
@RanaSikandarH السلام علیکم سر اپ نے تعلیم کے میدان میں بہت سی اصطلاحات کی ہیں سر اپ تعلیم کے سپاہی ہیں اپ نے ہر قدم تعلیم کی بہتری کے لیے اٹھایا ہے سر دنیا کتنی ایڈوانس ہو گئ ہے لیکن ہم اج بھی چھوٹیاں پرانی روایات کے مطابق کرتے ہیں کیا ایسا ممکن نہیں ہے کہ موسمی اپڈیٹ کے مطابق چھٹیوں کا شیڈول
اردو



















