Sabitlenmiş Tweet
A Saboor
52.8K posts

A Saboor retweetledi

عجیب بے غیرتی ہے۔
ذیشان عزیز نے میرے والد کے بارے میں بکواس کی، میں نے کہا آؤ کیمرے کے سامنے جواب لو۔۔۔ بھاگ گیا۔
صدیق جان نے میری نوکری بارے جھوٹ بولا، میں نے کہا آؤ آن کیمرہ ثابت کرتا ہوں۔۔۔ بھاگ گیا۔
کچھ کہو تو باقی یوٹیوبرز کو اخلاقیات یاد آ جاتی ہیں۔ ان جھوٹے بدبختوں کا بھی کوئی محاسبہ کرے گا یا نہیں؟؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan
اب دوبارہ بھاگنا نہیں صدیق جان۔ صدیق جان کا کہنا ہے کہ اقرارالحسن کو ARY سے نکالا گیا۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ صدیق جان میرے ساتھ لائیو بیٹھے اور اگر میں ثابت نہ کر سکوں کہ میں نے استعفے کا فیصلہ خود کیا ہے تو وہ جو سزا دینا چاہے مجھے منظور ہو گی اور اگر صدیق جان اپنا دعویٰ ثابت نہ کر سکے تو اُس کی سزا میں تجویز کروں گا۔۔۔۔ منظور ہے؟؟؟ @SdqJaan
اردو
A Saboor retweetledi
A Saboor retweetledi
A Saboor retweetledi

@AzazSyed سمجھ تو آنا ہی ہے کیونکہ عمران ریاض کے بقول مطیع بیرک میں ڈنب مرواتے پکڑا گیا تھا
اردو
A Saboor retweetledi
A Saboor retweetledi
A Saboor retweetledi

خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اردو
A Saboor retweetledi
A Saboor retweetledi
A Saboor retweetledi

Again : Shame On You @maryamnawazkhan for being a TRAITOR
Maryam Nawaz Khan@maryamnawazkhan
JCP has approved Justice Mohsin Akhtar Kiyani’s transfer to Lahore High Court and Justice Saman Riffat Imtiaz's transfer to Sindh High Court.
English
A Saboor retweetledi
A Saboor retweetledi

میری امی عمران سے شادی کرنا چاہتی ہیں اور میرے ابو کو اس شادی پر کوئی اعتراض نہیں ہے
سنی سنائی بات لگ رہی تھی سوچا یاد کروا دوں
Khurram Iqbal@khurram143
چارلس جوانی میں بہت پیارے تھے، میری والدہ اُن پر فدا تھیں، ٹرمپ
اردو
A Saboor retweetledi
A Saboor retweetledi

اب اس چوتیے صحافی نے جھوٹ ہگ دیا ہے کوئی اسے نہیں پوچھے گا اگر پوچھ لیا اور اگر @NCCIAOFFICIAL نے اُٹھا لیا تو صحافت خطرے میں پڑ جائے گی
شریف خاندان کی صرف ایک آئی پی پی ہے اس نے 28 بنا دی ہے یہ رپورٹ اسے کسی چپڑاسی نے پکڑا دی اور یہ بغیر تصدیق کے ہگنا شروع ہو گیا
اردو
A Saboor retweetledi
A Saboor retweetledi

@AmirSalar_Wazir سالار صاحب صرف میرا تو نہیں لیکن ہم سب پختونخوا والوں کا ہے اور اس سے جڑے مسائل پر بات کرنے کا بھی صرف ہمیں حق ہے ۔۔۔
کسی کو اچھا لگے یا برا ۔۔میں اپنے لوگوں کی بات ضرور کروں گی
اردو
A Saboor retweetledi
A Saboor retweetledi

مشعال لڑکیوں اور ڈرگز کی سپلائی کرتی، شہبازگِل
شہبازگِل نے خان کا فون چرایا اور آڈیو لیک کی، مشعال
پارٹی میں لوگ بستروں پر خواتین کو ٹکٹ دیتے، سالار خان
میری اہلیہ کو غلیظ ویڈیوز بھیجتے ہیں یہ جبران الیاس کے لوگ، بیرسٹر گوہر،
مجھے کہتے تم صنم جاوید کو اس جیل میں رکھنا چاہتے کہ وہ تمہیں نہیں علی امین کو دیتی تھی، سلمان اکرم راجہ
اور یہ سب سن کر محمود اچکزئی نے کہا بند کرو یہ کنجر خانہ اور نکلو سارے یہاں سے سچ کہا تھا مولانا نے مجھے کہ اچکزئی صاحب کنجروں سے پالا پڑا ہے بڑھاپے میں جو چادر کندھے کی شان رہی ساری عمر بقیہ زندگی اس سے منہ چھپا کہ گزرنا پڑے گا...!!!
اردو
A Saboor retweetledi
A Saboor retweetledi

ایک شخص کے سماجی اور معاشرتی گھٹیا پن کو نجی کہنا شرمناک ہے۔ کوئی خدانخواستہ آپ کے گھر آتا جاتا ہو اور آپ کی اہلیہ سے ایسے مراسم پیدا کرنے کی کوشش کرے کہ انہیں آپ سے طلاق دلوانا چاہے تو کیا آپ اسے شرمناک کہیں گے یا اُس کی مذمت کرنے والے کو؟ کیا آپ ساری زندگی اُس شخص کو گھر میں گھسنے دیں گے؟ اور یہاں آپ سب نے اسے مہاتما بنایا ہوا ہے۔ کمال ہے
اردو





