Murshid retweetledi
Murshid
21.6K posts

Murshid
@786Mrao
ریاست میں ریاست کے حکمرانوں کو سلام
غلامستان Katılım Şubat 2018
3.7K Takip Edilen3.8K Takipçiler

@khalil_khosa @PatrioticWsi دعا ہے ایسا واقعہ آپ کی بزرگ خاتون کے ساتھ ہو۔ آمیں
اردو

@PatrioticWsi پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ ویڈیو پرانی ہے.
دوسری بات یہ ہے کہ بزرگ خاتون نے ہاتھ اٹھانے میں پہل کی.
تیسری بات یہ کہ قانون نافذ کرنے والوں کو ایسے ہی ہونا چاہیے کہ پہلے بات کی جائے جو بات نہ سمجھے پھر ہاتھ اور لات استعمال کی جائے.
چوتھی بات یہ بزرگ خاتون نے کہاں سے یہ تربیت حاصل کی؟
اردو

بزرگ قانون کی تذلیل کا ایک اور واقعہ۔۔۔ یہ سعودی سکیورٹی فورسز کو ٹریننگ کون دے رہا ہے۔۔۔؟
Waseem Akram@PatrioticWsi
عازمین کے ساتھ سعودي حکومت کا یہ رویہ انتہائی قابل مذمت ہے۔۔۔ twitter.com/OMsaraKSA_/sta…
اردو
Murshid retweetledi

عاصم منیر کو پورا بھروسہ ہے کہ جب وہ اسرائیل کی حفاظت کے لئے فوج بھیجے گا تو ایک بھی فوجی اسرائیل کی حفاظت اور فلسطینی مسلمانوں کو مارنے کے لئے احتجاج نہیں کرے گا نا نوکری چھوڑے گا نہ فوج میں کوئی اضطراب پیدا ہوگا۔ 70 سال سے اسرائیل کے خلاف منجن بیچنے والی فوج اپنے چیف کی عالمی قبولیت کے لئے اب اسرائیل کی خدمات کرنے کو تیار ہیں۔
یہ ہماری فوج کا اصل چہرہ ہے
اردو
Murshid retweetledi
Murshid retweetledi

خوفناک سوشل میڈیا تو ابھی آگے آئے گا !!
پچھلے کچھ عرصے سے مختلف لوگوں کو ڈی ایم میں بتاتا آرہا ہوں کہ جن کا حق ہم جیسے مارے بیٹھے ہیں وہ ہم سے بہت زیادہ خطرناک ہیں۔ ان کے اندر نفرت اور غصہ ہم سے کہیں زیادہ ہے۔ وہ لوگ اس نفرت اور غصے کا اظہار کہیں شدت سے کرتے ہیں۔ مختلف حدود و قیود سے بہت باہر۔
اب وہ چیز چند ہی مہینوں میں حقیقت کا روپ دھارے سامنے کھڑی ہے۔ ادارہ ہذا کو آپ لوگ حد سے زیادہ پذیرائی بخش رہے ہیں۔ لیکن اس جدید دور میں ہر چیز کا ٹائم بہت مختصر سا ہے۔ ہمارا وقت پورا ہورہا ہے۔ چھ مہینے سال بہت وقت ہوتا ہے۔
اب لوگ جو کچھ دیکھنا ، سننا اور پڑھنا چاہتے ہیں اسکی شاید ہمت اور سکت نہیں۔ یہ سوشل میڈیا کا وہ پیٹرن ہے جو آپ کو باآسانی دکھائی دے سکتا ہے۔ پچھلے ایک ہفتے میں عوام نے معید پیرزادہ یا اعظم سواتی تو ایک طرف عمران خان کے اپنے اکاونٹ سے ہونے والے ٹویٹ پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کردیا ہے ۔ جن چیزوں کا چند ماہ پہلے تک تصور نہیں تھا انکے اشتہار لگائے جارہے ہیں۔
ہم وہ نسل ہیں جنہوں نے بچپن میں ہر گزرتی فوجی گاڑی کو سیلیوٹ ماررکھا ہے۔ بہت سوں نے آئی ایس ایس بی دے رکھا ہے۔ ہمارے اندر چاہ کر بھی ویسی نفرت نہیں آ سکتی۔ لیکن جس نسل کا لڑکپن رجیم چینج آپریشن کو دیکھتے گزرا وہ چودہ پندرہ سال کے کھلنڈرے اب سترہ ، اٹھارہ ، انیس کے کالج اور یونیورسٹی جاتے لوگ ہیں۔ سمجھدار بھی ہورہے ہیں۔
یہ نہ رحم کھاتے ہیں، نہ یہ فوج سے خدا واسطے کی محبت کرتے آئے ہیں۔ ابھی جس طرح کی نفرت کا پرچار شروع ہوگیا ہے یہ دبانے یا ڈرانے سے ختم نہیں ہونے والا۔ یہ لوگ مزید بپھریں گے۔ مزید زہریلی چیزیں پوسٹ کریں گے۔ ہر نئی لہر میں پہلے سے زیادہ خطرناک لوگ آگے آئیں گے۔ ان غصے بھری مہمات کو بتدریج زیادہ ہوتی نفرت کو کوئی دباو کوئی تشدد کوئی جبر ختم نہیں کرسکتا۔
اردو
Murshid retweetledi
Murshid retweetledi

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو کھلا خط۔۔
“فوج بھی میری ہے اور ملک بھی میرا ہے!!
ہمارے فوجی پاکستان کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ قوم فوج کے پیچھے کھڑی ہو لیکن افسوسناک امر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں کی وجہ سے فوج اور عوام میں خلیج دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
اس کی کچھ بنیادی وجوہات ہیں جن کو مد نظر رکھتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنے کی ضرورت ہے تا کہ عوام اور فوج کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے اور فوج کی بدنامی کو کم کیا جا سکے۔
سب سے بڑی وجہ 2024 کے انتخابات میں تاریخی دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ کی سر عام چوری ہے جس نے عوام کے غصے کو ابھارا ہے۔ جس انداز میں ایجنسیاں پری پول دھاندلی اور نتائج کنٹرول کرنے کے لیے سیاسی انجینئرنگ میں ملوث رہیں اس نے قوم کے اعتماد کو شدید ٹھیس پہنچائی ہے۔ صرف 17 نشستیں جیتنے والی پارٹی کو اقتدار دے کر “اردلی حکومت” ملک پر مسلط کر دی گئی-
دوسری وجہ چھبیسویں آئینی ترمیم ہے۔ جس طرح چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی غرض سے ملک میں آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں اس کے خلاف پاکستانی عوام میں شدید نفرت پائی جا رہی ہے۔ میرے مقدمات "پاکٹ ججز" کے پاس لگانے کے لیے ناصر جاوید رانا نے فیصلے کو ملتوی کیا۔ عدالتوں میں جاری "کورٹ پیکنگ" کا مقصد یہی ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمات من پسند ججز کے پاس لگا کر اپنی مرضی کے فیصلے لیے جا سکیں۔ اس سب کا مقصد میرے خلاف مقدمات میں من پسند فیصلے، انسانی حقوق کی پامالی اور انتخابی فراڈ کی پردہ پوشی ہے تا کہ عدلیہ میں کوئی شفاف فیصلے دینے والا نہ ہو۔
تیسری وجہ "پیکا" جیسا کالا قانون ہے۔ الیکٹرانک میڈیا پر پہلے ہی قبضہ کیا جا چکا ہے، اب پیکا کی صورت میں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر بھی قدغن لگا دی گئی ہے۔ اس سب کی وجہ سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس بھی خطرے میں ہے۔ انٹرنیٹ میں خلل کی وجہ سے ہماری آئی ٹی انڈسٹری کو 1.72 بلین ڈالر سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے اور نوجوانوں کا کیرئیر تباہ ہو رہا ہے۔
چوتھی اہم وجہ ملک کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت پر ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ ہمارے لیڈران اور کارکنان کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد چھاپے مارے گئے، 20 ہزار سے زائد ورکرز اور سپورٹرز کی گرفتاریاں کی گئیں، انہیں اغوا کیا گیا، لوگوں کے خاندانوں کو ہراساں کیا گیا اور تحریک انصاف کو کچلنے کی غرض سے مسلسل انسانی حقوق کی پامالی کی جا رہی ہے جس نے عوامی جذبات کو مجروح کیا ہے۔
پانچویں بڑی وجہ ملک میں سیاسی عدم استحکام کی بدولت معیشت کا برا حال ہے جس نے عوام کو مجبور کر دیا ہے اور وہ پاکستان چھوڑ کر اپنے سرمائے سمیت تیزی سے بیرون ملک منتقل ہو رہے ہیں۔ معاشی عدم استحکام اپنی انتہا پر ہے۔ گروتھ ریٹ صفر ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر ہے۔ کسی بھی ملک میں قانون کی حکمرانی اور عدل کے بغیر سرمایہ کاری ممکن نہیں ہوتی۔ جہاں دہشتگردی کا خوف ہو وہاں کوئی سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں ہوتا۔ سرمایہ کاری صرف تب آتی ہے جب ملک میں عوامی امنگوں کی ترجمان حکومت قائم ہو اس کے علاوہ سب کلیے بے کار ہیں۔
چھٹی بڑی وجہ تمام اداروں کا اپنے فرائض چھوڑ کر سیاسی انتقام کی غرض سے تحریک انصاف کو کچلنے کا کام کرنا ہے۔ میجر، کرنل سطح کے افراد کی جانب سے عدالتی احکامات کی دھجیاں بکھیرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عدلیہ کے فیصلوں کو جوتے کی نوک پر رکھا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے پوری فوج پر نزلہ گر رہا ہے۔ پرسوں اے ٹی سی کے جج نے عدالت میں میری اہلیہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا اس کے باوجود کے وہ آنا چاہتی تھیں کسی نادیدہ قوت نے اس کو سبوتاژ کیا۔
بحیثیت سابق وزیراعظم میرا کام اس قوم کی بہتری کے لیے ان مسائل کی نشاندہی ہے جس کی وجہ سے فوج مسلسل بدنامی کا شکار ہو رہی ہے۔ میری پالیسی پہلے دن سے ایک ہی ہے یعنی فوج بھی میری اور ملک بھی میرا۔ ملکی استحکام اور سلامتی کے لیے ناگزیر ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان کی خلیج کم ہو، اور اس بڑھتی خلیج کو کم کرنے کی صرف ایک ہی صورت ہے، اور وہ ہے فوج کا اپنی آئینی حدود میں واپس جانا، سیاست سے خود کو علیحدہ کرنا اور اپنی معین کردہ ذمہ داریاں پوری کرنا، اور یہ کام فوج کو خود کرنا ہو گا ورنہ یہی بڑھتی خلیج قومی سلامتی کی اصلاح میں فالٹ لائنز بن جائیں گی۔”
اردو
Murshid retweetledi
Murshid retweetledi
Murshid retweetledi

Dear President Trump,
My friend PM @ImranKhanPTI is in jail for past year and half on bogus charges in Pakistan.
Just like you he is a victim of political vendetta by current Pakistani Government.
Just like you they tried to assassinate him but failed.
Just like you he won the elections with overwhelming majority but they rigged the election in their favor.
As an American I request you to help this man who is loved by his 225 M people as he will restore democracy in Pakistan. Free Imran khan.

English
Murshid retweetledi

@FlyFrontier @TeamKhabib #BycottFlyFrontier
You must apologise @TeamKhabib on publicly and fired that crew member.
English

@TeamKhabib We are aware of the incident and are investigating.
English
Murshid retweetledi

First of all, I need to clarify that it was @FlyFrontier not AlaskaAir.
Lady who comes to me with questions was very rude from the very beginning, even though I speak very decent English and can understand everything and agreed to assist, she still insists on removing me from my seat. What was the base for that, racial, national or other one, I'm not sure.
But after 2 minutes of conversation, she called security and I was deplaned from this aircraft, after 1,5 hour I boarded another airline one and left to my destination.
I did my best to stay calm and respecttul as you can see on the video.
But those crew members could do better next time and just be nice with clients.
English

@M_Waheed_Rao @soldierspeaks 200% درست فرما رہے ہیں۔
اب مساجد میں طبقاتی فرق نمایاں ہوتا جا رہا ہے
حتی کہ اب تو کئی جگہ پر دیکھا گیا کہ تکبیر کی جگہ پر کرسی رکھی گئی ہے اور وہ ریزرو ہے ایک بڑے صاحب کہ لئے کہ وہ آئیں گے اور وہ ہی تکبیر فرمائیں گے۔
اردو

@soldierspeaks اگر مساجد میں کرسیوں کا یہ میلہ نہ روکا گیا تو عنقریب مساجد چرچ کی شکل اختیار کرلیں گی..
ایسے لوگوں کو سمجھانا چاہیے کہ تھوڑا بہت عذر کی وجہ سے کرسی کا استعمال بالکل نہ کریں بلکہ ہمت کرکے کھڑے ہوکر پڑھیں
اور اگر حقیقت میں معذوری ہے تو زمین پر بیٹھ کر عاجزی کے ساتھ بھی فرمائے.

اردو

🚨🚨🚨
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات علی امین اور اسد قیصر کی درخواست پر جاری ہیں، اور مذاکرات کے اس مذاق میں ان کے ساتھ ہی فوجی قیادت اور مجبور حکومت بھی شامل ہیں۔ عمران خان نے پرامن انتقال اقتدار اور مینڈیٹ کی واپسی کے لیے ہاں کی ہے، جس کے ساتھ سیاسی قیدیوں کی رہائی ایک اہم شرط ہے۔ عمران خان نے اپنی پارٹی کو بتایا ہے کہ نہ تو فوج سنجیدہ ہے اور نہ ہی حکومت مینڈیٹ کی واپسی کے بارے کوئی بھی دلچسپی رکھتی ہے۔ لہذا، پارٹی اور پاکستان کے عوام کو بڑے پیمانے پر تحریک چلانی ہوگی، فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہوگا، اور اس فاشسٹ حکومت کو ریمیٹنس بھیجنے سے انکار کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ تحریک کے لیے تیار ہو جائیں۔
اردو
Murshid retweetledi
Murshid retweetledi














