Sabitlenmiş Tweet
7172JUTT
3.5K posts

7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi

سپر سی ایم پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ سے بذریعہ ٹیم @CMComplaintCell اور @SaimaFarooq صاحبہ, بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامیوالی کی یہ بیحد غریب گھرانے کی بیٹی "حنا وحید" مخاطب و ملتجس ہے کہ اس نے انتہائی نامساعد اور تنگدستی کے حالات کے باوجود ایم فل تک تعلیم حاصل کی اور اب اسکی ڈگری "مقالے" کے آخری مرحلے میں ہے- یہ فوری طور پر اپنی فیملی کی بہتر گزر بسر کی خاطر ٹیوٹا (TEVTA) میں بیوٹیشن کا کورس کر رہی ہیں تاکہ جلد از جلد کام شروع کر کے کمائی کا ذریعہ بن سکیں- نیز اپنے بھائی کی نوکری کیلئے بھی روزانہ کی بنیاد پر دوڑ دھوپ کر رہی ہیں- ان جگہوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے اور فاصلے طویل ہونے کی وجہ سے انکے لیئے روزانہ کا آنا جانا کسی مشقت سے کم نہیں- انکی استدعا ہے کہ انہیں پنجاب حکومت کی طرف سے ایک الیکٹرک سکوٹی عنایت کی جائے-
جزاک الله
شکریہ
(انکا رابطہ نمبر عندالطلب ڈی ایم میں فراہم کر دیا جائیگا)
اردو
7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi

افسوسناک 💔ظلم ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے
18 سالہ گھریلو ملازمہ شاہین اور اس کے کم سن بھائی سمیع اللہ (جو سات بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے) کو پولیس نے حراست میں لیا۔ پولیس نے دونوں بہن بھائی پر تشدد کیا۔
• جب بھائی سمیع اللہ پر تشدد ہو رہا تھا تو بہن شاہین فرش پر بیٹھی دیکھ رہی تھی۔
• بہن نے ڈیلی پاکستان کو انٹرویو میں بتایا کہ تھانے میں لیڈی کانسٹیبل بھی نہیں تھی۔ مرد اہلکاروں نے اسے بالوں سے پکڑ کر مارا، تھپڑ مارے، کمر پر پائپ سے مارا اور غلیظ گالیاں دیں۔

اردو
7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi

اگر آپ کے فالوورز 4k سے کم ہیں تو اس پوسٹ کو ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں Don لکھیں
7172JUTT@ABCDEF7970
مسلم لیگ ن کے وہ شیر سامنے آئیں جن کے فالورز 2K سے کم ہیں کمنٹ میں X لکھیں اور اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں ان کو پرموٹ کیا جائے گا 🙂
اردو
7172JUTT retweetledi
7172JUTT retweetledi














