💖 .. A..J ..💖

33.2K posts

💖 .. A..J ..💖 banner
💖 .. A..J ..💖

💖 .. A..J ..💖

@A__Javed

Your opinion is NOT my reality ہماری ذہنی کیفیت بہترہےیابدتراسکاانحصار اپنی سوچ پرہے ایک نقطہ کومختلف زاویوں سےدیکھنااس بات کوسمجھنےکیلئےکافی مؤثرثابت ہوسکتا ہے

Kuala Lumpur Katılım Haziran 2018
195 Takip Edilen3.4K Takipçiler
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
@Aadiiroy2 اپنی اولادوں کو خود پالو اوقات نا ہو تو پیدا کرنے سے قبل سوچو اسلام اسی لئےکہتا ھے اوقات نہی تو روزے رکھو شادی مت کرو جب وسائل نہی ہوں تو شادی ہی مت کرو کھانے کی کمانے کی اوقات نہی طلاق تو ہونی ہی ہے تو کم از کم بچے پانچ سال نا ہو تا کے اس طرح کا کوئی ظالم انکو روندے نا
اردو
0
0
4
1.4K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اس فرعون لی نشاندھی کیجئے ،اس کو گرفتار کروانے میں مدد کریں،کوئی اس فوٹیج سے متعلق معلومات رکھتا ھو تو شیئر کیجئے تاکہ اس فرعون کے انجام تک پہنچایا جاسکے
اردو
85
859
1.1K
41.2K
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
@ammarmasood3 حکومت پاکستان نے پیٹرولیم کے کاروبار اور ذخیرہ اندوزوں کو راتوں رات ارب پتی بنا دیا ہے۔مالی قربانی ان لوگوں سے مانگی جا رہی ہے جنہیں چار سال یہ سبق سکھایا گیا کہ جو راتوں رات پٹرول کی قیمت بڑھاتا ہے وہ چور ہے۔ شدید ترین مہنگائی کا یہ طوفان اس قوم کہاں اور کن حالات پہ لےجائے گا
اردو
0
0
1
163
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
بریکنگ پٹرول کی قیمت 458 روپے لٹر کر دی گئی ڈیزل کی قیمت 520 روپے لٹر کر دی گئی
اردو
1.5K
196
1.3K
211.9K
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
کسی بھی مشکل وقت میں اشرافیہ اشرافیہ کے اللے تللے کم نہیں کرے گی، کفائیت شعاری کے نام پر صرف ڈرامے بازی ہو گی۔ ذلیل صرف غریب ہو گا
اردو
0
1
1
13
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
حکومت اپنی مراعات ختم نہیں کر رہی بیوروکریسی آج بھی اربوں روپے کا مفت پیٹرول لے رہے ہیں پہلے بھی عوام نے قربانی دیتی تھی اب بھی عوام ہی سے زبردستی قربانی لے رہے ہیں اشرافیہ کی مراعات نہ پہلے ختم ہوئی تھی نہ اب ختم ہوں گی
اردو
0
1
0
7
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
@MuftiPopalzai وہ جتنا بھی گر جائے تم جیسے بدکار لوگوں سے نیچے نہی گر سکتا
اردو
0
0
0
8
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
@RShahzaddk بس ثابت ہوا یوتھیو کے نزدیک گٹر میں گرنا زیادہ باعث سعادت ھے
اردو
0
0
1
26
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بات سادہ ہے اگر پی ٹی وی اسحاق ڈار صاحب کی پاؤں پھسلنے کی ویڈیو نا نشر کرتا تو اتنے کتوں کے منہ نا کھلتے نون کے دشمن ہمیشہ اندرونی ہیں بیرونی نہی سہولت کاری اندر سے ہوتی ہے
اردو
75
338
1.6K
22K
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
@MSamiUllah_786 مدارس میں بدترین ریپ و جسمانی تشدد کروانے کے بجائے مار دینا بہتر ہے
اردو
0
0
0
2
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
غربت سے تنگ آکر بچوں کو قتل کرنے کے بجائے مدرسوں میں داخل کروائیں ان کو مفت قرآن مقدس کی تعلیم اور تین ٹائم کا کھانا مفت دیا جائے گا پتہ:پورے پاکستان میں مدارس کے دروازے کھولے ہیں
اردو
108
56
322
15.6K
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
@CSMR786 جس دن بیٹی سے اسکی ہی اپنی زندگی کے بارے میں پوچھ کر فیصلہ ہوگا اس دن بیٹیوں کی لاشوں کا ریپ کروانا بند ہو جائے گا
اردو
0
1
5
217
چوہدری شاہد محمود
اگر آپ خوش نہیں تو یوں سب کے سامنے دولہے کو ذلیل کرنے سے ہزار گنا بہتر پہلے ہی انکار کر دینا ہوتا ھے۔
اردو
32
90
821
173.3K
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
@RShahzaddk سوال یہ ہے کے اسرائیل اپنے داماد کو کیوں نہی قبول رہا ؟
اردو
0
0
0
113
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨سب سے انہونی خبر ایک بہت بڑا پنچھی ملک سے اڑنے والا ہے تین جہاز تیار کھڑے اس وقت ترکی سعودیہ اور مصر میں بحث چل رہی کہ کس کے ملک وہ پنچھی جائے گا حکومت پر بازی پلٹ گئی ہے
اردو
158
201
2.1K
180.2K
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
عید الفطر کے 100 سالہ کیلنڈر کے مطابق اس سال پاکستان میں عیدالفطر 20 مارچ 2026ء بروز جمعہ کو لکھی ہوئی ہے۔ آج سے 45 سال پہلے یہ کیلنڈر تیار کیا گیا تھا، اور اتنے سالوں میں اس کلینڈر میں کوئی غلطی نہیں ہوئی۔ ابھی تک تو یہ کیلنڈر درست ثابت ہوا ہے۔
💖 .. A..J ..💖 tweet media
اردو
0
1
0
32
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
@Aadiiroy2 پاکستان میں بھوک نہیں ہے بھرے پیٹ اور نیت گندی ہے مال پر بھوکے کتوں کی طرح ٹوٹ پڑتے ہیں آدھے سے زیادہ ضائع کرتے ہیں جو ملتا اسکو بیچ دیتے ہیں
اردو
0
0
0
11
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
چند روز قبل رحیم یار خان میں انکم سپورٹ امداد کے دوران رش ذیادہ ھونے سے چھت گرنے سے 10 خواتین موقع پر جانبحق اور درجنوں زخمی ھوئیں۔۔ ہر سال سینکڑوں لوگ امدادی سرگرمیوں میں بھگڈڑ اور دم گھنٹے سے مر جاتے ھیں۔ """بس تربیت اور بھوک کا فرق ھے""
اردو
9
74
206
12.1K
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
یاد ہے ایک دفعہ رات بارہ بجے بھی عید کا چاند نظر آنے کا اعلان ہو گیا تھا 😁
اردو
0
1
0
50
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"میں نے مولوی صاحبان سے کہا کہ چاند خالی آنکھ سے نظر آنا چاہئے یا ٹیکنالوجی سے؟ اگر خالی آنکھ سے نظر آنا ہے تو پھر رویت ہلال کمیٹی 18 سے 20 سال کے لڑکے لڑکیوں پہ ہونی چاہئے۔ آپ کو تو میں بیٹھا سامنے نظر نہیں آرہا تو آپ چاند کیسے دیکھیں گے؟ اگر عینک لگالیتے ہیں تو پھر ٹیکنالوجی آگئی، میں نے ان سے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ پرانی ٹیکنالوجی حلال ہے، نئی ٹیکنالوجی حرام ہے۔ اگر Naked Eyes سے چاند دیکھنا ہے تو پھر بابے نہیں بیٹھ سکتے"- فواد چوہدری @fawadchaudhry سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
61
474
3.4K
148.3K
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
@chsandhilaa ساری دنیا میں انوکھا کام صرف دیسی بدو ہی کر سکتے ہیں جو ڈاگٹر پہلے ہی قصائی تھے اب مریضوں کی ویڈیوز بیچ کر بھی کمائی کریں گے سوچو اگر گائنی وارڈ کی ویڈیو لیک کی گئی تو پاکستان میں کیا تماشہ ہوگا
اردو
0
0
0
112
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
مریم نواز پنجاب کے عوام پر ایک اور احسان کرنے جارہی ہیں یورپ سے آگے نکلنے جارہا ہے پنجاب
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
162
476
2.4K
48.1K
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
@Aadiiroy2 تو شراب کی سب سے بڑی فیکٹریاں کیوں ہیں سیل پرچیزکو ٹیکس نیٹ پر لانے میں قباحت کیا ھے جب ہر کوئی پیتا ھے پرمٹس ہیں؟ یہاں تو اشرفی جیسے علما پی کر لائیو ٹی وی پر قرآنی پڑھتے ہیں تو منافقت کس لئے؟
اردو
0
0
0
12
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پاکستان میں شراب خانے کھولنے کی اجازت ھونی چاہیے
اردو
75
57
210
25.5K
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
@DrDanish5 اس لئے ہم سب پنجابی 15 سالہ عمرانڈو مثالی صوبے میں شفٹ ہو رہے ہیں نا بجلی کے بلز دینے پڑیں گے نا ہی روٹی کمانی پڑے گی حکومت گھر آکر دودھ شہد سپلائی کرتی ہے
اردو
0
1
0
36
Dr. Danish (official)
Dr. Danish (official)@DrDanish5·
ایک بہت بنیادی سوال جسکا جواب ہر پنجاب کا شہری جسکا تعلق شہر سے ہو یا گاؤں سے ہو جاننا چاہتا ہے 👇
Dr. Danish (official) tweet media
اردو
184
231
697
18.5K
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
حکومت ہر مسجد میں جمعے والے دن 20 منٹ سوال جواب کے مختص کر دےتو ایک مہینے کے اندر اندر مسلط مولوی ازم اپنی موت آپ مر جاے گا
اردو
0
1
1
27
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
@SirajOfficial اپنے وطن افغانستان جائیں اور پڑھیں ہم تھک گئے حرامخوروں کو پالتے پالتے تمہیں زیادہ تکلیف ہے تو تم بھی دفع ہو جاو انکو ساتھ
اردو
0
0
2
13
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین طلباء کے تعلیمی سال ضائع ہو رہے ہیں. حکومتِ پاکستان انسانی ہمدردی اور تعلیمی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ترجیحی بنیادوں پر ایسے طلباء کے لیے خصوصی سہولتیں فراہم کرے، تاکہ وہ بغیر رکاوٹ اپنی تعلیم مکمل کر سکیں۔ تعلیم کا تسلسل متاثر ہونا نہ صرف طلباء بلکہ پورے معاشرے کے مستقبل کے لیے نقصان دہ ہے.
اردو
364
77
494
41.8K
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 پاکستانی تاریخ کا بدبودار عسکری سیاستدان کون ہے؟ 1 نواز شریف 2شہباز شریف 3 مریم صفدر 4 فضل الرحمان 5 اصف زرداری بلاول
اردو
1.7K
125
563
57.6K
💖 .. A..J ..💖
💖 .. A..J ..💖@A__Javed·
@ImaanZHazir یہ سارے عمراندار لوگ یہودی داماد سے لفافہ کیوں لیتے ہیں؟
اردو
0
0
1
11
Imaan Zainab Mazari-Hazir
Imaan Zainab Mazari-Hazir@ImaanZHazir·
آج ایک پلانٹڈ وکیل کی فرمائشی رٹ پیٹیشن پر ایک ایماندار اور بہادر جج کو گھر بھیجا گیا صرف اس لیے کے اس نے اپنے حلف سے وفاداری کی، دباؤ اور تمام خطرات کے باوجود۔ اس ڈیویژن بینچ کے ججز کن الفاظ میں یاد رکھے جائینگے، وہ سب کو پتا ہے۔ یہ ایک دھبہ ہے جو مٹ نہیں سکتا۔ یہ چبھیسوی اور ستائیسوی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ آج اگر وکلاء نے عدلیہ کے شیر کو شہید ہونے دیا، تو کل جنگل میں جب سب کی باری آئے گی تو کوئی گلا نا کرے۔ ایسے ملک نہیں چل سکتا۔ وکلاء کو سڑکوں پر آنا ہوگا۔ #IStandWithJusticeJahangiri
اردو
384
3.5K
10.4K
191.5K