Abu Salik

104.2K posts

Abu Salik banner
Abu Salik

Abu Salik

@SameerGth

عمران خان کا نظریہ خودمختیار آزاد اسلامی جمہوریہ پاکستان انشااللّہ (نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ)❤️🇵🇰❤️🇬🇸🇿🇦🇰🇳🇸🇭❤️

On Erth Katılım Ağustos 2014
785 Takip Edilen533 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abu Salik
Abu Salik@SameerGth·
قرآن پاک کے پانچویں سپارے کی آٹھویں آیت پڑھ لیں۔۔ قرآن پاک فرماتا ہے کہ دشمن سے بھی اتنی نفرت نہ کرو کہ انصاف نہ کر سکو۔۔
اردو
12
0
18
1.9K
Abu Salik retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
ڈرون ٹیکنالوجی شیطانی ہے ۔۔۔جس کا فی الحال کوئی توڑ بھی نہیں ۔۔ کس طرح chase کرکے ٹارگٹ کرتے ہیں
اردو
9
236
1.1K
159K
Abu Salik
Abu Salik@SameerGth·
@JimmyVirkk اور اوپر سے سود بھی چھ فیصد دیتی ہے
اردو
0
0
0
1
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
متحدہ عرب امارات کا دو ارب ڈالرز کا قرضہ واپس کرنا پڑے گا۔ ورنہ وہ ملک ریاض کے ساڑھے 8 ارب ڈالرز یا جرنیلوں کی اربوں ڈالرز کی پراپرٹیاں ضبط کر لے گا۔ ویسے سوچیں پاکستانی بدمعاشیہ سو ارب ڈالرز دبئی میں انویسٹ کرکے 2 ارب ڈالرز قرضہ کیوں لیتی ہے؟
اردو
37
857
2.9K
20.3K
Abu Salik retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پھر جھوٹ بولنے پر کمیونٹی نوٹ لگ گیا۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
61
1.7K
5.1K
34.7K
Abu Salik retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
مشکل وقت میں ساتھ دینے والےدوست ممالک چین سعودی عربUAEکاشکریہ ادا کرناچاہئیےنہ کہ انکےخلاف کمپین لانچ کرائی جائے قصورہمارےناجائزحکمرانوں کا ہےجنہوں نےغلط وعدےکیے ناجائزحکمران بغض عمران میں اتنا آگےنکل گئےکہ اب بند گلی میں ہیں
اردو
98
693
3K
28.6K
Abu Salik
Abu Salik@SameerGth·
@realbysoul یہ ظلم بھی ہے اللّہ نے اس کا بھی حساب لینا ہے بوجھ اتنا ہی ڈالیں جتنا آپ خود برداشت کر سکیں
اردو
0
0
0
2
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
ہم نے تو چارا بھینسے پہ لانا ہمیں ڈیزل پیٹرول سے کیا ہے نہ ٹریکٹر سے پاور فل
اردو
11
4
67
11.7K
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
اس مشکل صورتحال میں ملک کی کمانڈ کونسا لیڈر بہتر طریقے سے سنبھال سکتا ہے؟ سب اپنی رائے دیں۔ 1. نواز شریف 2. آصف زرداری 3۔ عمران خان
Wahab Khan tweet media
اردو
68
19
70
1.9K
Abu Salik
Abu Salik@SameerGth·
@balochi5252 @zeshmohmand بہت اچھا ہو گا لیکن وہ کریں گے نہی کیوں کہ ان کو بھی انہیں استعمال کرنے کا شوق ہے
اردو
0
0
1
4
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
اگر یو اے ای نے پاکستانی حکمرانو کی دوبئی میں جائیدادیں ضبط کر لی تو؟
اردو
265
364
2.3K
31.3K
Abu Salik retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
بے نظیر بھٹو کوئی فرشتہ نہیں بلکہ ہائبرڈ نظام کی بنیاد انہوں نے رکھی انہوں نے جنرل اسلم بیگ کو تمغہ جمہوریت سے نوازا جس نے 1990 میں الیکشن لوٹا بےنظیر نے بہت سی ایسی روایات رکھی جن کا خمیازہ ہم آج تک بھگت رہے ہیں مطیع اللہ جان
اردو
10
599
1.5K
17.4K
Abu Salik retweetledi
Aizaz shamshad
Aizaz shamshad@imranist786·
پہلی مرتبہ عمران خان کی وہ ویڈیو جو آج تک میں نے سنبھال کر رکھی تھی جو 9 مئی سے دو دن پہلے عمران خان تنظیموں پر زور دے رہے تھے۔عرفان سلیم نے میرے ٹوٹے لیپ ٹاپ سے میٹنگ اٹینڈ کی ۔ آج پرویز خٹک پارٹی سے بھاگ گیا جبکہ عرفان سلیم ⁦@_IrfanSaleemPTI⁩ عمران خان کے ساتھ وفا کر گیا
اردو
4
533
1.9K
38.4K
Abu Salik retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سکڑتی معیشت میں سرکار کا بیروزگار آرمی افسران کو روزگار فراہمی کا احسن اقدام! شکریہ تو دونوں کا بنتا ہے، آرمی افسران نے بیروزگار نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو روزگار فراہم کیا اور اب وہ انکا خیال رکھ رہے ہیں۔
PTI tweet media
اردو
73
2.4K
4.8K
36.8K
Abu Salik
Abu Salik@SameerGth·
@Eshaal0 یہ بھی تو ہو سکتا ہے یہ لڑکی اس کی بیٹی نہ ہو صرف وہ لڑکا اس کا بیٹا ہو
اردو
0
0
0
6
Eshaal زہـــرہ
کیا ہو جاتا اگر ایک بار پیار بیٹی کو بھی کر لیا جاتا💔
اردو
24
17
147
26.8K
Abu Salik retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
آج زندگی میں پہلی مرتبہ امی اور شوہر کے بغیر ہول سیل مارکیٹ سٹاک لینے گئی… عام طور پر جب بھی سٹاک لینے جانا ہو تو یا میاں جی ساتھ ہوتے ہیں یا امی جی… کیونکہ ہول سیل مارکیٹس گھر سے کافی دور ہیں، اور اکیلے جانا ہمیشہ تھوڑا مشکل لگتا ہے۔ لیکن آج میرے ساتھ میرا 6.5 سالہ بیٹا تھا… میرا ننھا سا ہمسفر 🫶 گھر سے نکلے، مین بازار پہنچے، اور وہاں سے آٹو رکشہ لیا… پورے راستے آیت الکرسی کا وِرد جاری رکھا۔ ویسے بھی سفر کے دوران میں عموماً آیت الکرسی پڑھتی رہتی ہوں… مگر آج دل میں ہلکا سا ڈر بھی تھا 😥 مارکیٹ پہنچ کر بیٹے کے ساتھ ہول سیل بازار کا رخ کیا… سامان سلیکٹ کیا اور آخر میں کاؤنٹر پر بِلنگ کے لیے پہنچ گئے… اب آتی ہے اصل بات 😄 کاؤنٹر پر موجود بھائی نے بِل بتایا… میں نے کیش نکالا ہی تھا کہ بیٹے نے فوراً ہاتھ آگے بڑھا دیا… "لائیں ماما جی… مجھے دیں پیسے… میں پکڑاتا ہوں انکل کو۔" یہ سن کر میں بے اختیار مسکرا دی 😊 بیٹے نے ایسا کیوں کہا؟ کیونکہ جب بھی میں اپنے شوہر کے ساتھ مارکیٹ جاتی ہوں تو کیش ہمیشہ ان کے ہاتھ میں ہوتا ہے… اور کاؤنٹر پر وہی پیسے دیتے ہیں… مجھے اندازہ ہی نہیں تھا کہ میرا بیٹا یہ بات اتنی توجہ سے دیکھتا اور سمجھتا ہے… پھر جس جس شاپ سے سامان خریدا… ہر جگہ کیش ہمارے ننھے محافظ نے ہی دیا… اور بڑے اعتماد سے دیا… جیسے واقعی وہ میرے ساتھ کھڑا ایک چھوٹا سا محافظ ہو 🫶 واپسی پر میں نے بیٹے سے کہا: "جلدی چلیں… رات ہو رہی ہے…" تو بڑے اطمینان سے بولے: "پھر کیا ہوا ماما… میں ہوں نا آپ کے ساتھ…" 😅 اس ایک جملے نے ڈر جیسے ختم کر دیا… اور دل عجیب سی خوشی سے بھر گیا… ایسے ہی تو ہوتے ہیں یہ بھائی اور بیٹے…❣️ عمر میں چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے… مگر اپنی ماں اور بہنوں کو تحفظ کا احساس ضرور دلاتے ہیں…❣️ اب سے میاں جی کی چھٹی کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا 😄 ہمارے چھوٹے باڈی گارڈ ہمارے ننھے محافظ ساتھ جائیں گے ہم ❣️🫶🏻
Samina khan tweet media
اردو
67
57
585
29.8K
Abu Salik retweetledi
Muhammadasif
Muhammadasif@Muhamma12762724·
ہندو ماں اور بیٹے کی گفتگو👉😲 بیٹا: امی، تاج محل کتنا خوبصورت ہے۔ یہ تو ہم نے بنایا تھا نا؟ ماں: نہیں بیٹا، اسے بادشاہ شاہجہان نے بنوایا تھا۔ وہ ایک مسلمان تھا۔ بیٹا: اچھا۔ تو پھر یقیناً قطب مینار ہم نے بنایا ہوگا، ہے نا؟ ماں: نہیں بیٹا، وہ بھی ایک مسلمان نے بنایا تھا۔ اس کا نام قطب الدین ایبک تھا۔ بیٹا: پھر لال قلعہ تو ہم نے بنایا ہوگا؟ 🙄 ماں: نہیں، وہ بھی مسلمان حکمرانوں نے بنایا تھا۔ بیٹا: تو پرانا قلعہ (پُرانا قلعہ) ہم نے بنایا ہوگا؟ ماں: نہیں بیٹا، پرانا قلعہ بھی مسلمانوں نے ہی بنایا تھا۔ 😔 بیٹا: اچھا... لیکن چار مینار تو ہم نے بنایا ہوگا، ہے نا؟ 😕 ماں: نہیں، وہ بھی مسلمانوں نے بنایا تھا۔ 😟 بیٹا: امی، میں نے سنا ہے کہ ہندوستان نے پہلا میزائل بنایا تھا۔ یہ تو ہندو حکمرانوں نے بنایا ہوگا، ہے نا؟ ماں: نہیں بیٹا، ہندوستان کا پہلا میزائل ٹیپو سلطان نے بنایا تھا۔ وہ بھی ایک مسلمان تھا۔ بیٹا: امی، میں نے سنا ہے کہ گرینڈ ٹرنک روڈ جو تقریباً 3000 کلومیٹر لمبی ہے، وہ ہم نے بنائی تھی، ہے نا؟ 😌 ماں: نہیں بیٹا، وہ بھی ایک مسلمان حکمران شیر شاہ سوری نے بنوائی تھی۔ 🙁 بیٹا: تو کم از کم منگولوں کے خلاف ہم نے جنگ لڑی ہوگی؟ ماں: نہیں، علاءالدین خلجی نے منگولوں کے خلاف جنگ لڑی تھی۔ اگر وہ ہار جاتے تو ہندوستان تباہ ہوجاتا۔ 😟 بیٹا: اچھا، تو مغل سلطنت ہماری تھی، ہے نا؟ 😯 ماں: نہیں، مغل سلطنت بھی مسلمانوں کی تھی۔ 😒 بیٹا: "جئے ہند" تو ہم نے سب سے پہلے کہا تھا، ہے نا؟ ماں: نہیں، یہ بھی سب سے پہلے ایک مسلمان نے کہا تھا۔ 😢 بیٹا: "سارے جہاں سے اچھا، ہندوستاں ہمارا" ہم نے لکھا تھا؟ 🙂 ماں: نہیں، یہ مسلمان شاعر علامہ اقبال نے لکھا تھا۔ بیٹا: کم از کم ہندوستانی جھنڈا تو ہم نے بنایا ہوگا، ہے نا؟ ماں: اصل میں... اسے پنگلی وینکیا نے ڈیزائن تو کیا تھا، لیکن جو حتمی ورژن تسلیم کیا گیا، وہ ایک مسلمان لڑکی سوریا طیّب جی (حیدرآباد) نے بنایا تھا۔ 😞 بیٹا: تو پہلا سیٹلائٹ ہم نے بھیجا ہوگا، ہے نا امی ماں: نہیں، ہندوستان کئی بار ناکام ہوا۔ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام، ایک مسلمان، نے کامیابی سے لانچ کیا۔ اگر وہ نہ ہوتے تو ہم خلاء میں نہ پہنچ پاتے۔ بیٹا: تو کم از کم ایٹمی ہتھیار تو ہم نے بنائے ہوں گے؟؟؟ ماں: نہیں، وہ بھی ایک مسلمان، ڈاکٹر عبدالکلام نے ہی بنائے تھے۔ اگر وہ نہ ہوتے تو چین اور پاکستان ہمیں کبھی سنجیدہ نہ لیتے۔ بیٹا: تو ہم نے آزادی کی جدوجہد تو سب سے پہلے شروع کی تھی نا؟؟؟ ماں: نہیں بیٹا، سب سے پہلی بغاوت ٹیپو سلطان نے کی تھی۔ بیٹا: تو پھر مسلمانوں کے خلاف اتنی نفرت کیوں؟ ان سے سوالات کیوں؟ کیوں؟؟؟ محب وطن ہونا آخر ہے کیا؟ ماں: بس بیٹا... اب بہت ہوگیا۔🙏🙏 اندھیر نگری اور مسخ شدہ تاریخ سے باہر نکلیں۔ سچ کو جانیں 😊
اردو
7
124
349
21.8K
Abu Salik retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
لیڈر ویژن رکھتا ہے۔ وقت کا آنے سے پہلے ادراک رکھتا ہے۔ دیوار کے پار دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بحران میں اوسان بحال رکھتا ہے۔ پریشر میں فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے۔ مسلط کردہ لوگ ہڑبونگ میں الٹے سیدھے فیصلے کرتےہیں۔
اردو
107
2.8K
6.8K
49.2K
Abu Salik retweetledi
Lehaz Ali
Lehaz Ali@TheLehaz·
نااہلی اور کیا ہوتی ہے؟ 2056 مزدوروں کے فلیٹس 10 سال قبل تیار ہوچکے ہیں۔۔۔ تاحال ایک فلیٹ بھی کسی کو الاٹ نہ ہوسکا۔۔۔ عمران خان نے بھی افتتاح کیا ۔۔۔ کچھ نہیں بنا ۔۔۔
اردو
22
294
805
32.9K
Abu Salik retweetledi
Felza Pathan
Felza Pathan@Firozakpathan·
जब पाकिस्तानी ने उठाकर रखा तिरंगा झंडा इस बंदे की तरबियत और संस्कार ऊंचे है
हिन्दी
100
596
4K
120.4K
Abu Salik
Abu Salik@SameerGth·
@ShakirAwan88 وہ امریکہ کے تھے اور ان بغیرتوں نے پاکستان کی عوام کے نام پر ایران سے مفت میں نکلوائے ہیں
اردو
0
0
0
4
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
آبنائے ہرمز سے آنے والے 20 جہازوں میں سے صرف 2 جہاز پاکستان آئے ہیں، تیل کے دو جہاز پرانی قیمت پر آئے، تیل سے بھرے باقی جہاز کن ممالک کے تھے، تفصیلات نہیں بتا سکتا، بیرسٹر عقیل ملک
اردو
12
440
1.3K
30.5K
Abu Salik retweetledi
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
یہ فلم تو نواز شریف اور شہباز شریف نے ضرور دیکھی ہو گی؟ @NawazSharifMNS @CMShehbaz
اردو
6
255
752
16.8K
Abu Salik retweetledi
LAL MALHI
LAL MALHI@LALMALHI·
لگتا ہے چنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اس فلم سے رہنمائی لی ہے۔
اردو
2
300
718
24.5K