Call Me Anns🥀😍
8K posts

Call Me Anns🥀😍
@A4anns
Alhumdolillah ❤️
United kingdom Katılım Şubat 2020
651 Takip Edilen926 Takipçiler
Call Me Anns🥀😍 retweetledi

Symbol of resistance ✊
یہ مسکراہٹ ہر اُس کردار کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے جس نے جھوٹے اور غلیظ مقدمات بنا کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے ہیروز کو غیر قانونی قید میں رکھا ہوا ہے۔
#VictoryForImranKhan
#ReleaseShahrezKhan

اردو
Call Me Anns🥀😍 retweetledi

چمکا تھا اُمید کا تارا، بدل گئی تھی تقدیر کی راہ!
18 اگست 2018، وہ دن جب ایک خواب حقیقت ہوا۔ پاکستانی تاریخ کے سب سے حسین دور کا آغاز ہوا تھا۔ انشاءاللہ یہ وقت جلد لوٹ کر آئے گا۔
#ReleaseImranKhan


اردو
Call Me Anns🥀😍 retweetledi

Where is Your Love For Islam Now? The truth is, you too are controlled by the same people who control this country.
@SaadrizviTLP92 @TLPOrg_ @NaeemRehmanEngr @jamateislami5 @MoulanaOfficial
English
Call Me Anns🥀😍 retweetledi
Call Me Anns🥀😍 retweetledi

وہ کہتا رہا ہم ٹوٹ کر ٹکڑوں میں بکھر جائیں گے پھر اُن ٹکڑوں کو سمیٹنا مشکل ہو جائے گا لیکن احمق اس پر ہنستے رہے۔ آج ہمارا ملک ذاتی اناؤں کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔خان صاحب آپ کا ایک ایک لفظ سچ تھا۔
#تاریخ_بنیں_گے_خان_کے_خط
#DoSomethingForImranKhan
اردو
Call Me Anns🥀😍 retweetledi
Call Me Anns🥀😍 retweetledi

کتنی پیاری ویڈیو لگائی ہے آپ نے، دیکھتے ہوۓ ایک لمحے کو لگا ہی نہیں کہ ارشد شریف اب ہم میں نہیں۔ اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ قاتلوں کر نیست ونابود کرے۔
Javeria Siddique@javerias
22 فروری، شہید صحافت، ارشد شریف کا یوم پیدائش ہے، ایک بار سورہ فاتحہ، تین بار سورہ اخلاص اول آخر درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب کردیں۔ #JusticeForArshadSharif
اردو

Call Me Anns🥀😍 retweetledi





