِ راست حملہ ہیں۔ اور پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری عزت کرو۔ #جمہوریت_کا_جنازہ #آئین_کا_قتل #مینڈیٹ_چور
اردو
2
6
8
78
خاموش لوگ retweetledi
Adv. Yousaf Wyne
Adv. Yousaf Wyne@wyne_yousaf·
الحمد اللہ آج کینٹ کورٹ نے شہزاد فاروق، بلال اور اللہ دتہ تینوں لوگوں کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ جن کو کل پریس کلب لاہور کے باہر سے مہنگائی کے خلاف پرامن احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔
اردو
7
150
735
11.4K
خاموش لوگ retweetledi
Adv. Yousaf Wyne
Adv. Yousaf Wyne@wyne_yousaf·
آج پریس کلب لاہور کے باہر پاکستان تحریک انصاف کا مہنگائی کے خلاف احتجاج تھا ۔ اس پرامن احتجاج سے شہزاد فاروق،محمد بلال اور اللہ دتہ کو گرفتار کرکے تھانہ قلعہ گجر سنگھ لئے گئے ہیں۔ان پر 290,291 کی FIR درج کی گئی ہے، جن کو کل صبح کینٹ کورٹ سے ان شااللہ ڈسچارج کروا لیا جائے گا۔
اردو
3
26
106
794
خاموش لوگ retweetledi
Adv. Yousaf Wyne
Adv. Yousaf Wyne@wyne_yousaf·
آج ATC لاہور میں جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لاہور غلام محی الدین دیوان صاحب کو پیش کیا گیا۔ جن پر 3 سال پرانے مقدمہ نمبر 97/23 پولیس اسٹیشن سرور روڈ جس میں چالان پیش ہوکر سزائیں بھی ہو چکی ہیں پولیس کی طرف سےگرفتاری ڈال کر شناخت پریڈ ریمانڈ مانگا گیا جو عدالت نے دے بھی دیا۔
اردو
6
190
481
6.9K
خاموش لوگ retweetledi
Adv. Yousaf Wyne
Adv. Yousaf Wyne@wyne_yousaf·
آج ATCلاہور میں مقدمہ نمبر 320/26 پولیس اسٹیشن پھول نگر ہمارے2ورکرز جو کہ 3 ماہ سے جیل میں ہیں. آج انکی ضمانت بعد از گرفتاری کے دلائل مکمل کر دئیے ہیں آرڈر کا انتظار ہے۔ڈاکٹر قیصر اور شان کوان گھروں سے اٹھا کر پلانٹڈ، جھوٹی اور فیکٹیشیس (fictitious) ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا
اردو
3
39
129
1.2K
خاموش لوگ retweetledi
Fiza Alam
Fiza Alam@Fizaalam_93·
یہ سائفر خان کا نہیں، یہ پاکستان کی خودمختاری اور قومی وقار کا معاملہ ہے۔ یہ سائفر انگریزی اور اردو میں گھر گھر جانا چاہیے،بچے بچے کو رٹا ہوا ہونا چاہیے۔ اس پر عمل کرنے پر آرٹیکل 6 لگا کر انہیں عبرت کا نشان بنا دینا چاہیے۔ سب آواز اٹھائیں،، غلامی نامنظور! پراکسی حکومت نامنظور!
Fiza Alam tweet media
اردو
4
172
272
1.8K