Abdullah Abbasi retweetledi
Abdullah Abbasi
12.7K posts

Abdullah Abbasi
@ABDL313
بعض دکھ گونگے انسان کی طرح ہوتے ہیں جو نہ بتائے جا سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی سمجھ سکتا ہے۔بس چپ چاپ پالے جاتے ہیں۔
Dadu, Pakistan Katılım Ekim 2017
4.8K Takip Edilen3.9K Takipçiler
Abdullah Abbasi retweetledi

فوج نے عمران خان کے گریبان میں ہاتھ ڈالا۔ ہم نے بھی فوج کے گریبان میں ہاتھ ڈالا۔ عمران خان کی آزادی گئی۔ فوج کی عزت گئی۔ عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی گئی ، فوج کی اٹھہتر سال کی کمائی گئی۔ عزت ، الیکشن ژ استقامت کے سبھی مقابلے عمران خان جیت چکا۔ ایک طاقت بچی ہے۔ اسے پیروں تلے روند دینا خدائی کام ہے۔ وہ جانے اس کا کام جانے۔
اردو
Abdullah Abbasi retweetledi

عاصم منیر کبھی بھی عمران خان کو زندہ سلامت جیل سے باہر نہیں آنے دے گا۔ یہ جرنیلوں کی شکست ہوگی جو انہیں بالکل بھی گوارا نہیں۔
آپ نے عدالتوں میں جا کر دیکھ لیا، الیکشن لڑ کر دیکھ لیا، اسمبلیوں کی کارروائی میں حصہ لے کر دیکھ لیا، ایک صوبے میں حکومت بنا کر دیکھ لیا، مذاکرات کرکے دیکھ لیا، سوشل میڈیا پر شور شرابا ڈال کر دیکھ لیا۔ نتیجہ کیا نکلا؟ عمران خان پر سختیاں بڑھتی گئیں اور اس تک رسائی ختم ہوتی گئی۔
عوام کو چاروں صوبوں سے اسلام آباد کی طرف مارچ کرنا ہوگا، جرنیلوں کے نیچے زمین گرم کرنا ہوگی، تبھی عمران خان کی رہائی ہوگی۔
ایک دوسری صورت بھی ہوسکتی ہے۔ دس، پندرہ سال انتظار کریں، عاصم منیر چلا جائے، اس کی جگہ شاید کوئی بہتر آجائے جو عمران خان کو رہا کردے۔
دس پندرہ سال کا انتظار یا اسلام آباد مارچ کے ذریعے چند دنوں کے اندر اندر عمران خان کی رہائی۔
یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے!!!
اردو

Umrah package advance booking promotion chatgpt.com/s/m_69d351c839…
English
Abdullah Abbasi retweetledi

اسلام کے ٹھیکیداروں نے ہمیشہ اسلام کو اپنے ذاتی فائدے کے لیے استعمال کیا۔ ہمیشہ مرے ہوئے فرعون کو برا بھلا کہا، کبھی زندہ فرعون کے سامنے حق بات کہنے کی ہمت نہیں کی۔ قرآن اور حدیث کی تشریح اپنے فائدے اور طاقتوروں کے مفاد کے مطابق کی۔ ہمیں اللہ سے ڈراتے ہیں لیکن خود نہیں ڈرتے۔ ہمیں دنیا سے محبت نہ کرنے کا درس دیتے ہیں لیکن خود دنیا سے محبت کرتے ہیں۔ اگر ان کو دنیاوی فائدہ دکھایا جائے تو یہ اسرائیل کو بھی اسلام کا محافظ ثابت کر دیں گے۔ جب ان کے اقتدار کو خطرہ ہوتا ہے تو یہ اسے اسلام کے لیے خطرہ ثابت کرتے ہیں، اور جب اسلام کو درحقیقت خطرہ ہوتا ہے تو یہ جیب گرم کر کے خاموش ہو جاتے ہیں۔
اردو
Abdullah Abbasi retweetledi

As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
English
Abdullah Abbasi retweetledi
Abdullah Abbasi retweetledi
Abdullah Abbasi retweetledi

کیا سنہری دور ہوتا تھا. 50 ساٹھ ایم این اور سینیٹر جیب میں ہوتے تھے. اپنی مرضی سے حکومتیں بناتے اور گراتے تھے. ایک پی پی اور ایک شریف خاندان ، جو جیت جاتا مولانا ساتھ فری میں مل جاتا. عوام کو 23 مارچ کی پریڈ اور ملی نغموں کے پیچھے لگا رکھا تھا. عوام فوج کے خلاف کوئی بات برداشت نہی کرتی تھی. مارشل لا لگتا تھا تو عوام مٹھائیاں بانٹتی تھی. یوں سمجھ لیں جرنیلوں کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں ہوتا تھا. عوام ہر طرح کی بدحالی، کرپشن ، نا انصافی اور ظلم کو اپنا مقدر جان کر ان جرنیلوں کے نعرے مارتی تھی. پھر ایک سر پھرے نے قوم کی دور کی عینک ہٹا کر قریب کی لگا دی اور قوم کوسب کچھ صاف صاف دکھائی دینے لگا. یہ ظلم ناانصافی، کرپشن قوم کا مقدر نہی بلکہ قوم کے حقوق پہ ڈاکہ ہے. یہ بدحالی ان جرنیلوں کی ہی دی ہوئی ہے جن کے تم نعرے مارتے ہو. ہر ظلم اور ناانصافی کے پیچھے دراصل یہی ایک ادارہ ہے. پھر قوم نے 8 فروری کو انکے سر کڑاہی سے نکال کے جھاڑو، چمٹے اور پتہ نہی کن کن انتخابی نشانوں سے انکے سروں پہ مارا.. ادارے کو ایک دم ننگا ہوکر اس سر پھرے کا راستہ روکنا پڑا. پھر یوں ہوا کے قانون اور عدالتیں صرف اور صرف اس ایک انسان کو سزائیں دینے کے لیے رہ گئیں. چیف جسٹس سے لے کر جیل کے عملے تک ہر ایک تعیناتی اس انسان کا راستہ روکنے کے لئے تھی. اسکی ایک تصویر اور پیغام سے نظام تھر تھر کانپنا شروع ہوگیا. جرنیلوں کو اپنے ادارے کی ساکھ بچانے کے لیے جعلی جنگوں کا سہارا لینا پڑا، دن رات میڈیا پہ شہیدوں کی لاشوں کو بیچا جانے لگا. ملک کے ادارے اور خودداری بیچی جانے لگی. مفتیان، علماء اور مشائخ سے اپنے حق میں فتوے لئے جانے لگے.
عوام نے ان سب ٹوپی ڈراموں پہ لعنت بھیج دی.
عوام کی واحد امید آج بھی وہی سر پھرا قیدی ہے. جس نے نظام کو برہنہ کرکے عوام کے سامنے رکھا. اور جس نظام کی بدبو سے عوام نفرت سے بھی نہی دیکھنا چاہتی.
اس ساری تمہید کا مقصد یہ ہے کہ اب زیادہ دیر کی بات نہی. یہ نظام اپنی بدبو سے بے ہوش ہوجایے گا. انکے بیرونی آقا بھی ذلیل ہونگے اور یہ بھی ساتھ تاریخ کی کسی گندگی میں دفن ہوجائیں گے انشاءاللہ.
اردو
Abdullah Abbasi retweetledi
Abdullah Abbasi retweetledi
Abdullah Abbasi retweetledi
Abdullah Abbasi retweetledi
Abdullah Abbasi retweetledi
Abdullah Abbasi retweetledi

اے مایوس اور دل گرفتہ لوگو ! اے بجھے بجھے سے چہرو ! اے الجھے ہوئے انسانو ! کیا ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے؟ کوئی سرا پکڑائی نہیں دے رہا؟ کوئی امید نظر نہیں آرہی؟ عمران خان سے روا رکھا جانے والا سلوک دل چیر رہا ہے؟ خود کو قید ، خود کو بے بس محسوس کرتے ہو؟
نہیں ! تم بے بس نہیں ہو۔ تم وہ مسافر ہو جس کی منزل کبھی نہیں آئے گی ۔ تم اس ٹرین پر سوار ہو جس کا آخری سٹاپ کوئی ہے نہیں۔ یہ سفر ہی تمہاری زندگی ہے۔ کتنے ہی سٹاپ گزار دیے کیوں بھول جاتے ہو؟ ریڈ لائن والا سٹاپ؟ نومئی کے خوف کا سٹاپ؟ آٹھ فروری کا سٹاپ؟ اتنی کامیابیاں تمہارے دامن میں اور پھر مایوس بھی تم؟
مایوس تو وہ ہیں جو قدم قدم ناکامیوں کے گڑھے میں گر رہے ہیں۔ ہزار ارب ، سو ارب ، پچاس ارب ، پندرہ ارب ، بارہ ارب سب کدھر گئے؟ ملک کے پرزے پزرے کردیے ، آئین ہوا میں اڑا دیا انصاف کا نظام نالیوں میں بہا دیا لیکن پھر بھی ہر چیز برباد اور مایوس تم؟ فوجی فاونڈیشن ان کا بک گیا اور مایوس تم؟ اب انکی مایوسی کی حد وہ ہوچکی کہ اپنی سانسیں برقرار رکھنے کو غزہ جا کر مرنے مارنے کو تیار اور مایوس تم؟
جو کامیابیوں کی سیڑھیاں چڑھ رہا ہے وہ جیتے گا ، جو دھنستا چلا جا رہا ہے وہ ہارے گا۔ ہمارا سفر ہی ہماری کامیابی ہے اور انکے لیے تو ایک سوال ، ایک اعتراض ہی ناکامی ، چہ جائیکہ وہ نفرت کی حدت سے ابل رہے ہیں۔ حوصلہ رکھو ! وہ جیت نہیں سکتے ، ہم ہار نہیں سکتے۔
اردو
Abdullah Abbasi retweetledi
Abdullah Abbasi retweetledi
Abdullah Abbasi retweetledi
Abdullah Abbasi retweetledi





