
فیلڈ مارشل کی قیادت نے پاکستان کے لیے احترام کی فضا کو مضبوط کیا ہے، جس کے باعث اہم علاقائی و عالمی معاملات میں پاکستان کی آواز کو سنجیدگی سے سنا جا رہا ہے۔ موثر سفارت کاری اور مضبوط دفاع نے ملک کی عالمی ساکھ کو مزید مستحکم کیا ہے
#FieldMarshalAsimMunir
#فخر_پاکستان_عاصم_منیر
اردو











