Sabitlenmiş Tweet
•✵رندھاوا صاحب✵•
59.4K posts

•✵رندھاوا صاحب✵•
@AS_RUNDHAWA
🌹🌹وہ بلندی بھی کس کام کی۔۔۔ کہ انسان چڑھے اور انسانیت سے گر جائے۔۔۔🌹🎋
Punjab, Pakistan Katılım Mayıs 2017
428 Takip Edilen14K Takipçiler

@CMComplaintCell @nasir_abbasPk @MaryamNSharif السلام علیکم سر ہماری ایک عزیز بوڑھی عورت نے کچھ سال پہلے ایک جگہ لی تھی کسی فراڈیے نے فراڈ کر کے اپنے نام کروا لی تھی لیکن انہیں اس فراڈ کا بعد میں علم ہوا۔جب اس آدمی سے بات کی تو وہ مسلسل پیسے مانگ رہا ہے
گلشن مقبول زوجہ عمران علی ساکن نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانولہ 03028056786
اردو

@nasir_abbasPk @MaryamNSharif Let us review your matter.
English

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیف منسٹر شکایات سیل کا فوری ایکشن،،،خیبر پختونخوا کے شہری کے 86 لاکھ روپے 48 گھنٹے میں واپس مل گئے
کرک خیبر پختونخوا کے شہری داود خٹک کا 86 لاکھ روپے نےشیخوپورہ کے چند لوگوں نے غیر قانونی طور پر دبارکھے تھے
وزیراعلی مریم نواز شریف سےداؤد خٹک کی اپیل پر چیئرمین شکایت سیل شعیب مرزا نے فوری نوٹس لیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے شکایات سیل کی فوری مداخلت سے خیبر پختونخوا کے داود خٹک کومحض دو دن اندر 86 لاکھ واپس مل گئے
متاثرہ شہری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر وزیر اعلی مریم نواز شریف کو درخواست کی تھی
وزیراعلیٰ پنجاب کے شکایات سیل نے از خود نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا اور رقوم کی واپسی کو یقینی بنایا
خیبر پختونخوا کے شہری دواد خٹک کا ڈوبے ہوئے 86 لاکھ واپس ملنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور شکایات سیل کی ٹیم کا شکریہ
اردو
•✵رندھاوا صاحب✵• retweetledi

So happy and grateful to share that my dream is finally becoming a reality, Alhamdulillah!
This project is something incredibly close to my heart.
I have always believed that every special child deserves a special space, one that nurtures their uniqueness, supports their potential, and honours their voice.
With immense pride and gratitude, I announce that Pakistan’s first Government School & Resource Centre for Autism is now open for registration.
Together, let’s build a future where every child is seen, supported, and celebrated.
Visit autism.punjab.gov.pk/our_story to learn more.




English

سگنل اور نیٹ ورک کا بہت مسلہ ہے کہیں بھی اچھے سگنل اور انٹرنیٹ نہیں آتا ۔ سر میں پہلے بھی شکایات کر چکا ہوں لیکن کوئی حل نہیں ہو رہا ۔گاوں کے تقریبا کافی لوگ اپنی سمیں زونگ پر کنورٹ کروا چکے ہیں اور مزید کروا رہے ہیں
پیپلز سر ہمارے اس مسلے کا حل نکالیں
شکریہ
@telenorpakistan
اردو

@gul_804 @RoNi_804 @khan_alb @a49745_arts @AmirAfridi8899 @ASIMG108732 @Awhed7 @bint115647 @DoNot_TrustEvnU @Eltimmy77 @_guls5 @Nadeem943 @KhanKi_Deewani @m_ramzan_b یہ لڑکیوں کے ساتھ خوش ہی رہتا ہے
اردو

وعدے کے مطابق آج تین خوبصورت اکاؤنٹس کو پروموٹ کر رہی ہوں، 💫
@khan_alb
@RoNi_804
@a49745_arts
سب جا کر فالو کریں ❤️
اپنا اکاؤنٹ پروموٹ کروانا چاہتے ہیں؟
مجھے فالو کریں اور کمنٹ میں اپنا @ لکھیں 🌷


اردو

•✵رندھاوا صاحب✵• retweetledi

@OfficialDPRPP السلام علیکم سر ہماری ایک عزیز بوڑھی عورت نے کچھ سال پہلے ایک جگہ لی تھی کسی فراڈیے نے فراڈ کر کے اپنے نام کروا لی تھی لیکن انہیں اس فراڈ کا بعد میں علم ہوا ۔جب اس آدمی سے بات کی تو وہ مسلسل پیسے مانگ رہا ہے ۔
گلشن مقبول زوجہ عمران علی ساکن نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانولہ 03028056786
اردو

ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع راولپنڈی پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبر پر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے دعا۔
شہدا پولیس ہمارا فخر ہیں
شہداء پولیس کی لازوال قربانی تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ امر رہے گی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
#PunjabPolice #OurMartyrs #Rawalpindi



اردو

@ahmad__bobak خبیث انسان اس طرح کے اسٹام پیپر ختم ہوئے تین سال ہو گئے ہیں اب انلاین اسٹام نکلتے ہیں
اردو

السلام علیکم میڈم
حکومت تعلیم کا کیوں کبھاڑا کر رہ ہی ہے
سکول سارا سال بند ہی رہتے ہیں
اور سکول پرائیویٹ بھی ہو رہے ہیں
اور نہ ہی کوئی اساتذہ کی نئی بھرتی ہو رہی ہے
پلیز اس پر کچھ غور کریں
@MaryamNSharif
اردو








