Sana Tafi

36.5K posts

Sana Tafi banner
Sana Tafi

Sana Tafi

@A55Qmobile

Katılım Ağustos 2021
1.2K Takip Edilen3.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sana Tafi
Sana Tafi@A55Qmobile·
*یقیناً فلاح پا گیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا،اور نامراد ہوا وہ جس نے اسے دبا دیا۔ (سورہ الشمس 9,10) #BanUniversityConcerts
اردو
5
38
72
0
Sana Tafi retweetledi
Shaugufta Jehan
Shaugufta Jehan@ShauguftaJ21174·
#KarachiWaterCrisis ٹینکرز مافیاز کی چاندی لوگ پانی بھاری معاوضہ دیکھ کر خرید رہے ہیں۔
Shaugufta Jehan tweet media
اردو
0
19
12
95
Sana Tafi retweetledi
Shaugufta Jehan
Shaugufta Jehan@ShauguftaJ21174·
شہر میں پانی کا بدترین بحران، ذمہ دار سندھ حکومت اور قابض میئر ہیں ہر رمضان، عید او ر بقر عید سے قبل لائنوں کا پھٹنا آخر کیا ظاہر کرتا ہے،آدھے سے زیادہ شہر پینے کے پانی سے محروم ہے سیف الدین ایڈوکیٹ اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل #KarachiWaterCrisis
Shaugufta Jehan tweet media
اردو
2
24
21
199
Sana Tafi retweetledi
⛰️FAtimA🏔
⛰️FAtimA🏔@FAtimA20202023·
عید سے پہلے کہتے ہیں دھابیجی کی لائن پھٹ گئی، 18 سال میں پیپلز پارٹی پانی کا مسئلہ نہ حل کرسکی ۔ کراچی کے 80 فیصد علاقوں میں پانی کی شدید قلت #KarachiWaterCrisis
⛰️FAtimA🏔 tweet media⛰️FAtimA🏔 tweet media
اردو
0
14
9
99
Sana Tafi retweetledi
ZarrinAsif
ZarrinAsif@ZarrinAsif1·
ٹینکروں میں پانی ہے لیکن نل خالی ہیں۔ #KarachiWaterCrisis
ZarrinAsif tweet media
اردو
0
12
6
49
Sana Tafi retweetledi
ZarrinAsif
ZarrinAsif@ZarrinAsif1·
شہر میں پانی کا بدترین بحران، ذمہ دار سندھ حکومت اور قابض میئر ہیں ہر رمضان، عید او ر بقر عید سے قبل لائنوں کا پھٹنا آخر کیا ظاہر کرتا ہے،آدھے سے زیادہ شہر پینے کے پانی سے محروم ہے سیف الدین ایڈوکیٹ اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل #KarachiWaterCrisis
ZarrinAsif tweet media
اردو
1
13
11
104
Sana Tafi retweetledi
Subhan Ahmed Najmi
Subhan Ahmed Najmi@NajmiFactor·
لانڈھی سے لے کر گلشن معمار تک پورا کراچی پانی کو ترس رہا ہے۔ بدقسمتی سے پانی نلکوں میں نہیں مگر ٹینکرز کے زریعے وافر مقدار میں دستیاب ہے۔ اس کالے دھندے میں پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، اے این پی سمیت پولیس اور رینجرز سب ملوث ہیں۔ #KarachiWaterCrisis
Subhan Ahmed Najmi tweet media
اردو
4
37
45
320
Sana Tafi retweetledi
Maria Naeem
Maria Naeem@MariaNaeem2680·
#KarachiWaterCrisis شہر میں ٹینکر مافیا کا راج شہری مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہیں
Maria Naeem tweet media
اردو
0
11
5
33
Sana Tafi retweetledi
sabaarshad
sabaarshad@sabaars55617674·
شہر میں پانی کا بدترین بحران، ذمہ دار سندھ حکومت اور قابض میئر ہیں ہر رمضان، عید او ر بقر عید سے قبل لائنوں کا پھٹنا آخر کیا ظاہر کرتا ہے،آدھے سے زیادہ شہر پینے کے پانی سے محروم ہے سیف الدین ایڈوکیٹ اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل #KarachiWaterCrisis
sabaarshad tweet media
اردو
0
12
10
41
Sana Tafi retweetledi
Maria Naeem
Maria Naeem@MariaNaeem2680·
#KarachiWaterCrisis شہر میں پانی کا بدترین بحران، ذمہ دار سندھ حکومت اور قابض میئر ہیں ہر رمضان، عید او ر بقر عید سے قبل لائنوں کا پھٹنا آخر کیا ظاہر کرتا ہے،آدھے سے زیادہ شہر پینے کے پانی سے محروم ہے سیف الدین ایڈوکیٹ اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل #KarachiWaterCrisis
Maria Naeem tweet media
اردو
1
7
4
37
Sana Tafi retweetledi
sabaarshad
sabaarshad@sabaars55617674·
جب رمضان ، عید الفطر یا عید الاضحی کےمواقع آتے ہیں تو واٹر بورڈ کی لائنیں پھٹنی شروع ہو جاتی ہیں، کراچی کے 80 فیصد علاقوں میں پانی کی شدید قلت #KarachiWaterCrisis @MediaCellPPP
sabaarshad tweet media
اردو
0
7
5
28
Sana Tafi
Sana Tafi@A55Qmobile·
جب رمضان ، عید الفطر یا عید الاضحی کےمواقع آتے ہیں تو واٹر بورڈ کی لائنیں پھٹنی شروع ہو جاتی ہیں، کراچی کے 80 فیصد علاقوں میں پانی کی شدید قلت #KarachiWaterCrisis
Sana Tafi tweet media
اردو
0
8
3
26
Sana Tafi retweetledi
Jamaat-e-Islami Lahore
Jamaat-e-Islami Lahore@JamaatLahore·
تمام حکومتیں جواب دیں کہ 8066 ارب روپے کی لیوی سے پیٹرولیم ریفائنری کی Developmentمیں کیا کردار ادا کیا ؟ پیٹرول کی قیمت کو 250 روپے پر لاکر 3 سال کے لئے لاک کر دیا جائے
اردو
3
20
32
192
Sana Tafi retweetledi
JI Women Karachi
JI Women Karachi@JIwomenKarachi·
شدید گرمی میں کراچی میں پانی کا بدترین بحران ہے اسکی ذمہ دار سندھ حکومت اور قابض مئیر ہیں #KarachiWaterCrisis
JI Women Karachi tweet mediaJI Women Karachi tweet media
اردو
3
60
51
280
Sana Tafi
Sana Tafi@A55Qmobile·
#Karachi کراچی پاکستان کو چلاتا ہے، مگر خود بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔ ووٹ مانگنے والے بہت آئے، مگر شہر کو سنوارنے والا کوئی نہ آیا۔
Sana Tafi tweet media
اردو
0
2
3
22
Sana Tafi
Sana Tafi@A55Qmobile·
یہ کچرے کے ڈھیر نہیں، برسوں کی سیاسی ناکامی کی تصویر ہیں۔ ۔#Karachi
Sana Tafi tweet media
اردو
0
1
1
17
Sana Tafi
Sana Tafi@A55Qmobile·
کراچی کو لوٹنے والے چہرے بدلتے رہے، مگر شہر کی حالت نہیں بدلی۔ #Karachi
Sana Tafi tweet media
اردو
0
3
3
21
Sana Tafi retweetledi
Jamaat-e-Islami Lahore
Jamaat-e-Islami Lahore@JamaatLahore·
قربانی کی کھالوں میں نمایاں اضافے پر کارکنان مبارکباد کے مستحق ہیں، پاکستان کے عوام کا الخدمت اور جماعت اسلامی پر اعتماد مسلسل بڑھ رہا ہے
اردو
1
25
49
240