مہنگائی کے فائدے
مہنگائی کیوجہ سے انسان میں دن رات محنت کرنے کی لگن پیدا ہوتی ہے
فضول خرچی سے نجات ملتی ہے
اگر بجلی کا بل 25 ہزار ماہانہ کر دیا جائے تو کتنا فائدہ ہو گا
آدھی آبادی کے میٹر کٹ جائیں گے اور بجلی کی پیداوار اتنی ہو جائے گی کہ ہم پڑوسی ممالک کو بھی بیچ سکیں گے 😌😉
یار 9Th سے لیکر MS تک #ردرفورڈ کا اٹامک ماڈل رٹوایا جاتا ہے ہمیں، اور دماغ کا دہی کرنے کے بعد بتایا جاتا ہے یہ ماڈل دراصل #wrong ہے 😣
مطلب حد ہوتی ہے یار 😣😡
فوج کے علاوہ جتنے اداروں محکموں پر حاضر فوجی آفیسرز یا ریٹایرڈ لوگوں نے قبضہ کر کے ہمارے نوجوانوں کا حق مارا ہے ان کے خلاف بغاوت کرو، انھیں ننگا کر کے گلیوں میں گھسیٹو، ویڈیوز بناؤ اپلوڈ کرو، انکو ذلیل خوار کرو، دنیا کیلئے انھیں عبرت بنادو
شاوا پاکستانیو ان دلوں کو تن کے رکھو