
@Umairfrooq بہترین تجزیہ. کئی ساری چیزیں جو میرے مشاہدے میں تھیں، آپ نے ویسے ہی بیان کر دیں.
ویسے یہ آئی.سی.بی.ایم والی خبر اگر درست ہو، تو ایران اس کا مؤثر استعمال کیسے کر سکتا ہے؟ ڈیگو گارشیا؟ یورپ میں کوئی حملہ تو الٹا نیٹو کی مداخلت کا باعث بن سکتا ہے.
اردو





















