𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦

1.1K posts

𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦 banner
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦

𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦

@AAQDASAA

🇵🇰

Islamic Republic of Pakistan Katılım Ağustos 2024
223 Takip Edilen32 Takipçiler
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦
@ThisIsAfghan Literally, Russia butchered 3 million Afghans, and now your defense minister is licking Russia's boots and begging India to take you under its wing. Literally, you blow yourselves up and kill Muslims. You are the worst of the worst creatures .
English
0
0
5
135
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦
@NavCom24 No problem Sarrrr, we'll test again and gonna fail again, we are 4 trillion economy sarrr, ijrael is our fatherland sarrr
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦 tweet media
English
0
0
0
11
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦
@92security انشاء اللہ اللہ اپنے بندوں کی ضرور مدد کرتا میں نے حالات کے پیش نظر اپنا نظریہ بیان کیا حقیقت سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ خوب واقف ہے
اردو
0
0
2
17
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
ہمارے سید زید زمان حامد صاحب نے ایک مرتبہ فرمایا تھا۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی حفاظت کے لیے اپنے بے شمار اور غیبی اسباب پیدا فرماتا رہتا ہے۔ چاہے امت مقبوضہ کشمیر میں ہو یا مقبوضہ فلسطین میں، اللہ تعالیٰ اپنی حکمت کے مطابق مختلف ذرائع سے مدد اور حفاظت کا سامان فرماتا ہے۔ وہ چاہے انسان ہوں یا جنات، چرند ہوں یا پرند، زمین کی مخلوقات ہوں یا وہ مخلوقات جن کے بارے میں انسان کا علم محدود ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنی قدرتِ کاملہ سے جسے چاہے اور جس طرح چاہے اپنی نصرت و حفاظت کا ذریعہ بنا دیتا ہے۔ "وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَ" "اور آپ کے رب کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔" (سورۃ المدثر: 31)
⚡️Faisal🤺 tweet media
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦@AAQDASAA

@92security I don't want to say this or believe , but lashkar is dead long ago. RLTY

اردو
1
2
8
236
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦@AAQDASAA·
@Wabbasi007 مارچ 2024 سے مئی 2026 تک تمام کٹگریز کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہوئِ اویس لغاری پروٹیکٹڈ کٹیگری والے صارفین کے بجلی نرخوں میں 31 فیصد کمی آئی ہے اویس لغاری گھریلو صارفین کے بجلی نرخوں میں 16 فیصد کمی آئی ہے وزیر توانائی کیا بے شرم جھوٹا بندہ ہے یہ شرم نہیں آتی یہ کہتے ہوئے
اردو
0
0
2
214
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
بریکنگ:حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کے لئے بجلی سبسڈی ختم نہیں کر رہی، وزیرتوانائی اویس لغاری پروٹیکٹڈ صارفین کی تعدادچارسال میں95 لاکھ سے بڑھ کر2 کروڑ 15 لاکھ ہوچکی ہے اویس لغاری اس وقت2 کروڑ95 لاکھ 70 ہزار یعنی 86 فیصد گھریلو صارفین کو سبسڈی فراہم کی جارہی ہے اویس لغاری بجلی سبسڈی کا حجم 199 ارب سے بڑھ کر 423 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے اویس لغاری زرعی اور گھریلو شعبے کو 527 ارب روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے اویس لغاری کیو آر کوڈسسٹم کے ذریعے اہل صارفین کو بلاتعطل سبسڈی کی فراہمی جاری رہے گی وزیر توانائِ سبسڈی صرف اہل صارفین تک پہنچانے کے لیے رجسٹریشن نظام متعارف کرایا گیا ہے وزیر توانائی بیس لاکھ سے زائد سنگل فیز والے صارفین رجسٹریشن مکمل کرا چکے ہیں وزیر توانائی سبسڈی ختم کرنے کی خبریں حقائق کے منافی ہیں وزیر توانائی بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی دعوے درست ہیں، وزیر توانائی آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی سے 3.5 کھرب روپے کی بچت ہوئی وزیر توانائی ڈسکوز کے نقصانات میں کمی سے 193 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے وزیر توانائی سال 2024-25 میں سرکلر ڈیٹ میں 780 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے وزیر توانائی جنکوز کی غیر ضروری مشینری کی فروخت سے 47 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے وزیر توانائی اصلاحات کے باعث بجلی کی لاگت میں نمایاں کمی آئی، اویس لغاری توانائی شعبے کی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اویس لغاری پاور سیکٹر اصلاحات سے صارفین کو براہِ راست ریلیف ملا، وزیر توانائی بجٹ میں سبسڈی کا حجم کم کرنے سے قومی خزانے پر بوجھ کم ہوا وزیر توانائی صنعتی صارفین پر کراس سبسڈی کا بوجھ کم کیا گیا، وزارتِ توانائی مارچ 2024 سے مئی 2026 تک تمام کٹگریز کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہوئِ اویس لغاری پروٹیکٹڈ کٹیگری والے صارفین کے بجلی نرخوں میں 31 فیصد کمی آئی ہے اویس لغاری گھریلو صارفین کے بجلی نرخوں میں 16 فیصد کمی آئی ہے وزیر توانائی صنعتی صارفین کے نرخوں میں 33 فیصد کمرشل کے لیے بجلی 8 فیصد سستی ہوئی زرعی صارفین کو بجلی نرخوں میں 14 فیصد ریلیف ملاہے وزیر توانائی آزاد کشمیر کے صارفین کے بجلی نرخوں میں 45 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے بلک صارفین کے لیے بجلی نرخوں میں 13 فیصد کمی ہوئی ہے وزیر توانائی قومی سطح پر بجلی کے اوسط نرخوں میں 20 فیصد کمی آئی ہے بجلی کی پیداوار کے لیےمقامی ذرائع پر انحصار مسلسل بڑھ رہا ہے سال 2035 تک کلین انرجی کا شئِر 90 ہوجائے گا جو اس وقت 55 فیصد ہے اس عرصے میں مقامی وسائل سے پیداوارموجودہ 74 فیصد سے 96 فیصد ہوجائے گی وزیر توانائی پاکستان کا قابل تجدید توانائی کا شئیر 57 فیصد تک ہے وزیر توانائی بھارت کا قابل تجدید توانائی کا شئیر 48 فیصد تک ہے سولر توانائی کی حوصلہ شکنی نہیں کی جا رہی بلکہ نظام کو مزید شفاف بنایا جا رہا ہے وزیر توانائی قومی توانائی منصوبے میں 8 گیگاواٹ تقسیم شدہ شمسی توانائی شامل ہے نیٹ بلنگ پالیسی سے 90 فیصد گھریلو صارفین متاثر نہیں ہوں گے وزیر توانائی سنگل فیز گھریلو صارفین کے لیے سولر نظام میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں، وزیر توانائی گلگت بلتستان اور گوادر میں سولرائزیشن منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے پچیس کلوواٹ اور اس سے کم کے سولر منصوبوں کے لیے لائسنسنگ شرط ختم کر دی گئ وزیر توانائی نیپرا نے پاور ڈویژن کی درخواست پر چھوٹے سولر منصوبوں کے لیے آسانیاں منظورکی ہیں وزیر توانائی نیٹ بلنگ نظام کو ڈیجیٹل بنا کر شفافیت میں اضافہ کیا گیا، اویس لغاری نیٹ میٹرنگ مکمل ختم نہیں کی گئی، صرف بلنگ طریقہ کار میں اصلاحات کی گئی ہیں سولر صارفین کے مفادات کے تحفظ اور تمام صارفین کے درمیان توازن قائم کیا جا رہا ہے محفوظ صارفین کو دی جانے والی سبسڈی ختم نہیں کی جا رہی
Waseem Abbasi tweet media
اردو
76
41
231
56.6K
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦@AAQDASAA·
@rumshum12 Women should not comment on the economy or how it works. I will try to make you understand that, for example, if 5 lakh people are visiting northern areas, that is roughly 0.17% of Pakistan’s population. Imagine just 0.17 percent.
English
3
0
4
120
Rimsha Tahir
Rimsha Tahir@rumshum12·
Nothern areas are literally jam packed right now and I guess it’s just a bunch of losers crying over petrol prices on X.
English
35
6
88
4.2K
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦@AAQDASAA·
@RabiaaAsgharr This has become a common practice in our area for years. Whenever a transformer breaks down, wapda staff collect money from each household and then replace it.
English
0
0
0
113
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦
@RShahzaddk شہزاد بھائی اب ان کو کوئی فرق نہیں پڑھنا آپ جتنا مرضی لکھ کے پوری عوام کو ڈرا کے بٹھا دیا گیا ہے وہ بیچارے مار بھی کھاتے ہیں اور بلز بھی بھرتے ہیں وہ وزیراعظم تو اتنا بیکار ہے ہر صبح اٹھتا ہے مختلف ممالک کے رہنماؤں سے فون پر بات کرتا ٹویٹر پر لکھتا اور سو عوام کا کوئی خیال نہی
اردو
0
0
0
111
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جیٹ فیول کی قیمت 111روپے فی لیٹر کم کی جبکہ عام لوگوں کے پیٹرول کی قیمت فقط 22 ہر روز یہ ثابت کرتے کہ یہ الیٹ کا ملک ہے اور ہمارے حکمرانوں ان کے راتب خوروں درباریوں قصیدے لکھنے والوں کو شرم بھی نہی آتی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
27
442
845
10.3K
Irves
Irves@Irves_Watch·
6 Cow belt Hindu drivers has been killed by National Socialist Council of Nagaland (Isak-Muivah faction) has struck convoy of Indian Army and transport trucks that were trying to enter Latin Ukhrul district Manipur. Very sad incident 😭 racism is very bad thing.
English
9
70
300
16.5K
Muhammad Usman
Muhammad Usman@Muhamma2391814·
@AAQDASAA @chaiiiguevara @DanielZahoor Well I praise Nawaz sharif for diplomacy with India Pakistan problem is inconsistency of political govts which makes them weak and keep someone stronger , why pp rules in Sindh coz they are corrupt and easy to handle
English
1
0
0
44
Daniel Zahoor
Daniel Zahoor@DanielZahoor·
4 Indian soldiers smoked by Kashmiri freedom fighters in the Dori Maal forest of Rajouri, IOJK.
English
19
38
364
9.5K
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦
@Muhamma2391814 @DanielZahoor I don't know much about musharraf's wrongdoings, but it was the imran khan government that did all this out of a desire to improve relations with India and in the hope of establishing good ties with India.
English
0
0
3
156
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦
@DanielZahoor I can't describe what the atmosphere used to be like in our areas. Now the government has shut everything down. Ever since hafiz sahib b was placed under house arrest, everything has fallen into decline.
English
1
0
6
154
Daniel Zahoor
Daniel Zahoor@DanielZahoor·
@AAQDASAA Agreed, but the real issue was the weak links in government.
English
1
0
8
385
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦
@RShahzaddk پاکستان میں لوگ ٹرینوں پر سفر ہی کرنا پسند نہیں کرتے چاہے ہمارے جتنے بھی حالات برے ہو لیکن ہم نے پاکستان میں ٹرینوں یا بسوں میں اس طرح کے حالات نہیں دیکھے
اردو
0
0
1
256
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بنگلہ دیش کے تو بیڑے ہی غرق ہوئے پڑے ہیں اب ان کے وسائل کون لوٹ رہا ہے ؟
اردو
51
99
524
48.2K
Deepak lawde 🇮🇳
Deepak lawde 🇮🇳@Deepaklawde·
Must visit spot in india,better than Niagara falls.
English
251
253
1.4K
214.1K
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦
@mikramryk @AliHazrat4474 @fawadchaudhry نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "وہ ہم میں سے نہیں جو عصبیت (نسلی، قبائلی یا قومی تعصب) کی دعوت دے، اور وہ ہم میں سے نہیں جو عصبیت پر لڑے، اور وہ ہم میں سے نہیں جو عصبیت پر مرے۔" — سنن أبي داود ایک اور موقع پر آپ ﷺ نے فرمایا: "اسے چھوڑ دو، کیونکہ یہ (عصبیت) بدبودار چیز ہ — صحيح البخاري،
اردو
1
0
1
23
Mian Mohammad Ikram
Mian Mohammad Ikram@mikramryk·
@AliHazrat4474 @AAQDASAA @fawadchaudhry گندم بند کرنے کا فیصلہ جنہوں نے کیا ہے پنجاب نے انہیں مسترد کیا ہوا ہے ۔ لہذا آپ بھی لسانیت کو منفی انداز میں اجاگر کرنے سے پرہیز کریں اور قومیت کی طرف بڑھیں ۔ اس دجالی دور سے ایک قوم بن کر ہی نکلا جا سکتا ہے۔
اردو
1
0
1
498
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
پاکستان ایک عظیم ایٹمی طاقت ہے ڈاکٹر عبدالْسلام ، ذولفقار علی بھٹو،ڈاکٹر عبدالقدیر ، غلام اسحٰق خان، بےنظیر بھٹو،، میاں نواز شریف اور ان کے علاوہ سینکڑوں ایسے سائنسدان، ٹیکنیشن اور ڈیلرز جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کیلئے کردار ادا کیا ان کو ہمارا سلام!! #28thMay
اردو
193
301
2.2K
105.1K
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦
@AliHazrat4474 @fawadchaudhry ہمارا ایک دوسرے سے تعلق صرف کلمہ شہادت ہے اس وجہ سے ہم مختلف زبانوں کے باوجود ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں
اردو
1
0
0
10
Abdal سلیمان زئی
Abdal سلیمان زئی@AliHazrat4474·
@AAQDASAA @fawadchaudhry میں عام پنجابی کی بات نہیں کررہا ہوں لیکن ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہر کسی کا حق ہوتا ہیں اب پنجاب نے پختون خواہ پر گندم بند کیا ہوا ہیں کیا یہ تعصب نہیں ہیں
اردو
3
0
0
26
𝗔𝗤𝗗𝗔𝗦
@AliHazrat4474 @fawadchaudhry بھائی ہم تو اس چیز کے بالکل خلاف ہیں کہ ملک کے اندر ہی ایک صوبہ دوسرے صوبے کی چیزیں روکے یا کسی بھی طرح کی نا انصافی کرے لیکن یہ گورنمنٹ لیول پر ہوتا وہ کرتے صوبوں کو ایک دوسرے سے لڑوانے کے لیے اپنی اپنی گورنمنٹ کے لیے لیکن ان سب کے بیچ کسی عام پنجابی یا پٹھان کو ٹارگٹ نہیں کرنا
اردو
0
0
0
9