Raja

31.8K posts

Raja banner
Raja

Raja

@Raja1651

حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔ نظریاتی مسلم لیگی

Katılım Şubat 2018
9K Takip Edilen11.8K Takipçiler
Raja
Raja@Raja1651·
@SyedKamran_ اس ظالم نے تو اپنے عمر رسیدہ ساتھی کو بھی ذلیل کردیا کہ پولیس نے اس کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ بذات خود اسی قماش کا ہے تو اسے کسی کی عزت جانے کا کیا احساس
اردو
1
1
6
763
Syed Kamran Naqvi
Syed Kamran Naqvi@SyedKamran_·
جیل سے بنت حوا کا خط..!! میری عمر 28 سال ہے میں شادی شدہ ہوں اور میرے 2 بچے ہیں، میری دو بہنیں ہیں، بھائی نہیں، بہنوں کی شادی بیرون ملک ہوئی ہے۔میرے والدین بوڑھے ہیں تو انہیں میں نے اپنے ساتھ رکھا ہوا ہے۔ میں اپنے بچوں،شوہر اور والدین کا ساتھ ہنسی خوشی زندگی گذار رہی تھی. ایک سیاسی جماعت سے وابستگی کی وجہ سے، میں اکثر جلسے جلوسوں میں بھی شرکت کیا کرتی تھی، 9 مئی کو ہمارا لیڈر گرفتار ہوتا ہے تو میں بھی دیکھا دیکھی باہر نکل آئی اور ہجوم کے ساتھ جلاؤ گھیراؤ میں شامل ہوگئی. دوسرے دن کسی سہیلی نے مجھے توڑ پھوڑ کی ایک ویڈیو واٹس اپ کی اس میں میرا چہرہ واضح دکھائی دے رہا تھا، اور اسی روز ہی مجھے گرفتار کرلیا گیا. جیل میں ایک ایک لمحہ بڑا کٹھن ہے،بچوں اور والدین کی یادوں نے راتوں کی نیند چھین لی ہے، انہیں اذیت ناک لمحوں میں ایک دن ہم سب قیدیوں کو ایک فی میل پولیس آفیسر نے بلوایا اور ہم سے پوچھا گیا کہ "جیل میں ہمیں تشدد، یا کسی بھی قسم کی زیادتی، ریپ کا شکار گیا ہے یا مرد اہلکار ہماری طرف آتے ہیں؟ تو ہم سب نے نفی میں جواب دیا لیکن پھر ہم نے وجہ پوچھی تو بتایا گیا کہ آپ کی پارٹی کے لیڈر نے بیان دیا ہے کہ "جیل میں آپ لوگوں کا ریپ کیا گیا ہے، آپ لوگوں کو جنسی زیادتی کا شکار بنایا گیا ہے". یہ سنتے ہی ہم پر جیسے آسمان گرا ہو، ہم سکتے میں آگئے کہ جس لیڈر کی وجہ سے ہم جیل میں اذیت ناک لمحے گذار رہے ہیں، اپنے جگر کے ٹکڑے بچوں کو دیکھے کئی دن گزر گئے، والدین کا علم نہیں، رشتہ داروں کو چھوڑ دیا، وہ لیڈر اپنے فائدے کیلئے ہماری عزتوں پر حملہ آور ہوا ہے، ہماری عصمت کے پیچھے پڑ گیا ہے. ہم مانتے ہیں کہ ہم سے 9 مئی کو جرم ہوگیا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم عزت دار نہیں،ہم اپنے شوہروں کی عزت کی امانتدار ہیں، اللہ کے حکم کی پابند ہیں، یہ ہم پر تہمت ہے، ہماری عزتوں پر حملہ ہے. اس دن کے بعد ہم سب کی آنکھیں بھیگی ہوئی ہیں، ہم میں سے کئی نے کھانا کھانا چھوڑ دیا ہے، ہم ایک ایک سانس گُھٹ گُھٹ کر جی رہی ہیں۔ ہمیں نہیں علم کہ ہم باہر کب جائیں گی لیکن باہر جا کر ہم اپنے والدین سے کیسے ملیں گے، اپنے شوہروں کو کیسے منہ دکھائیں گے، بچوں کا سامنا کیسے کریں گے رشتہ داروں میں کس طرح جائیں گے. ہمیں ہر طرح کی دشواریاں منظور تھیں لیکن عزت پر حملہ برداشت نہیں، عورت کی عزت ہی اس کی زندگی ہوتی ہے، اس کا وقار ہوتا ہے، اس کے جینے کا سہارا ہوتا ہے، آج ہم سے ہمارے ہی لیڈر نے یہ زندگی چھیننے کی کوشش کی ہے. میری آپ سب سے گذارش ہے کہ سیاست میں ضرور حصہ لیں لیکن سوچ سمجھ کر کہ کہیں آپ کی عزت کا سودا تو نہیں کیا جا رہا ہے، کہیں آپ کسی کے سیاسی فائدے کیلئے استعمال تو نہیں ہو رہی ہیں. بنت حوا سید کامران نقوی
Syed Kamran Naqvi tweet media
اردو
141
595
1.1K
106.6K
Raja
Raja@Raja1651·
@Madiha4Fawad دعائیں ہیں آپکے لئے۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
اردو
1
1
1
61
Madiha Fawad
Madiha Fawad@Madiha4Fawad·
مجے بھی وش کر لو کہ تم لوگ بس انہیں ہی وش کرتے ہو جو مہینہ پہلے ہی اعلان شروع کر دیتی ہیں اٹس مائی برتھ منتھ
اردو
56
3
73
3.9K
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
ابرار الحق کےگھر ریڈ ہوئی تو DSP نے مریم نواز یا رانا ثناء اللہ کو فون کیا۔ انھوں نے کہااسکی بیوی کےکپڑے اتار دو خودآئےگا۔ اسکی بیوی نے روتےہوئےابرارکو یہ بتایا تو اسنے پولیس کو کہا کہ میں پریس کانفرنس کر لیتا ہوں مجھے معاف کر دیں ۔ پھر وہ گھر جانے کی بجائے سیدھا پریس کلب گیا۔ ضیاء ضیاء کے ظلم دکھانےوالے یہ ظلم کبھی ضیاء نے نہیں کی ہے ۔ جبکہ اپ کا یہ ظلم تاریخ کا حصہ بن چکی ہے ۔ اور تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرے گی ۔ نہ شہباز کو نہ بلاول کو نہ مریم کو ۔ یہ سب یاد رکھا جاۓ گا
اردو
1.1K
6.8K
17.1K
1.1M
Raja
Raja@Raja1651·
اے مرد مجاہد آپ پہ عالم اسلام کو فخر ہے۔ اللہ کریم کی آپ پہ سلامتی ہو
Raja tweet media
اردو
0
1
1
141
Raja
Raja@Raja1651·
@ameerabbas84 گند نہ کھایا کریں ورنہ لیک تو ہوگی
اردو
0
0
0
14
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
PTI کے انتہائی معروف اور مرکزی رہنما کی ذاتی زندگی کو کیمرے سے ریکارڈ کیا گیا اور اب وہ ویڈیو لیک کر دی گئی ہے۔ سیاسی انتقام میں نہ کسی کی عزت و آبرو چھوڑی جا رہی ہے اور نہ کسی کے ماں باپ اور اولاد۔ لعنت ہے ایسے بدبودار اور غلیظ سماج پر جہاں اس انداز سے عزتیں تار تار ہو رہی ہیں۔ اس فسطائیت پر خاموش رہنے والے دانشور، وکیل، جج اور صحافی کسی مُردار سے کم نہیں شاید ہم ایک مُردہ اور بے ضمیر قوم ہیں۔ ہم کسی شدید عذاب الہی کے حقدار ہیں، ہمیں ایک مسخ شدہ قوم ہونا چاہیے تھا، اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو ہمیں جنگلی اور حیوان قرار دیکر ہمیں دنیا سے کاٹ پھینکنا چاہیے۔ میں ویڈیو دیکھ کر کپکپا گیا ہوں کہ کیا کوئی ریاست اپنے لوگوں کیخلاف اس حد تک بھی پستی میں گر سکتی ہے؟ اس ملک اور اس قوم پر میرے سارے ناز مکمل ٹوٹ چکے ہیں۔ مجھ جیسے لوگ جو ہر دور میں ظلم، فسطائیت اور جبر کیخلاف اور وقارِ آدمیت، اعلی انسانی اصولوں اور اقدار کیلئے جدوجہد کرتے رہے ہیں، ہم کہاں جائے پناہ ڈھونڈیں؟
اردو
1.3K
7K
18.9K
1M
Raja
Raja@Raja1651·
@realrazidada ن لیگ میں ایسے بھونکنے والوں کا فقدان ہے ایک دو ایسے بھی ہونے چاہئیں بوقت ضرورت کام آتے ہیں۔ اب مریم اورنگزیب کی پرفارمنس کو ہی دیکھ لیں
اردو
0
0
0
18
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
فیاض الحسن چوہان کے پی ٹی آئی چھوڑتے ہی تمام دیگر پارٹیوں نے اپنے اپنے داخلی دروازے مضبوطی سے بند کر لئے ہیں کہ کہیں ’’ایہہ ساڈے ول نہ وڑ آئے‘‘۔ 😂😂😂
اردو
156
612
3.1K
47.2K
Raja retweetledi
Nawaz Sharif Force
Nawaz Sharif Force@nawazsforce·
ہو جائے مقابلہ آپ کے خیال میں آئین کا حقیقی علمبردار کون ہے شروع ہو جائیں
Nawaz Sharif Force tweet media
اردو
11
887
171
12.7K
Raja
Raja@Raja1651·
@ShafiqAhmadAdv3 جب تک اس کی مکمل یخنی نہیں نکل جاتی
اردو
0
0
0
132
Shafiq Ahmad Adv
Shafiq Ahmad Adv@ShafiqAhmadAdv3·
ایلیٹ کلاس کا کوئی بلاوجہ بھی گرفتار ھوجائے تو قطعاً ہمدردی نہیں ھوتی ہے لیکن سمجھ نہیں آرہا ہے کہ بار بار شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کی کیا وجہ ہے اور اس سے ایسی کیا تفتیش ھورہی ہے
اردو
43
51
654
27K
Raja retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
شہداء کے خاندان سے ملاقات
اردو
159
1.2K
4.4K
106.6K
Raja
Raja@Raja1651·
@faheemgohar1 @Fereeha @UmarCheema1 @gnnhdofficial اس کی رپورٹس کا ریکارڈ چیک کرا لیں اس کی رپورٹنگ بتائے گی اس کا فسانہ۔ منظر کشی لہجہ اور جذبات اور انداز رپورٹنگ
اردو
0
1
4
329
Gohar Butt
Gohar Butt@faheemgohar1·
وہ تمام لوگ جو کور کمانڈر ہاؤس میں شرپسندوں کے حملے کے وقت موجود تھے ان کے نمبر جیو فینسنگ میں آگۓ ہیں آن کو پکڑا جا رہا ہے اس میں صحافیوں کی بڑی تعداد شامل ہے کیونکہ وہ وہاں کوریج کر رہے تھے لاہور پریس کلب کی جانب سے متعدد بار یہ اعلان کیا گیا ہے کہ جو صحافی وہاں موجود تھے وہ اپنے نمبر اور نام دے دیں حکومت سے بات ہوگیئ ہے ان کو پولیس گرفتار نہیں کرے گی زیادہ تر صحافتی اداروں نے پریس کلب سے تعاون کیا ہے لیکن چونکہ آپ کا ایجنڈا کچھ اور ہے اس لیے بات کو غلط رنگ دے رہی ہیں مہربانی فرمائیں پریس کلب سے تعاون کریں اور ان غریب اور محنت کش صحافیوں کی محنت پر ہینڈسم کی سیاست کو فروغ دینے کی بے جا کوشش مت کریں ۔ شکریہ
اردو
48
230
820
37.3K
Fereeha M Idrees
Fereeha M Idrees@Fereeha·
Our Deputy Burue Head, Sarfaraz Khan , has been reporting in Lahore for more than a decade. He was actively giving coverage to events of 9th May on our channel @gnnhdofficial . He was also on my show News Edge, giving us live updates. His family was harassed and police raided his house charging him with “terror” charges. If this is the way people are being picked up, with no thought process nor any “brain cells” used then the fear that there is a witch hunting in process to scare public and media gets credence. @MohsinnaqviC42 the interim Chief Minister is a media mogul himself. Journalists get protection in major conflict zones, even in Gaza. Here, they are being manhandled and mistreated without any legal cover given to them under the name of “search for terrorists”. What exactly is your policy of this interim government?@MazharAbbasGEO @pfujpakistan @CPJAsia @AzharAbbas3 @abbasnasir59 @ameerabbas84 @mehreenzahra @marvisirmed @SamiaRQazi @miqazi @Razarumi @BBCUrdu @BBCWorld @AJEnglish @AlJazeeraWorld @CNN @cnni @FareedZakaria
Fereeha M Idrees tweet media
English
263
1.7K
3.7K
870.6K
Raja
Raja@Raja1651·
جتنا جلد ہوسکے اس وطن دشمن غدار کا منہ بند کریں اچھا ہو گا ورنہ یہ فتنہ دوبارہ ابھرے گا ۔ اس کی فطرت میں ہے کہ یہ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے سے باز نہیں آئے گا۔
اردو
0
0
0
32
Raja
Raja@Raja1651·
@kabeerraja786 لعنت ایسی ڈائن پہ۔ جب تم ادھر کی شہری نہیں ہو تو کیا ملک میں فساد کرنے آئی ہو۔ اسے سزا ضرور ملے گی
اردو
0
0
0
67
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
جب ریاست کو آگ لگانے تھی تو خدیجہ شاہ پاکستانی شہری تھی اور جب ریاستی قانون حرکت میں آیا تو وہی خدیجہ شاہ ارشاد فرمارہی ہے کہ “ میں غیر ملکی شہری ہوں اپنی ایمبیسی سے رابطہ میں ہوں “ اور ایسے فسادی بلوائی بارلے ملک میں بیٹھ کر ووٹ کا حق مانگتے ہیں زمین ملی تو بنجر
اردو
96
1.3K
3.8K
88.2K
Raja
Raja@Raja1651·
@SaleemKhanSafi ان بدبخت دہشت گردوں کو نشان عبرت بنانا چائیے
اردو
0
0
0
9
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
کرنل شیرخان شہید کمجسمے کی بے حرمتی کرنےوالا چھٹاملزم رحمت اللہ ولدمنجوربھی گرفتار۔ان نوجوانوں کوورغلانے والےلیڈران چھپ گئےہیں یا پھر عمراندار ججز کی برکت سے آزاد پھر رہے ہیں لیکن یہ بےچارے اب آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی زد میں آئیں گے۔
Saleem Safi tweet media
اردو
1.8K
599
2.3K
265.7K
Raja
Raja@Raja1651·
@rajawaseem1511 راجہ صاحب وہ قافلہ جو رات فتنے کو لیکر ہسپتال گیا تھا کیا اس کارواں کی کسی نے تلاشی لی تھی۔ کون کون اس کارواں میں ساتھ گیا تھا ؟
اردو
0
0
2
83
RajaWaseem(OneManArmy)
RajaWaseem(OneManArmy)@rajawaseem1511·
زمان پارک صفا چٹ۔۔۔۔ تبدیلی اور آزادی کے جھانسے سے بہکائے گئے تمام ٹائیگر مورچے چھوڑ کر فرار ہو چکے ہیں صرف چند مفرور دہشتگرد اندر چھپے ہوئے ہیں جو جلد قابو آ جائیں گے زمان پارک کے تمام داخلی اور خارجی راستے پولیس کے سخت پہرے میں ہیں،اندر جانے اور باہر آنے والوں کی شناخت اور باقاعدہ اندراج کیا جا رہا ہے
اردو
65
171
873
35.6K
Raja
Raja@Raja1651·
کیپٹن کرنل شیر شہید نشان حیدر کا مجسمہ توڑ کر جن لوگوں نے تضحیک کی ہے انھوں نے پاکستانی عوام کے جذبات اور عقیدت سے کھیلا ہے۔ ندامت محسوس ہو رہی ہے کہ ہم اپنے شہداء کی یادگاروں کی حفاظت نہ کر سکے اور اس دہشت گرد تنظیم کو ابھی تک کیفرکردار تک نہ پہچا پائے۔
اردو
0
0
0
28
Raja
Raja@Raja1651·
@Madiha4Fawad آپ نے آج سکول کی ٹیچرز کے فیشن کی بات کی ہے تو میں آپکو بتاتا ہوں کہ ایک پرائیویٹ سکول کی ایک ٹیچر گاؤں نما برقعہ اس لئے پہن کر جاتی ہے کہ وہ روزانہ نت نئے کپڑے نہیں پہننا چاہتی یا افورڈ نہیں کرتی۔ ویسے بھی مذہبی رحجان رکھتی ہے۔ پورے سکول میں واحد بچی کو وارننگ بھی ملی۔
اردو
0
0
5
45
Madiha Fawad
Madiha Fawad@Madiha4Fawad·
لڑن نہ لگ پینا، ویسے سکول ٹیچرز کی بھی یونیفارم ہونی چاہیے، میں تے جدوں وی اپنے منڈے دے سکول گئی اوتھے الگ ہی فیشن پریڈ لگی ہوندی جیہڑی ٹیچر نوں ویکھو برینڈڈ سوٹ، پرس، گاگلز تے جیولری، اک تے میں اوتھے نمانی لگدی آں دوجا میرا منڈا وی خراب ہو سکدا 🫣
اردو
60
32
287
10.9K
Raja
Raja@Raja1651·
@Madiha4Fawad موسمی پرندوں والی بات یہاں فٹ نہیں ہوتی۔ فصلی بٹیرے ٹھیک ہے مگر موسمی پرندے بھی ہوتے ہیں جو ہزاروں میل کی پرواز کے بعد اکثر ساحلی پٹی پہ آتے ہیں
اردو
0
0
1
10