⚡Abiha PTI ⚡

6.8K posts

⚡Abiha PTI ⚡ banner
⚡Abiha PTI ⚡

⚡Abiha PTI ⚡

@Ab_ih_a

پی ٹی آٸی اور پاکستان سے پیار اکاؤنٹ فالو کر لیں @Ab_ih_a

Islamabad Pakistan Katılım Mart 2021
5.4K Takip Edilen8.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
⚡Abiha PTI ⚡
⚡Abiha PTI ⚡@Ab_ih_a·
اگر آپ کے پاس جائے نماز ہے تو آپ کو رونے کے لیئے کسی کے کاندھے کی ضرورت نہیں جائے نماز وہ واحد جگہ ہے جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا 🌹 #Abiha
⚡Abiha PTI ⚡ tweet media
اردو
85
80
365
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
ہارون الرشید
ہارون الرشید@haroon_natamam·
آج اعظم سواتی ہیں ' کل کوئی اور ہو گا۔ احتجاج نہیں ہو گا تو پوری قوم کو رسوا اور برہنہ کر دیا جائے گا ۔ اعظم سواتی نے وہی کہا جو اعتزاز احسن نے مگر بیرسٹر اعتزاز پہ ہاتھ ڈالتے وہ ڈرتے ہیں۔ وکیل اٹھ کھڑے ہوں گے۔ پیپلز پارٹی کو اعتراض ہو گا۔
اردو
0
1.4K
4.4K
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
رکنا نہیں سب جہاں بھی ہیں بنی گالہ پہنچیں آج رات سونا بھی نہیں اپنے خان کا پہرہ دینا ہے ان یزیدیوں کا ارادہ ہے جب عوام کم ہوجائے گی پھر یہ گرفتاری کی کوشش کریں گے
اردو
36
824
2.4K
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
Raheeq Abbasi
Raheeq Abbasi@RaheeqAbbasi·
جنرل باجوہ صاحب ایک اور بات احترام کے ساتھ پیش خدمت ہے۔ آپ کو عمران خان پسند نہیں آپ کا حق ہے۔ لیکن پاک فوج اور عوام (یعنی عمران خان ) کو آمنے سامنے لانے کی کوشش نہ کی جائے گا۔ اگر آپ نے ایسا کیا تو آپ اکیلے رہ جائیں گے کیونکہ پاک فوج عوام سے ہے اور 22 کڑور عوام پاک فوج ہیں۔
اردو
167
3.2K
8.7K
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
𝐹𝒶𝒽𝒶𝒹 𝒜𝓁𝒾
آفتاب اقبال امپورٹڈ حکومت کو خبردار کرتے ہوئے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
اردو
3
84
171
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ اتنی رات کو عوام اپنے گھروں سے نکلی حقیقی آزادی و خودمختاری کے قائد کی حفاظت کے لیے۔ کچھ لوگوں کے لیے تو دن کو بھی کوہی نہ نکلا جب نا اہل ہوئے تھے
اردو
19
200
461
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران ریاض خان صاحب کے ساتھ پمز کے باہر آیا ہوں، چیک کرتے ہیں کہ کب تک شفٹ کرنے کا ارادہ ہے
اردو
248
2.8K
15.3K
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
شہباز گل کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ
اردو
781
2.1K
9.5K
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
سب کو علم ہے کہ شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کی نگرانی میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ پچھلے تین دن میں حالت بہتر ہو گئ تھی مگر وہ ابھی تک شدید ڈپریشن کا شکار تھے۔ جب ان کو پتہ چلا کہ ان کو دوبارہ پولیس کی تحویل میں دیا جا رہا ہے تو ان کی حالت تشویش ناک ہو گئ تھی۔
اردو
2.8K
2K
9.3K
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
اسلام آباد پمز ہسپتال میں شہباز گل اس وقت تشویش ناک حالت میں ہے اللہ پاک ان زندگی دے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ان کو نزدیکی ہسپتال میں بھیجنے کا ہمارا فیصلہ ٹھیک تھا۔
اردو
2.1K
2.2K
11.1K
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
جب پنجاب پولیس نے جیل ڈاکٹر کی ہدایت کی روشنی اس کو نزدیکی ہسپتال شفٹ کرنے کی کوشش کی تو اسلام آباد پولیس نے مکمل بدمعاشی کرتے ہوے رینجرز کی زیر نگرانی اسلام آباد شفٹ کیا ہے جہاں اس کی جان کو شدید خطرہ ہے۔ میری معزز اعلی عدالتوں سے انسانی حقوق کی خاطر مداخلت کی اپیل ہے
اردو
858
944
3.6K
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
zulqarnain
zulqarnain@syedzulqrnainn·
#Faisalabad فیصل آباد کے بزنس مین شیخ دانش نے میڈیکل کالج کی طالبہ خدیجہ نامی لڑکی کو شادی کی پیشکش کی ، خدیجہ نے شادی سے انکار کردیا شیخ دانش سمیت ملزمان خدیجہ اور اس کے بھائی کو اغوا کرکے اپنےگھرلائےشیخ دانش اور اس کی بیٹی اناشیخ نے اپنےساتھیوں کے ساتھ مل کر اس پرتشدد کیا
اردو
3
30
33
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
Aizah Khan
Aizah Khan@AizahKhanX·
ن لیگ کی اپنی ایجنسیز کی رپورٹ ہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو 3 سیٹس بھی مل جائیں تو غنیمت سمجھیں۔ عارف حمیدبھٹی
اردو
6
574
1.8K
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
کوئ جگہ رہ تو نہیں گئی پنجاب میں جہاں عوام عمران خان کے ساتھ نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔
اردو
75
1.2K
6.7K
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
130 روپے پیٹرول بڑھاؤ اور پھر 30 روپے سستا کرو الیکشن کیلۓ۔ کیا پالیسی ہے !!
اردو
220
2.3K
12.5K
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
فجرعلی
فجرعلی@fajjarali__20·
پاکستان میں "توہین چور" کی سزا 5 سال قید، شناختی کارڈ کینسل اور پاسپورٹ بلاک ہوناہے۔ کہنے کو ہم ایک آزاد ملک رہ رہے ہیں لیکن ہمارے ساتھ فلسطین و کشمیریوں جیسا رویہ اختیار کیا جارہا ۔ملک کومزاق بناکر رکھ دیاگیاہے اور کہتے ہم انہیں چور بھی نا کہیں
اردو
2
197
479
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
وہ روس سستا تیل خریدنے گیا ۔جب واپس آیا تو اس کا ملک بہت سستا بک چکا تھا
اردو
1
94
399
0
⚡Abiha PTI ⚡ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ہر تھانے میں وہ کون تھا؟ جسکی طرف اشارے کرکے پولیس مجھے کہتی رہی کہ ہم مجبور ہیں۔
اردو
3.1K
15.1K
60.8K
0