✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰

61.2K posts

✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ banner
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰

✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰

@7Shzd

aik bawafa aur mukhlis aurat ka sath zindagi ki her naimat se barh kr hy 😑

Pakistan Katılım Haziran 2022
2.8K Takip Edilen1.8K Takipçiler
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
جس دن لوگ سڑکوں پر نکل آۓ اس دن اسٹیبلشمنٹ کا کوٹہ فل ہوجاۓ گا اس دن عمران خان کو رہائی مل جاۓ گی یہی دباو عمران خان کی بہنیں بھی کہہ رہی ہیں اب لوگوں نے نکلنا ہے عمران ریاض خان
اردو
234
1K
2.8K
23.9K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر ٹاوٹ طیب بلوچ سمیت باقی ٹاوٹس کو سبق پڑھا رہی ہیں 🔥
اردو
8
229
582
4.7K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
پولیس کے حراساں کرنے کے باوجود عمران خان کی بہنیں ڈٹی ہوئی ہیں دھرنا جاری ہے🔥
اردو
0
5
10
101
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨 قوم خود نکلے ہمیں کوئی جلدی نہیں. سلمان راجہ خان نے احتجاج کی ذمہ داری اچکزئی کو دی ہے, گوہر احتجاج کو سہیل افریدی لیڈ کریں گے, اچکزئی پارٹی کی کال کا انتظار ہے سہیل افریدی سوشل میڈیا والے بدتمیز ہیں شیخ وقاص ہم تیار ہیں احتجاج کی کال پارٹی دیں گے جنید اکبر
اردو
14
106
189
1.9K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کی رہائی امن تحریک میں ایک دن کے اندر 10 ہزار لوگوں کی رجسٹریشن بہت بڑا نمبر ہے۔ کسی اور پارٹی کو چیک کریں تو کوئی ایک بندہ بھی رجسٹرڈ نہ ہو۔ ہم نے کہا کہ منگل کے روز صرف دس ہزار عہدیداران یہاں آکر بیٹھیں تو بڑا پریشر پڑ سکتا ہے۔ اگر عہدیداران نہیں آ سکتے یا کوئی مجبوری ہے تو ذمہ داری کسی اور کو دے دیں۔ بیٹھنا پڑے گا، پانچ مہینے عمران خان کی قید تنہائی کو ہو چکے ہیں۔ یہ کال ہم نے پی ٹی آئی عہدیداران کو دی ہے، پورے پاکستان کو نہیں۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK
اردو
15
730
1.9K
16.9K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
“ قاسم خان سے متعلق جھوٹ بولنے پر عطا تارڑ اور عظمیٰ بخاری کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درخواست دینے جا رہے ہیں، دونوں اِسی ایکٹ کے تحت جیل جائیں گے” علیمہ خان خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
26
2.8K
8.2K
36.2K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
السلام علیکم، صبح بخیر یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرما، آمین
Wahab Khan tweet media
اردو
115
105
337
2.5K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
عمران خان کی زندگی پر اگر کوئ فلم بنائی جائے تو اس کا نام کیا ہونا چاہیے ؟
SadiaPTI tweet media
اردو
176
46
205
4.3K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہیں !! اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی °° #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
Aheer tweet media
اردو
123
199
334
4.7K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
لندن پلان کے تحت عمران خان کی پی ٹی آئی کو کرش کرنے کی خواہش ناکام ہو گئی، لیکن نتیجے میں پاکستان کی سیکیورٹی اور عالمی ساکھ کو بھی کرش کر دیا گیا۔ ایک فردِ واحد کے سیاسی مقاصد کے لیے انٹیلیجنس ایجنسیوں کو اپنے آئینی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے اندرونی سیاسی انجینئرنگ میں لگانے کی وجہ سے ملک بھاری قیمت ادا کر رہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
9
245
666
12.8K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
Aaina News Urdu
Aaina News Urdu@ImranchAaina·
حافظ حمد اللہ
Aaina News Urdu tweet media
اردو
0
1
1
49
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایرانی افواج نے ویڈیو و پیغام جاری کردیا🚨 اللہ تعالیٰ کی مدد سے ہم تیار ہیں! امریکی افواج کا ہم نے 20 سال انتظار کیا ہے، تاکہ ایران میں ہی امریکہ کی اجارہ داری کو پاش پاش کر دیا جائے! ہم تمہاری فوجیں گرفتار کر کے پوری دنیا کو دکھائیں گے, تاکہ پوری دنیا تمھاری شکست دیکھ سکے!✊
اردو
24
1.3K
5.2K
65.9K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑غیرت مند عراق کی عوام اور عراق کی فوج ایران کی حمایت میں اگئی یاد رکھیے گا کہ یہ پہلا اسلامک ملک ہے جو ایران کے لیے کھڑا ہوا🔥❤️
اردو
15
280
1.1K
7.6K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
عمران خان سچا ثابت ! امریکی چینل Democracy Now نے انٹرسیپٹ کی سٹوری جاری کر دی 🚨 حکومت گرائی گئی جس بات پر عمران خان نے انکار کیا وہ شہباز نے کردیا کہ کیسے بائیڈن حکومت نے پاکستان کی یوکرائن وار میں ہتھیاروں کی فراہمی کے بدلے آئی ایم ایف سے 900 ملین ڈالر کی ڈیل کروائی
اردو
0
560
1.3K
13.8K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
Shahussain Khan
Shahussain Khan@ShahussainKha6·
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔
اردو
62
1.8K
3.4K
22.9K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
"اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم ازاں، لا الہ الاللہ" ہر طرح کی سیاست کو بالائے طاق رکھ کر خان کی رہائی کے لئے متحد ہوں اور سڑکوں پہ نکلیں۔ لیکن اگر یہ سفر اکیلے بھی کرنا پڑا تو کریں گے اور اس دن تک واپس نہیں لوٹیں گے جب تک خان صاحب رہا نہیں ہو جاتے۔ ان شاء اللہ
اردو
47
975
2.4K
14.1K
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا
اردو
5.2K
82.7K
102.6K
7.2M
✰𝕊HAHZAD 𝕂ʜᴀɴ✰ retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
شہزادے کپتان خان کی سوات میں ایک یادگار ویڈیو جہاں وہ ایکسرسائز کررہے ہیں 💔
اردو
7
185
869
9.1K