
Abdul Qadir Ghumman
7.4K posts




محمد مالک نے بہت اچھی بات کی کہ عمران خان نے حالت جنگ میں سب سے کمزور لوگوں کو انچارج بنا دیا جبکہ جنگ میں سب سے اھل جرنیلوں کو کمان دی جاتی ہے نکالنا بھی ہو تو فتح کے بعد انھیں فارغ کرتے ہیں، اس ٹیم نے عملی طور پر تحریک انصاف کو اتنا کمزور کر دیا کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت ہونے کے باوجود تحریک کے سیاسی بزرگ اسیران کو ہسپتال تک میسر نہیں، عمران خان کو وکلاء اور خاندان تک سے ملاقات ناممکن ہو گئ ہے اور پارٹی کی سیاسی حکمت عملی ہے نہ ہی کوئ آثار ہیں کہ پارٹی کوئ حکمت عملی بنا سکے گی! عالمی حالات کی کروٹ نے تحریک انصاف کو اب اس نہج پر کھڑا کر دیا ہے کہ حکومت نہ تو بات چیت کیلئے کسی دباؤ میں ہے نہ ہی ظلم پر مبنی پالیسی بدلنے کی کوئ ضرورت محسوس کرتی ہے، اب تحریک انصاف پر ہے کہ وہ کیاحکمت عملی بنائیں کہ حکومت ان سے بات پر آمادہ ہو، اس وقت عمران خان کے خاندان کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہے نئے عہدیدار کون ہوں اور اقدامات کیا ہوں ورنہ موجودہ لوگ تو مکمل ناکام ہو چکے ہیں لیکن یہ پارٹی سے علیحدہ نہیں ہوں گے کیونکہ ان کے عہدوں سے مفادات جڑے ہیں ان کو مزے ہی آ رہے ہیں وہ کیوں جائیں گے؟ #PTI





We don’t need this slow poisoning! We need to adopt a growth strategy immediately to bring down unemployment & help out nearly half of the population struggling below the poverty line. And, yes, public expenditures have to be drastically reduced, rather than raising more taxes!


وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسرائیل کے خلاف اپنا ٹوئیٹ ڈیلیٹ کردیا۔۔۔نیتین یاہو نے اس پر سخت ردعمل دیا تھا



یہ ایک ہزار ورلڈکپ جیتنے سے بھی زیادہ بڑی کامیابی ہے۔



@BakhtawarBZ Everyone know why you said this , to save your father's illgotten assets in UAE.



متحدہ عرب امارات تو اسی دن دل سے اتر گیا تھا جس دن سے انہوں نے اسرائیل سے روابط قائم کئے۔ پھر مودی کے چرنوں میں بیٹھ گئے۔ دوبئی کی ائرلائن اور بینکنگ سسٹم پاکستانیوں نے بنایا اور آج وہ ہمیں ہی حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ احسان فراموش















