Kamran Fareed

1.4K posts

Kamran Fareed banner
Kamran Fareed

Kamran Fareed

@7484kami

YouTuber, Journalist, Traveller, Optimistic, Social Media Activist, Social Worker, Nature Lover & Freelancer. UK based Entrepreneur.

United Kingdom Katılım Şubat 2016
1K Takip Edilen845 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Kamran Fareed
Kamran Fareed@7484kami·
الحمدللہ! آج میرے اس اکاؤنٹ کے 1000 فالورز مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ میرا ایکس کا بہت پرانا اکاؤنٹ ہے جب ایکس کا نام ٹوئیٹر ہوا کرتا تھا۔ اگر کسی نے میرے ویریفائیڈ اکاؤنٹ کو فالو نہیں کیا ہے تو آپ اس کو بھی فالو کر لیں۔ @Kamran7484 ٹوٹر سے متعلق معلومات جاننے کیلئے فالو کریں۔
Kamran Fareed tweet media
اردو
17
0
16
734
Aashi mehar
Aashi mehar@aashi_mehar04·
بے شک 💕
Aashi mehar tweet media
اردو
5
0
3
275
Aashi mehar
Aashi mehar@aashi_mehar04·
جو سکون برباد کر دیں ان سے دور ہونا ہی بہتر ہے
Aashi mehar tweet media
اردو
7
0
9
105
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
“سوشل میڈیا بند ہوجائے گا۔ ہر طرف فائر وال ہوگی۔ ہم ہر طرح کا ڈیٹا کنٹرول کریں گے۔ جو ہم چاہیں گے وہ دیکھا جائے گا وہ سنا جائے گا۔ جو ہم کہیں گے وہ مانا جائے گا۔ لوگ موبائل فون دیکھنا چھوڑ دیں گے۔ دوبارہ ٹی وی اور اخبار کا دور آجائے گا۔ ٹی وی اور اخبار کو ہم نے پہلے ہی بریف کررکھا ہے کہ کیا چلانا ہے کیا نہیں چلانا ہے۔ وہاں ہر خبر ہر اینگل ہماری مرضی کا ہوگا۔ ہمارا کھویا ہوا وقار بحال ہوجائے گا۔ ہم گلیوں سے گزار کریں گے مائیں دعائیں دیا کریں گی۔نوجوان عقیدت کا اظہار کریں گے ۔ ہم فیصلہ کریں گے کون ملک چلائے گا کون نہیں۔ ہم جانتے ہیں کون چور ہے کون نہیں۔ “ بادشاہو ! اب یہ نہیں ہوسکتا۔
اردو
325
2.2K
7.1K
187.2K
Hina khan
Hina khan@hina0047·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈیئر ایکس فیملی کیسے ھیں آپ سب آج بہت دفعہ پوسٹ کرنے کی کوشش کی لیکن نہ کرسکی
اردو
7
0
10
135
Qasim Baloach
Qasim Baloach@QasimBaloach·
@itsmyliffe2004 اکثر دیکھنے میں آیا ھے کہ جو لڑکی سسرال سے تعلقات بنانے کے لیے ماں سے "ٹیوشن" لیتی ھے وہ جلد طلاق کی "ڈگری" حاصل کرنے میں کامیاب ھو جاتی ھے۔
اردو
1
0
1
28
its me میٹھو
its me میٹھو@itsmyliffe2004·
آج کل طلاق کی شرح بہت زیادہ ہو گئی آپکے خیال میں اسکی زیادہ وجوہات کیا ہیں عورت کا جاب کرنا مرد کی کم تنخواہ یا رشتے داروں کی بلاوجہ مداخلت ؟
اردو
130
21
126
16.2K
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
ایک اونٹ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سامنے پا کر بلبلا اٹھا ۔ آنکھوں سے آنسو بہنے لگے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس اونٹ کی کوہان پر اور گردن پر ہاتھ پھیرا ۔۔۔اور اس کے مالک کو طلب کیا اور فرمایا : کیا تم جانوروں کے معاملے میں بھی اللہ سے نہیں ڈرتے جن کا مالک تمہیں اللہ نے بنایا ہے ۔۔ اس اونٹ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی تھی ۔۔کہ میرا مالک مجھے بھوکا بھی رکھتا ہے اور مارتا بھی ہے ۔۔۔ جانور کے آنسو ایسے ہی نہیں نکل آتے ۔۔۔ اور یہ جانور جذبات و احساسات میں انسانوں سے کہیں زیادہ صبر کرنے والے ہوتے ہیں ۔ لیکن جب کسی جانور کے جسم کا کوئی حصہ ہی جبری کاٹ دیا جائے اور اسے زندہ رکھا جائے ۔۔۔ تب !!!! اس کی تکلیف سے آہ بھی نکلتی ہے اور آنسو بھی ۔۔۔ اس وقت رسول رحمت جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو ہم میں موجود نہیں ۔۔۔ لیکن کیا یہ جاگیر دار بھول گیا !!!! کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ موجود ہے جو ہمیشہ قائم و دائم اور باقی رہنے والی ذات ہے ۔۔۔ مظلوم تو جانور بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ اور مظلوم کی بد دعا کو آسمان تک پہنچنے میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہوتی ۔۔۔ کاش کہ اس پاکستانی جانگلی کو کسی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہی فرمان سنا دیا ہوتا کہ جب تمہارے کھیتوں میں سے کوئی جانور کھا پی لے تو وہ تمہاری طرف سے صدقہ لکھا جاتا ہے ۔۔۔ باقی انسان میں جب حیاء باقی نہ رہے ۔۔۔ تو جو چاہے کرتا پھرے ۔۔۔۔ حکومت وقت سے کیا اپیل کریں ؟ یہاں زندہ انسانوں کے قاتل چھوٹ جاتے ہیں سزاؤں سے بچ جاتے ہیں یہ تو ایک جانور ہے ۔۔۔لیکن یاد رہے "*بیشک اللہ کی پکڑ بڑی شدید دردناک ہے*" #موناسکندر
Moona Sikander tweet media
اردو
45
121
287
5.6K
سدف(ڈاکٹر صاحبہ)
سدف(ڈاکٹر صاحبہ)@SadafGulrukh·
منگنی کے بعد ہونے والی نند تشریف لائیں ،کہنے لگیں بھائ نے پیغام دیا ہے فون پر بات کیا کرو میں نےفورا انکار کر دیا کہ میں صرف منگنی کی base پر کوئ رابطہ نہیں رکھنا چاہتی اگلےدن نندکی کال آئی بہت خوشگوار انداز میں کہنے لگی بھائ بہت خوش ہے کہتا اگر وہ بات کرنےکومان جاتی تو میں 👇
اردو
49
4
138
9.8K
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
آئی ایس آئی میں موجود ذرائع نے دعویٰ کیا کہ عثمان ڈار کو کراچی سے بریگیڈیئر اعجاز احمد عباسی، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی، انٹرنل ونگ سندھ (ذیل کی تصویر میں نظر آرہا ہے) نے اغواء کروایا اور پھر وہاں سے لاہور منتقل کیا۔ مبینہ طور پر، اس کی سیاسی وابستگی پی ایم ایل ن سے ہے۔ حال ہی میں اس کا اپنے آفیسر کمانڈنگ کراچی، کرنل ہمایوں مجتبیٰ کے ساتھ جھگڑا ہوا، اور لوٹ مار کے مال میں حصہ نا دینے پر بریگیڈیئر اعجاز نے اس کی انکوائری کروا کر اسے برطرف کردیا۔ اطلاعات کے مطابق اس نے بحریہ ٹاؤن کراچی سے بھی بھاری رقم رشوت لی ہے۔ آئی ایس آئی یا آئی ایس پی آر ان افسران کے حوالے سے مذکورہ بدعنوانی کی سابقہ ​​رپورٹس کو واضح کرنے میں ناکام رہے اور اس کے بجائے مصنف کی کردار کشی اور ہراساں کرنے کی مہم شروع کردی گئی۔
Adil Raja tweet media
اردو
782
4.9K
12.7K
904.1K
Hina khan
Hina khan@hina0047·
ﷲ سبحانہ و تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کریں ۔۔۔ اگر آپ صحت مند ہیں سونے کے لئے سر پر چھت ہے دکھ سکھ بانٹنے کیلئے گھر والے اور دوست ہیں تو یقین جانیں آپ بہت خوش قسمت ہیں الْحَمْدُ لِلَّهِ الْحَمْدُ لِلَّهِ کَثِیْرًا الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
اردو
5
0
11
209
Abu Salik
Abu Salik@SameerGth·
@MirMAKOfficial ہیں ۔اورسیز پاکستانیوں نے قربانی کے لیے اردگرد لوگوں کے لیے تھوڑے زیادہ پیسے بیجھے ہیں پاکستان تو یہ اچھل رہے ہیں ان کی کسی پالیسی کا اس سے تعلق نہی اگلے ماہ لگے گا ان کو پتہ👍
اردو
1
0
1
8
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
غیر یقینی حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں کہ کل اسٹیٹ بینک نے 150 بیسز پوائینٹس انٹرسٹ ریٹ کم کیا ہے اور آج مارکیٹ 450 پوائینٹس گر گئی۔ اگر معاشی حالات صحیح ہوتے اور تین سال میں پہلی مرتبہ انٹرسٹ ریٹ اتنا کم ہوتا تو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی آگ لگی ہوئ ہوتی اور شائد مارکیٹ ہزاروں پوائنٹس اُوپر گئی ہوتی۔ سواۓ وعدوں اور خالی ہاتھ ہر جگہ سے لوٹنے کے کچھ نہیں دے پارہی یہ حُکومت۔ یہ معیشت ایسے چل ہی نہیں سکتی۔ جب لوگوں کو بجٹ میں غیر متوقع ٹیکسز سے اتنا خوف ہو جاۓ تو سرمایہ کار چپل چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔ وال اسٹریٹ پر ایک بہت پُرانی کہاوت ہے کہ “پیسے میں کوئ وفاداری اور حُبالوطنی نہیں ہوتی۔ جہاں منافع ہوتا ہے پیسہ وہاں چلا جاتا ہے” اور ہمارے مُلک میں بھی ایسا ہی ہورہا ہے۔ اللہ پاکستان میں بہتری لاۓ۔ اس مُلک کے علاوہ ہمارا کیا ہے۔ پاکستان کے بنا ہم یتیم ہیں۔
اردو
32
686
2.3K
79.4K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران ریاض خان صاحب، محسن نقوی کی وزارت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ گئے کہ یہ میرے حج میں جانے میں رکاوٹ بن رہے ہیں ، عامر فاروق صاحب نے کیس اپنے سامنے لگا کر بڑی خوبصورتی سے عمران ریاض خان صاحب کو دوبارہ محسن نقوی کی وزارت کے حوالے کر دیا ، عمران بھائی نے وہ آرڈر انٹرا کورٹ اپیل میں چیلنج کردیا ہے، اب اطلاعات آ رہی ہیں کہ عمران بھائی کو کسی بوگس کیس میں گرفتار کرنے کی تیاری ہورہی ہے کہ کہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز سخت حکم نہ کردیں ، کہیں عمران ریاض خان حج پر نہ چلا جائے ۔۔۔۔۔ یہ ہے ملک کی صورت حال ۔۔۔۔۔
اردو
232
5.9K
15.9K
376.6K
Kamran Fareed
Kamran Fareed@7484kami·
@MobiihUnyAAaR 😂 hahaha Unki duty h sardhad ki hifazat krna jis k wo pasy lety hn hm pay koi ahsan n lagaty... Na hi wo muft mn ye service dety hn. Pakistani awam zindabad Pakistan zindabad
Indonesia
0
0
0
13
Olivia Hart
Olivia Hart@MobiihUnyAAaR·
سوشل میڈیا پر پاک فوج کو بدنام کرنا الزامات لگانا یہ کیا کوئ محب وطن پاکستانی کا کام ہے نہی یہ پاکستان کے گرے ہوئے لوگ ہیں جو یہ کر رہے ہیں یہ چاہتے ہی نہی کے پاکستان میں استحکام آئے۔ پاک فوج زندہ آباد ♥️
Olivia Hart tweet media
اردو
49
1
42
1.7K
Hina khan
Hina khan@hina0047·
سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لئے بھی پانی کا انتظام کیجئے گا 🔥
Hina khan tweet media
اردو
7
2
17
680