khalid
9.4K posts

khalid
@786khalid2
فالو کرنے والے کو فالو بیک سو فیصد ملے گا۔فالو بیک واپس لینے والے کو فورا”ان فالو کیا جائے گا




🚨اعتزاز احسن ملاقات منگل حوالے سے انکشاف ایک بات کان کھول کے سن لے اج ہر حال میں بہنوں کی رشتہ داروں کی اور وکلا کی عمران خان سے ملاقات کروانی چاہیے یہ کوئی طریقہ نہ ہوا کہ 6 مہینوں سے ملاقات بند خان کو قیدی تنہائی میں رکھا ہوا اور بنا بتائے ڈاکٹر بند یہ خان کو مارنا چاہتے ورنہ بہنوں نے کہہ دیا کہ ہم دھرنا دیں گے اگر خان تک رسائی اور ڈاکٹروں سے ملاقات نہیں کروائیں گے اب بس بہت ہوا سب بولے

اس وقت شہباز شریف کو replace کرنا ناممکن ہے کیوں کہ آزر بائیجان میں جب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کمرے میں گرم پانی کا مسئلہ ہوا تو شہباز شریف نے آزربائیجان کے ہیڈ آف اسٹیٹ کو جگا کر گیزر ٹھیک کروایا گیا کہ اگر یہ مسئلہ حل نہ ہوا تو قیامت آجائے گی، شہزاد اکبر































