ABK 804

2.1K posts

ABK 804

ABK 804

@ABK_ik

Just on Twitter to do my part for my country 🇵🇰 | Proud supporter of a real leader, Imran Khan. Here for Imran Khan only.

Katılım Mart 2014
408 Takip Edilen63 Takipçiler
ABK 804
ABK 804@ABK_ik·
@HamxaaTweets Great job 👏👍 loye shwee ye der, Der time bad me olede
English
0
0
0
9
Hamza Khan
Hamza Khan@HamxaaTweets·
From this… to this ❤️ With the help of all of you, #TwitterFamily we brought a smile back to Baba Ji’s face after the tragedy he went through. A total of 92,500 was handed over to him. May Allah accept every donation. You guys are truly amazing 🙏
Hamza Khan tweet mediaHamza Khan tweet media
Hamza Khan@HamxaaTweets

Hi #TwitterFamily 💔 Please help us find this Baba. After selling his Qurbani animal in mandi someone gave him fake currency & disappeared. 😔 Imagine the pain of an old man being cheated like this during these blessed days. Let’s do our part & help him. Please repost. 🤲

English
274
565
3.1K
74.5K
Fatima Khan
Fatima Khan@FatimaKhan0098·
اچھی کوشش ہے اپ کی ویسے ہر کوئی پی ٹی ائی کے سوشل میڈیا کے کتوں کی طرح نہیں ہوتا جن کو کسی نے ہائر کیا ہوتا ہے یا کسی نے بھیجا ہوتا ہے یا کوئی ان کو فنڈ کر رہا ہوتا ہے عوام میں ابھی بھی بہت شعور ہے ان میں ابھی بھی بہت عقل ہے اور ان کو اپنے حق کے لیے بولنا بھی اتا ہے اور لڑنا بھی اتا ہے بس صرف یہ کرنا ہے اپ نے کہ پبلک میں ا جانا ہے اور خود کو سوالوں کے لیے پیش کر دینا ہے پھر اپ کو سمجھ ا جائے گی کہ کتنے سوال کس نے لکھ کر بھیجے ہیں اگر ہمت ہے تو ایسا سیشن کر کے دکھائے۔ اگر بھونکنے کے لیے پی ٹی ائی کا سوشل میڈیا خزانے سے اتنے فنڈز خرچ کر سکتا ہے تو پھر کسی بھی اچھے کام کے لیے نوجوانوں کا استعمال کیوں نہیں کیا جا سکتا؟
اردو
11
3
9
668
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
پہنچی وہیں پہ خاک، جہاں کا خمیر تھا🚨😂 نشتر ہال پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے سوالات کرنے والی طالبہ فاطمہ خان کو ایف ایم ریڈیو چینل "سنو پختونخوا" میں ملازمت دے دی گئی ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ عمران خان کی مخالفت کے نام پر ہی سہی، بہت سے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں روزگار حاصل کر رہے ہیں۔ سوال کرنے کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اسی وقت سوال کیا تھا، کہ بتائیں بہن، آپ کس چینل سے آئی ہیں اور یہ سوال آپ کو کس نے لکھ کر دیا ہے؟ اسوقت تو فاطمہ نے نہیں بتایا لیکن آج تمام حقائق خود ہی سامنے آچکے ہیں۔
Mohammad Shehzad Khan tweet media
اردو
6
44
111
14.1K
ABK 804
ABK 804@ABK_ik·
@SajjadAhmadAns6 Jho PTI sy nikaly jaty hy wo noon league join krty hy ku k yeh least option reh jata hy unky pass 😝
Indonesia
0
0
0
173
Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا)
میاں صاحب سے معافی مانگنے والوں کی قطار روز بروز لمبی ھوتی جا رھی ایک دن ایسا آئیگا کہ پی ٹی آئی کا آخری کارکن بھی پیر پکڑ کر معافی مانگےگا میاں نواز شریف برصغیر کےسب سے سینئرتجربہ کاراور مدبر سیاست دان ہیں شیر افضل مروت کی جاتی امراء میں نواز شریف سےملاقات کےبعد میڈیا سے گفتگو
Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) tweet media
اردو
517
537
2.6K
71.4K
Tamoor Zafar
Tamoor Zafar@TamoorUsa·
@Mughal3_1_3 چلیں پنجاب والے تو نالائق ہیں کسی اور صوبے کا وزیر اعلیٰ خاص کر کے پی کا وزیر اعلی ایسے کیوں نہیں کرتا ؟؟
اردو
2
0
1
131
ABK 804 retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں. جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے. اور ھماری وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز خرید لیا جسکا عوام کو ایک ٹکے کا فایدہ نہی ھے ؟؟
Ali Mughal tweet media
اردو
105
2.3K
4K
50.1K
ABK 804 retweetledi
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
میں زمین کو خود کاشت نہں کر پاتا تو اسکو ٹھیکہ پر دے دیتا ہوں جب گندم کی فصل اٹھائی جاتی ہے تو ٹھیکدار پورا ٹھیکہ دے دیتا ہے اور نئے سال کے لئے معائدہ ہوتا ہے میں نے ٹھیکیدار کو بلایا کہ وہ ٹھیکہ ادا کرے تو اس نے رو کر کہا کہ اسکو اس دفعہ کچھ نہیں بچا تو وہ ٹھیکہ نہیں دے پاۓ گا میں نے کہا ایسے کیسے ہو سکتا ہے تو اس نے یہی وجوہات بتائیں کہ پہلے اس نے مٹر اور آلو لگاے اس میں شدید نقصان ہوا اس قدر کہ کھیت سے فصل لیجانے پر اس کی قیمت سے زیادہ خرچہ تھا اس کے بعد گندم کی بوائی کا وقت آیا تو پچھلے سال گندم کا ریٹ اچھا نہیں تھا اس ڈر سے تربوز اور خربوزہ لگا دیا اب تربوز اور خربوزے کو بھی کوئی نہیں پوچھ رہا اوپر سے بجلی ڈیزل کا خرچہ کھادوں کو خرچہ اتنا زیادہ ہو گیا کہ مجھے شدید نقصان ہو گیا میں اس سال کچھ نہیں دے پاؤں گا تو یہ کسان کی کہانی ہے کہ وہ بے چارہ بدحال ہو چکا ہے گندم اس دفعہ بہت کم کاشت کی گئی ہے جس سے گندم کی کمی کا خدشہ ہے اب وہ بیرون ملک سے امپورٹ کی جاے گی جس پر کروڑوں ڈالر کا خرچہ آے گا لیکن اپنے کسان کو اچھا ریٹ نہیں دینا نہ اسکو کھاد ڈیزل میں سبسڈی دینی ہے اگر یہی حال رہا تو ہم کھانے پینے کی چیزیں بھی باہر سے امپورٹ کریں گے
KHURRAM tweet media
اردو
33
201
547
22.2K
ABK 804 retweetledi
Anum Sheikh
Anum Sheikh@iAnumSheikh·
نظام ضرور انکو سفیر بنانا چاہتا تھا لیکن ہرمیت سنگھ کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے غلط کو غلط کہا اور ڈنکے کی چوٹ پر کہا۔ وہ اقلیت سے تھے لیکن اس شخص نے پاکستان سے وہ وفا نبھائی جو یہاں صبح سے شام تک حب الوطنی کا دعوی کرنے والے بڑے بڑے بےشرم نہیں نبھا سکے اور چند ٹکوں کے عوض بک گئے۔ ہرمیت سنگھ پاکستان کا فخر ہے۔ قوم کو اس پر ناز ہے
Javeria Siddique@javerias

نظام چاہتا تو ہرمیت سنگھ کو خیر سگالی سفیر بنا سکتا تھا لیکن نظام نے ان پر مقدمات بنانا ٹھیک سمجھا ایک تو وہ صحافی ہیں پھر اقلیت سے انکا تعلق آپ دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟؟ @HarmeetSinghPk

اردو
3
25
188
5.3K
ABK 804 retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
لاہور مویشی منڈی میں مسائل دکھانے پر اسسٹنٹ کمشنر راوی حمیرا شاہ آپے سے باہر ہوگئیں اور کیمرہ توڑ دیا شاباش بیورو کریسی شاباش اس قوم کو جوتے مارو
اردو
8
124
212
3.4K
ABK 804 retweetledi
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور ایمرجنسی چند روز قبل میری بیٹی کی طبیعت اچانک سے خراب ہوگئی اس کے پائوں میں شدید درد تھا جس کے باعث وہ کھڑی بھی نہیں ہو پا رہی تھی میں اسے قریبی لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور لے گیا ایمرجنسی پہنچتے ہی ایک “مددگار” میرے پاس آیا اور وہیل چیئر پیش کردی میں نے بیٹی کو اس میں بٹھا دیا اس نے پورے عمل میں میری مدد کی پرچی بنانے سے لیکر ڈاکٹر کا چیک اپ، ایکسرے اور پھر ٹیسٹ تک میں رہنمائی کی جب واپس بیٹی کو گاڑی میں بٹھایا تو میں نے اس کی مدد کرنا چاہی پلک چھپکتے وہ “مددگار” وہیل چیئر لے کے واپس چلا گیا اور مجھے اتنا موقع بھی نہ مل سکا کہ میں اس کا شکریہ ہی ادا کردوں کافی عرصے بعد جانا ہوا اور بہترین تجربہ ثابت ہوا
اردو
42
225
1.6K
42.6K
ABK 804
ABK 804@ABK_ik·
Imran khan*
Indonesia
0
0
0
6
ABK 804 retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
ایک قلم فروش صحافی جسم فروش عورت سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے لونڈا لپاڑا عرف منصور علی خان کل تک سائفر کو جھٹلاتے تھے اور آج کہتے ہیں کہ سائفر کو تو ہم مانتے ہیں مگر سائفر میں جو کچھ درج تھا اسے عمران خان نے درست انداز میں پیش نہیں کیا تھا حالانکہ عمران خان نے جو الفاظ کہے تھے وہ لفظ بہ لفظ درست ثابت ہوئے منصور علی خان اپنی سابقہ گفتگو سے انحراف مت کیجیے اور اپنی بات کو پایۂ تکمیل تک پہنچاتے ہوئے صحافت سے کنارہ کش ہو جائیے ورنہ پھر ہم یہی کہیں گے کہ منصور علی خان بھی ایک منافق اور لونڈا لپاڑا صحافی ہیں سید مزمل وہاڑی والے انٹلیکچول کی طرح اور شہزاد میلے کی طرح
اردو
56
1.5K
3.8K
25.1K
ABK 804 retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
اردو
250
6.6K
20K
267.3K
ABK 804 retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
نہ کسی پیشی کا کوئی نوٹس موصول ہوا نہ ہی وکیل کے ذریعے کوئی اطلاع ملی، سماعت بھی ہوگئی اور مجھے غیرحاضر بھی قرار دے کر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ یہ ہے پاکستان میں عدالتوں کا حال! یہ ہے انصاف کا معیار
Harmeet Singh tweet media
اردو
208
3.8K
8.2K
125.7K