🅰️4IK

8.6K posts

🅰️4IK banner
🅰️4IK

🅰️4IK

@ABaba21442

✍️TO BE OR NOT TO BE,IS THE QUOTATION۔۔!! 💥KHAN💥

Washington, USA Katılım Mayıs 2023
737 Takip Edilen338 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🅰️4IK
🅰️4IK@ABaba21442·
عشق کی داستان ہے پیارے۔۔!! اپنی اپنی زبان ہے پیارے۔۔!!
🅰️4IK tweet media
اردو
10
122
630
8.2K
🅰️4IK retweetledi
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
فرض کرتے ہیں ہمارا ہمسایہ ملک چین، ہمارے پیارے شاہ جی کو پاکستان سے ادھار لے کر پانچ سال کے لیے اپنی فوج کا چیف لگا دیتا ہے۔ فرض کر لیا ہے تو ایک سوال ہے پانچ سال بعد چین کا حال کیا ہوگا ؟ 🤔
Kashif Aslam tweet media
Kashif Aslam@Kaashif999

کچھ دن پہلے تک پاکستان کی ہاں اور ناں میں دنیا بھر کے فیصلے ہو رہے تھے۔ کسی کو پتہ ہے کہ اس وقت کیا صورتحال ہے ؟ کیا اج بھی پاکستان دنیا بھر کے فیصلے کر رہا ہے ؟ یا پھر پروگرام تو وڑ گیا؟ 🤔

اردو
26
19
105
2.9K
🅰️4IK retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
یہ سب اگر فواد چوہدری یا اس جیسے قومی یکجہتی کے حامیوں کی گھر کی عورتوں اور بچیوں ساتھ ہوا ہوتا تو تب دیکھتے وہ کیسے کہتے کہ اس رجیم کے حامی صحافیوں کو کچھ نہ کہو فواد کا اپنی بیٹی کو جیل ملنے آنے پر ہی رونا نکل گیا تھا ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
اردو
10
560
1.1K
9.8K
🅰️4IK retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
میرے بھائی عمران خان نے میری بہن کو کہا تھا کہ تم لوگ عدالت سے تاریخ لیے بغیر کیوں اٹھ جاتے ہو۔۔ علیمہ خان
اردو
5
1.5K
3.8K
16.9K
🅰️4IK retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
خبردار۔۔۔۔ اگر قیادت پر تنقید کی یا اُنہے اڈیالہ جانے کا کہا تو ، تم خان کی حکومت پر تنقید کرو گے مطمئن سوشل میڈیا ذرائع کا بیانیہ جس خان کے نام پر سب اقتدار ، مراعات اور عہدوں کے مزے لیئے جا رہے ہیں ، اُس کو بھول بھی گئے تو کیا ہوا ، خبردار تنقید کی تو منجانب مطمئن کمیونٹی
اردو
2
70
171
1.3K
🅰️4IK retweetledi
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
بات صرف یہ ہے کہ @iqrarulhassan بشریٰ بی بی پر تو اُنگلی اٹھا رہے ہیں لیکن ان کی اپنی والـدہ نے اُس وقت طـلاق لی تھی جب اقرار 10 سال کا تھا اب ہم بھی مفروضے گھڑ سکتے ہیں کہ ان کی والـدہ کسی اور کے ساتھ بھاگ گئی ہونگی اور والد جی زیر دفعہ295Cاور 298اے کے مقدمات میں مفرور جرمنی میں قیام پزیر ہیں اقرار صاحب سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ پرسنل نہ ہوں ورنہ آپ جانتے ہیں کہ انجام کیا ہوگا #جواد_کی_طرح_زلیل_ہوگا
امؔ یحیی tweet media
اردو
48
268
618
13.9K
🅰️4IK retweetledi
رنگیلا
رنگیلا@khurram2247·
عاصم خنزیر کے دو انمول رتن
رنگیلا tweet media
اردو
5
65
158
1.1K
🅰️4IK retweetledi
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ☜🎭
یہ محبت محبت ہم سے مت کھیلو میں وہاں ہار آئی ہوں جہاں جیت پکی تھی #قومی_زبان
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ☜🎭 tweet media
اردو
18
16
54
375
🅰️4IK retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
فوجی اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ شہباز حکومت کی جانب سے دوسرں کے اشاروں پہ افغانستان کے حوالے سے اپنائی گئی پالیسیاں، جن میں افغان مہاجرین کو جبراً بے دخل کرنا، سرحدیں بند کرنا، تجارت کا گلا گھونٹنا، عالمی سطح پر افغانستان کو بدنام کرنے کی مذموم کوششیں، جھوٹ پر مبنی میڈیا پروپیگنڈہ، نئے تجارتی راستے کھول کر افغانستان کو نظرانداز کرنے کی احمقانہ تدابیر، اشیائے خورد و نوش کی بندش کے ذریعے دباؤ ڈالنے کی سطحی حکمت عملی، فضائی حملوں سے بے گناہ بچوں اور خواتین کی شہادت کے ذریعے خوف و حراس پھیلانا، اور اقتصادی و تجارتی پابندیاں عائد کرنا شامل ہیں، لگاتار ناکامی سے دوچار ہو رہی ہیں۔ حیرت انگیز طور پر، افغانستان ان تمام رکاوٹوں کے باوجود نہ صرف ناکامی سے بچا ہے بلکہ کامیابی کی طرف گامزن ہے۔ اسلام آباد میں افغان حکومت کے مخالفین کو پناہ دینا اور انہیں متحرک کر کے افغانستان کا امن خراب کرنے کی کوشش بھی بری طرح ناکام ہوئی ہے، اور آج افغانستان بدامنی سے نکل کر دنیا کے پرامن ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہو چکا ہے۔ اس سب یہ ظاہر ہے افغان حکمران اپنی جیبوں پر ملک و قوم کو فوقیت دے رہے ہیں جبکہ دوسری طرف پاکستان کا حکمران اور فوجی طبقہ اپنی حکمرانی کو لمبا کرنے اور جیبیں بھرنے میں لگے ہیں۔ اگر کسی کو کوئی شک ہے تو افغانستان اور پاکستان کی کرنسی کا موازنہ حاضر ہے۔ یہ آج کا ریٹ ہے۔۔۔
Adil Raja tweet media
اردو
69
670
2.2K
61.4K
🅰️4IK retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
سورة الأنبياء - 112 قٰلَ رَبِّ احۡکُمۡ بِالۡحَقِّ ؕ وَ رَبُّنَا الرَّحۡمٰنُ الۡمُسۡتَعَانُ عَلٰی مَا تَصِفُوۡنَ خود نبی نے کہا اے رب انصاف کے ساتھ فیصلہ فرما اور ہمارا رب بڑا مہربان ہے جس سے مدد طلب کی جاتی ہے ان باتوں پر جو تم بیان کرتے ہو
Sohail Ahmed tweet media
اردو
0
13
22
127
🅰️4IK retweetledi
Wasim Malik
Wasim Malik@Haider_AMalik·
سچ سچ بتانا جو اس خاتون نے کہا وہ کسی اینکر کسی صحافی نے کبھی ہمت کی ؟؟؟ ہر ایک کو اپنی دیہاڑی کی فکر ہے عوام کی نہیں لکھ مورخ لکھ
اردو
3
8
11
120
🅰️4IK retweetledi
باغی
باغی@Baaghiee·
Sooner or later, Truth will come out...! Sooner or later, Real story will be told. Only Question is, Which side you are standing?
باغی tweet media
English
8
76
129
924
🅰️4IK retweetledi
Sarah Naeem Khan
Sarah Naeem Khan@sarah_naeem01·
عمران خان کو زہر دینے والا جانور
Sarah Naeem Khan tweet media
اردو
12
228
428
2.9K
🅰️4IK retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
گینڈے کے اس بچے نے بھی کبھی اپنے شرابی ڈرم باپ سے نہیں پوچھا کہ مسلمانوں کو بیوقوف بنا کر لندن یونیورسٹی کی فیسیں بھرنے سے جنت میں کیا مقام حاصل ہو گا؟ رب کعبہ کی قسم! پاکستانی مسلمان علمائے کرام اس زمین پر دنیا کی بدترین مخلوق ہیں @TahirAshrafi
پری زاد tweet media
اردو
96
615
1.4K
14.1K
🅰️4IK retweetledi
S_khan
S_khan@s_k0345·
I'm wondering how old this baby will be. Keep talking about Palestine. Israel is a terrorist country
English
2
16
16
380
🅰️4IK retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
پی ٹی آئی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کے دو بڑے عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے سرتوڑ کوشش کرتے ہوئے @agentjay2009 @MashwaniAzhar
اردو
13
81
319
6.4K
🅰️4IK retweetledi
🅰️4IK retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
🚨جعلی حکومت اور اِداروں نے عمران خان کو اغواء کر رکھا ہے۔ 🚨جعلی حکومت اور اِداروں نے عمران خان کو اغواء کر رکھا ہے۔ 🚨جعلی حکومت اور اِداروں نے عمران خان کو اغواء کر رکھا ہے۔ 🚨جعلی حکومت اور اِداروں نے عمران خان کو اغواء کر رکھا ہے۔ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
1
18
18
179
🅰️4IK retweetledi
🦅ALI BABA🦅
🦅ALI BABA🦅@ALIBABAPAK11·
لے گا اور کیا ظالم امتحان شیشے کا۔۔!! انگلیوں پہ ہیرے کی، ہے نشان شیشے کا۔۔!! پتھروں سے ڈرتا ہوں، آندھیوں سے ڈرتا ہوں۔۔!! جب سے میں نے ڈالا ہے اک مکان شیشے کا۔۔!! بے کراں سمندر میں مختصر جزیرہ ہے۔۔!! کشتیاں ہیں پتھر کی، بادبان شیشے کا۔۔!! اعتزاز یہ بستی سائے کو ترستی ہے۔۔!! سارے چھت ہیں شیشے کے، سائبان شیشے کا۔۔!! ●●●● (جناب اعزاز احسن کا ضیاء الحق کے جابرانہ دور میں لکھا گیا کلام ) (@369_Sch @_honyA_Pti)
Eshaal honey PTI@honey_eshaal

میں چاہتا ہوں میری ٹیم میں دلیر لوگ ہوں ۔۔۔ بزدل ، کمپرومائزڈ جو نظرئیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے وہ مہربانی فرما کر عہدے چھوڑیں سائیڈ ہو جائیں کیونکہ جو ہمارے خان کی رہائی کے لئے کچھ نہ کر پائے ، جو یزید کو کھلا میدان دے رکھے، جو خان صاحب کی ایک ہدایت پر بھی عمل نہ کر سکے اسکا کیا فائدہ ، خان کے نام پر عیاشیاں بھی بند کی جائیں 😑 #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت

اردو
0
4
3
83