انا للّٰہ وانا علیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے والد گرامی کی بے حساب بخشش فرمائے اور آپ کے لواحقین کو اس پر صبر جمیل عطا فرمائے اور صبر کے بدلے اجر عظیم عطا فرمائے
#JoinPST@SarwatEjaz
اِنشاءاللّٰهﷻ
تاجدار صداقت و جانثاران مصطفی کانفرنس
07 جنوری 2024 بروز اتوار صبح 10 بجے تا نماز ظہر
بمقام۔ جامع مسجد صدیق اکبر مشین سٹاپ برحد تحصیل کوٹلی ستیاں ضلع مری۔
تمام اہل ایمان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
#صوفی_ازم_لورز
الحمد للّٰہ
پاکستان سنی تحریک کراچی رابطہ کمیٹی کا اعلان کردیا گیا ہے
*اللہ پاک تمام اراکین کو قائد کے مشن پر عمل پیرا ہو کر دین اور سنیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔
#Shaikh_92#Korangi_Sector_PS96
#صوفی_ازم_لورز
نیا سال 2024💫
اللہ اس سال کو ہمارے لئے کامیابیوں،خوشیوں اور عبادتوں بھرا سال بنائے،
اور اہلسنت کا بول بالا فرمائے،ہمیں مشن سلیم قادری پر چلتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے
(آمین یارب العالمین)
#NewYearNight#NewYear#NewYear2024#PST#JoinPST