Aneeb

368 posts

Aneeb

Aneeb

@81Aneeb

Challenges Never Finish...

Katılım Şubat 2026
10 Takip Edilen46 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Aneeb
Aneeb@81Aneeb·
Shame on you Muslims Leader that someone begging for food everyone has own respect and dignity, if Muslims country become united Asian countries far better than Europe America or England, But for this a good and honest young man needed who solve all problems...
English
2
6
7
540
Aneeb retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
غزہ میں روٹی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، محاصرے کے باعث صرف 30 بیکریاں لاکھوں افراد کو خوراک فراہم کرنے کی جدوجہد کر رہی ہیں۔ غزہ سٹی سے میناس الجبور کی رپورٹ کے مطابق انسانی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے۔
اردو
7
1.4K
2.7K
30.9K
Aneeb retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
بریکنگ🚨مجھے روٹی چاہئیے جبکہ کل ہم نے صرف گھاس اور تربوز کے چھلکے کھائے ہیں ! فلسطین پر بات کرنا بند نہ کریں ہم پاکستانی سفری پابندیوں کی وجہ سے کچھ نہیں کر سکتے لیکن زیادہ سے زیادہ بات کر کے ثالثوں کو اس بات پر ضرور مجبور کر سکتے ہیں کہ ان بچوں کی خوراک کا بھرپور انتظام کریں
اردو
88
3.3K
4.1K
31K
Aneeb retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
اردو
131
4.3K
8.4K
79.1K
Aneeb retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
ISRAEL DID THIS TO LEBANON! ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
English
1.3K
22.5K
65.6K
556.7K
Aneeb retweetledi
GHADA 🇵🇸
GHADA 🇵🇸@ghadaa231·
A world unmoved by this child's cries must be a world without mercy or humanity.💔 Don't stay silent, at least share!!
English
129
1.6K
3.2K
23.9K
Aneeb retweetledi
Ayesha Ufaq
Ayesha Ufaq@Ufaq_RM·
#Pakistan’s average monthly income is lower than that of all neighboring countries, while the cost per unit of electricity is several hundred percent higher than in those countries. Is this level of injustice and incompetence acceptable? @PakPMO #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
Ayesha Ufaq tweet media
English
207
673
1.3K
50.6K
Aneeb retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
شہباز شریف عوام سے مفت بجلی کے وعدے کرتے کرتے ملک کو کہاں لے آئے ہیں !!
اردو
44
460
923
10K
Aneeb retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
عوام کی قوت برداشت ختم ہو چکی ھے۔ 😭
اردو
101
1.8K
2.8K
29.6K
Aneeb retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
یہ سننے کی ضرورت ہے!
اردو
32
2.3K
6.2K
64.1K
Aneeb retweetledi
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
اسوقت پاکستان میں تقریبا 10 ہزار میگاواٹ سولر بجلی بن رہی ہے۔ اسکو بنانے کیلیے ایندھن (دھوپ) پر کوئی زرمبادلہ خرچ نہیں ہوتا۔ جبکہ درآمدی ایل این جی اور درآمدی کوئلہ سے بجلی بنانے پر اربوں ڈالر سالانہ زرمبادلہ خرچ ہوتا ہے۔ لیکن حوصلہ شکنی سولر بجلی کی کر رہے ہیں۔ کیا پالیسی ہے!
اردو
54
801
2.4K
30.2K
Aneeb retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
دیکھتے ہیں 25 کروڑ بھیڑ بکریوں میں سے کتنے لوگ اس لُوٹ مار کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
294
6.3K
11.4K
129K
Aneeb retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
فلسطینی قیدیوں کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان کے لیے چھانسیاء دینے کا قانون پاس ہو چکا ہے، لیکن انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ کم از کم عوام کو بولنا اور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ ان مظلوم قیدیوں کی حالت بہتر ہو سکے۔ 🇵🇸
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
60
2.6K
2.6K
24.6K
Aneeb retweetledi
Syrian Girl
Syrian Girl@Partisangirl·
Israel shot a little girl in front of her brother while she was collecting water. x.com/neyikaybettik/…
English
3.8K
72.1K
172.8K
6.3M
Aneeb retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں! خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔ آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸
اردو
217
6.7K
7.4K
94.8K
Aneeb retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
مشتاق احمد صاحب ایک بار پھر سے غزہ کے لئے نکل پڑے۔۔ ان کے ساتھ امریکہ، اٹلی، ملائیشیا، فرانس اور پاکستانی لوگ موجود ہے۔۔۔ اخر میں Free Pelastine کے نعرے بھی لگائے ۔۔۔
اردو
15
553
3.9K
43.2K
Aneeb retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 بالآخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی۔ تمام مذاکرات ناکام متحدہ عرب امارات نے اپنے پیسے رول اوور کرنے سے انکار کردیا، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے پیسے واپس کرنے کی حامی بھرلی۔ پاکستان 2 ارب ڈالر اسی مہینے کے آخر میں ابوظبی کو واپس کرے گا، یہ رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ کے طور پر موجود تھی، پاکستان اس رقم پر 6 فیصد کی شرح سے سود ادا کررہا تھا، یو اے ای اس رقم کو پہلے سالانہ بنیاد پر رول اوور کر رہا تھا، دسمبر 2025 میں یہ رقم ایک مہینے کیلئے اور پھر دو مہینے کیلئے رول اوور کی گئی۔ اہم بات یہ ہے کہ کچھ حکومتی ذرائع کے مطابق UAE نے واضح طور پر کہا تھا کہ اگر پیسے واپس نہ کیے گئے تو یو اے ای میں پاکستانیوں کے تمام اثاثہ جات بے شک وہ بیورو کریسی، سیاستدانوں یا فوج کے ہیں ان کو ضبط کر لیا جائے گا، اور ان کا منی لانڈرنگ کا پیسہ وہاں پڑا ہے۔
اردو
9
77
237
55.9K
Aneeb retweetledi
UFO Hunter
UFO Hunter@iamufohunter·
🚨 A Palestinian mom was shot point blank in her head by IDF soldiers while she was carrying her child. Retweet and expose Israel if you have a little Humanity left in you.
English
2.5K
63.3K
108.3K
2.4M
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایت اللہ جوادی کا ایرانی فوج کو پیغام ۔👊🚨 ایرانی فوج اس وقت زمین کے اوپر فرشتوں کی طرح ہے جو ایسے لوگوں سے جنگ کر رہی ہے جو اسلام کے دشمن اور انسان کہلانے کے لائق نہیں۔⁠
اردو
54
2.7K
10.7K
69.5K