𝓐𝓱𝓶𝓪𝓭 𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵
34.4K posts

𝓐𝓱𝓶𝓪𝓭 𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵
@AhmadFPak
Lord of Neverlands, Virgo, Daydreamer #Sales_Leader #Marketing_Guru
Neverland Katılım Kasım 2019
262 Takip Edilen1.7K Takipçiler

@M_Usmann @Chaudhary_1119 یاسمین قاضی کی آمین کی آواز کانوں میں گونج رہی
اس اللہ کے بندے کے لیئے ایک پپی ادھر اور ایک پپی ادھر کی منادی کروانے کا پروگرام ہے
اردو

@Chaudhary_1119 تے کوئی اللہ دا بندہ تواڈا موبائل وی چک کے راوی چے سٹ دے، تاکہ تسی انہوں کوٹ تے ریپلائی نا کرو۔
اردو

@uzzi0011 @muqaddasbabar چوٹھا، چوٹھا چوٹھا
سانوں جیویں تیرا پتا نئیں
توں ، تتے توے تے بیہہ کی وی قسم چاویں تے اساں نئیں مننا
اردو

اس جملے میں موصوف تجربے کی بنیاد پر ہاتھ کے استعمال کے نقصانات بتا رہے ہیں
John Wick@JohnWick_799
زندگی جینے کا ہنر آتے آتے عُمر ہاتھوں سے پھسل جاتی ہے.
اردو

یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر میں رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلہ سے ملا کرو
بشیر بدر
#خود_کلامی
Amir@iaamirz_
ایک سواری آئے گی اک جائے گی باری باری سب کی باری آئے گی آہستہ چلنے میں اب دم گھٹتا ہے ٹھہروں گا تو سانس مری رک جائے گی بشیر بدر
اردو

دھوپ بہت ہے گوند کتیرا اور تخم ملنگا پانی میں مکس کرکے سر پر لیپ کرکے نکلیں
#لنگڑاحکیم
MB 🏴🏴@muqaddasbabar
گرمی کم ہونے کے بعد سُسرال روانگی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔۔۔۔اب کھانے کو ملے گا گوشت۔۔۔۔
اردو

یہ کیا اشٹوری ہے؟ کوئی ہمیں بتائے گا
آئی ایم نیو ہیئر۔۔۔
Zafar Cheema PTI USA official@ZafarCheemapti
الللہ کی پکڑ میں آنے والے ہو
اردو

تم حیا و شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو
ہم نے ننگے جسموں کو بھی ملبوس حیا دیکھا ہے!
دیکھے ہیں ہم نے احرام میں لپٹے کئی ابلیس ہم نے کئی بار مے خانے میں خدا دیکھا ہے!
اڑ_پھس 🇵🇰@ArrPhass
اب اس جیسے بندے کو احرام میں دیکھ کر یہ کہنے کو بھی دل نہیں کرتا کہ "یہ بڑے نصیب کی بات ہے". توبہ توبہ توبہ
اردو

اللہ کرے 10 دن لگاتار گوشت کھانے کے بعد چوہری بھی چنے یا دال کھانے کا مصمم ارادہ کر لے🤣
ساجد اکرام@Chaudhary_1119
لبرلوں۔ ملحدوں اور اینٹی قربانی والے اسکواڈ کا قربانی کے دنوں میں چکن کیلئے پیغام
اردو

@Chaudhary_1119 چوہری کیوں پریشان ہو رہا ہے؟ پنڈ میں تو خبر پھیلی ہوئی ہے لاہور سے تحفہ آیا ہے
اردو

@Mushahid Sb, I watched your vlog with Sohrab Barkat
You said Trump is interested in three “C”s
Crypto
Critical Minerals
Counterterrorism
Add a fourth “C” China itself. That’s the real issue is the U.S. deep state is terrified losing its hegemony.
English






