Sabitlenmiş Tweet
AAMIR KHAN
61K posts

AAMIR KHAN
@AK_F_07
کارکن پاکستان مسلم لیگ ن کراچی PS 116 ۔Na 249 نظریہ نواز شریف ، ،💯
Karachi, Pakistan Katılım Ağustos 2017
3.9K Takip Edilen14.1K Takipçiler
AAMIR KHAN retweetledi

جناب وزیراعظم صاحب خدارا ٹرانسپورٹ کے بارے میں کچھ سوچیں گاڑیاں سات دن سے کھڑی ہیں سڑکوں پر ڈرائیور حضرات مشکلات کا شکار ہے
گاڑیوں کو اسلام آباد شہر میں داخلے کی اجازت دی جائے
@MaryamNSharif @NawazSharifMNS
@CMShehbaz
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
اردو

@dcislamabad چھ دن سے مزدا گاڑیوں کو چکوال موڑ پر روک رکھا ہے ڈرائیور حضرات سڑک پر خوار ہورہے ہیں
خدارا عوام کے صبر کا امتحان نہ لیں دوسروں کی خاطر اپنی عوام پر ظلم بند کریں
اردو

As per notification issued by the Cabinet Division, Government of Pakistan, all Ministries, Divisions, and Federal Government offices located within the Red Zone, Islamabad will observe Work From Home on Thursday, 23rd April 2026.
All officers and staff have been directed to remain available and report to office if required on short notice. Citizens are advised to plan accordingly and stay updated through official channels, thank you

English

@Marriyum_A ٹریفک آرڈیننس کی آڑ میں پولیس والے اپنی من مرضی کرتے ہیں ان کے خلاف کون کاروائی کرے گا لاہور میں(1 سٹی ٹریفک پولیس 2 وارڈن ٹریفک 3 رنگ روڈ پولیس 4 ٹرانسپورٹ سیکرٹری 5 جی ٹی روڈ پولیس ،)
اب ایک گاڑی اور پانچ چالان ایک وقت میں یہ بھی ناانصافی ہے ٹرانسپورٹ کے ساتھ ظلم ہے
اردو

ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا۔ ایسی قیاس آرائیاں محض جھوٹ ہیں۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے آج ایک بارپھر پورے پنجاب میں ٹریفک قوانین سے متعلق قانون پر موثر اور سخت عمل درآمد کا حکم جاری کیا ہے۔ عمل نہ کرنے والے سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت کی ہے۔ عوام اور اس کے بچوں کی جان پر سمجھوتہ کیا نہ کریں گے۔ وزیراعلی کے دئیے تمام اہداف کو پورا کریں گے ، إنشاءاللہ ۰ ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد کرنے کے لئے آگاہی مہم تیز کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
اردو

این اے 18 ہری پور
پوری مسلم لیگ ن کی ٹیم نے بہت محنت کی کیپٹن صفدر صاحب اور ان کی ٹیم کو جیت بہت مبارک ہو ✌️✌️✌️
@BabarNawazKhan7
اردو


اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
عابد آباد یونین کونسل 5 کے سابقہ چیئرمین حاجی آمان آفریدی مسلم لیگ ن کے سابقہ ضلعی صدر فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں
ان کی ٹارگٹ کلنگ پوری جماعت کے لیئے لمحہ فکر ہے ان کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے
@MaryamNSharif @CMShehbaz

اردو

خدا کرے کہ میری عرض پاک پر اُترے
وہ فصلِ گُل جیسے اندیشہ زوال نہ ہو 🌹🌹
#14August2024 #PakistanZindabad #PakistanArmy
اردو

( صوابی ) میں پولیس اہلکار کا خاتون پر تشدد ،
اس جانور کو فی الفور نوکری سے برخاست کر کے سزا دی جائے
@MaryamNSharif @CMShehbaz @kpkpolice091 @Ali_MuhammadPTI @AliAminKhanPTI
اردو
AAMIR KHAN retweetledi

سندھ کے علاقے سانگھڑ میں ایک متکبر وڈیرے کے فصل میں غلطی سے گھاس کھانے والی بیچاری اونٹنی کی ظالم وڈیرے نے کلہاڑے سے ایک ٹانگ کاٹ ڈالی
بیچاری اونٹنی کی درد کے مارے آنکھوں سے آنسوؤں بہنے لگے ہائے میرے خدا 😭😭
@CMShehbaz @CMSindh
اردو

@MiftahIsmail جب آپ کے پاس اختیارات تھے تو آپ نے کونسا عوام کے بارے میں سوچا جو پارٹی بنانے کے بعد کریں گے
اردو








