الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ایس 100 اور این اے 236 سے پاکستان سنی تحریک کے حمایت یافتہ امیدوار مٹھا خان کو " مور " "PEACOCK "
کا نشان الاٹ کردیا گیا۔
#PS_100#NA_236
قصہ مختصر
نہ چیخو پکار نہ شور
بس اب چلے گا صرف "مور"
خلیفہ بلا فصل کانفرنس
بتاریخ:- 7جنوری 2024 بروز اتوار بعد از بعد نماز عشاء
بمقام:-جامع مسجد نور قائد اعظم کالونی بلاک 4aگلشن اقبال کراچی
خصوصی شرکت:-اراکین رابطہ کمیٹی
منجانب پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ
تمام احباب کو اس بابرکت محفل میں
شرکت کی پر خلوص دعوت دی جاتی ہے