Sabitlenmiş Tweet
Fabi
46K posts

Fabi retweetledi

Fabi retweetledi
Fabi retweetledi

آج ان کی رحلت کا تیسرا دن ہے اور ایک پوسٹ دیکھی ہے جس سے معلوم پڑا ہے ۔ جتنی جان پہچان تھی وہ یہیں اس ڈیجیٹل دنیا کی وجہ سے تھی۔ یہ بھی اسی ڈیجیٹل دنیا کے مسئلے ہیں۔ ہر چیز پوسٹ ، رپلائی ، لائک ، ویو تک محدود رہتی ہے۔ ایکس پر متحرک ارشاد احمد چوہان خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
جس کسی کا چوہان صاحب سے انٹریکشن نہیں رہا وہ انکی طبیعت کا اندازہ نہیں کرسکتا۔ ایسا کھلا ڈلا مزاج شاعروں ، عاشقوں ، کامریڈوں کا ہی ہوسکتا ہے۔ ایک بار انہیں بوڑھا کہا تو انہوں نے اپنی شرٹ لیس تصویر رپلائی میں چپکا دی اور پھر بتایا کہ میں باکسنگ کرتا رہا ہوں میرے سے بچ کے ۔
ملک کے بڑھتے ہوئے مسائل پر کوئی پوسٹ لکھی تو فرمایا میری طرح کم بچے پیدا کریں۔ ایک اولاد اصلی بھی اور نسلی بھی۔ انکی بیٹی سوہا احمد آئی ایس ایف کی عہدیدار رہیں اور اب بھی کافی متحرک ہیں۔ ایک پوسٹ کے مطابق انکی رحلت کی وجہ برین ہیمرج ہے۔ انہوں نے ایک مرتبہ فرشتے کو بھی بتایا ہوگا کہ میں ابھی مکمل فٹ ہوں اور میرا جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پھر خود ہی کہا ہوگا اچھا چلو آگئے ہو تو چلتے ہیں اگلی مرتبہ جانے کب آؤ گے۔
چوہان صاحب پائے کے سیاسی کارکن تھے۔ ایک بار کہا میرے بچپن کے پندرہ سولہ سال نکال دو باقی ساری زندگی جدوجہد ہی کی زندگی ہے۔ جدوجہد ان کا ایمان تھا۔ بھٹو اور پیپلزپارٹی سے عشق تھا۔اپنی محبت پر زرداری کا قبضہ برداشت نہ کرپائے اور اپنے خوابوں کی تعبیر ڈھونڈتے ڈھونڈتے تحریک انصاف سے وابستہ ہوگئے۔
ہم ایک ایک کرکے ان لوگوں کو کھو رہے ہیں جنکی آنکھوں میں ہماری طرح امید کے دیے جلتے ہیں۔ چوہان صاحب ، عاطف چوہدری ( ہائیڈ ) اور ایسے بہت سارے لوگوں کے خوابوں کی روشنیاں ہم دیکھیں گے۔ ہم بھی نہ دیکھ پائے تو ہل جیسے ہی کچھ لوگ دیکھیں گے۔ لیکن ہم دیکھیں گے۔

اردو
Fabi retweetledi

پاکستان آرمی کے سات لاکھ فوجیوں میں سے صرف ایک ہی فوجی غیرت مند تھا جس نے بےغیرتی کی نوکری کو لات ماری، استعفی دیا اور آج دنیا بھر سے عزت اور محبتیں سمیٹ رہا ھے۔
دنیا اس غیور فوجی کو میجر عادل راجہ کے نام سے جانتی ھے ❤️
@soldierspeaks

اردو
Fabi retweetledi

@Shararti_Ai 😢😢😢💔 خان صاحب ہم آپکو بھولے نہیں، لیکن بس ایمان کمزور ہے۔ خوف کے بت کو آگے رکھا ہوا ہے 😭😭😭
آپ نے ہمیں شعور دیا اور ہم پھر بھی بزدلی کی چادر اوڑھے سو رہے ہیں۔
اردو
Fabi retweetledi
Fabi retweetledi
Fabi retweetledi

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔۔۔
میانوالی 9 مئ کے مقدمہ میں نامزد عبدالغفار خان ولد محمد خان، قوم لنڈی خیل تین سال مسلسل ظلم و جبر برداشت کرنے کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے ۔۔۔
ہم دکھ کی اس گھڑی میں بھائ عبدالغفار خان کی فیملی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ رب تعالیٰ بھائ عبدالغفار خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ۔۔

اردو
Fabi retweetledi
Fabi retweetledi
Fabi retweetledi
Fabi retweetledi
Fabi retweetledi
Fabi retweetledi
Fabi retweetledi

ICE tore my family apart. Since then, I’ve spent my life organizing for immigrant communities and working people.
Now I’m running for State Senate to bring our fight for dignity, justice, and a more affordable Queens to Albany. Join us.
🎥 @r0mkeh
English










