Hakeem Safdar saeed

16.2K posts

Hakeem Safdar saeed banner
Hakeem Safdar saeed

Hakeem Safdar saeed

@AbbuJunaid

Hakeem #Herbalist Homoeo Dr Common man

Pakistan Katılım Ağustos 2014
6.3K Takip Edilen15.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
تحریر شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ کے ہاتھ کی لکھی ہوئی تحریر 🌹
Hakeem Safdar saeed tweet media
اردو
0
55
151
0
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
اس معاہدے کو ڈی ریل کون کرے گا اسرائی ل ہی کرے گا
اردو
2
0
10
394
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
امن کا نوبل انعام شہباز شریف صاحب کو ملنا چاھئے، آپ کی کیا رائے ہے؟
Rashid Nasrullah tweet media
اردو
1.2K
522
3.1K
57K
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
@HRHMBNSALMAAN نشكر سمو محمد بن سلمان على ثقته بباكستان، فقد تحمّل الخسارة، لكنه لم يَصُبّ الزيت على هذه الشرارة المشتعلة، بل أظهر حكمةً وضبطَ نفسٍ. 🇵🇰 🇸🇦❤️
العربية
0
0
0
129
محمد بن سلمان بن عبد العزيز (Informal)
رئيس وزراء باكستان شهباز شريف : تحدَّثتُ مع أخي العزيز صاحب السمو الملكي الأمير محمد بن سلمان، وليِّ العهد ورئيس مجلس وزراء المملكة العربية السعودية، ونقلتُ إليه تضامنَ باكستان الثابتَ مع المملكة العربية السعودية. كما أدنتُ الهجومَ الذي شنَّته إيران على منشأة النفط في الجبيل في وقتٍ سابقٍ من اليوم، مؤكِّدًا أننا نقف كتفًا إلى كتف مع أشقائنا وشقيقاتنا في المملكة العربية السعودية. كما أعربتُ عن تقديري لضبط النفس الذي أبدته المملكة في ظلِّ القيادة الحكيمة والرشيدة لصاحب السمو الملكي وليِّ العهد، وجدَّدتُ تأكيد التزام باكستان بدعم الجهود الرامية إلى تعزيز السلام وخفض التصعيد في المنطقة.
محمد بن سلمان بن عبد العزيز (Informal) tweet media
العربية
252
1.1K
5.1K
199K
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
اب ہم اپنے مسائل کے حل کی طرف آتے ہیں محترم وزیراعظم صاحب @CMShehbaz اب تو پٹرول سستا کردیں
اردو
4
2
24
403
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
انڈین اینکر پاگل ہوگیا ہے😎😜 سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
اردو
0
2
4
188
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
@ASNsharif جلدی ساتھ لکھ دیا کریں دل گھبراتا جب وقت کا تعین نہ ہو ہمیں یقین ہے جلدی ہوگا🤲
اردو
0
0
0
82
Asma nawaz s
Asma nawaz s@ASNsharif·
تیل کی قیمتوں میں کمی کرکے انشاء اللہ فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے گا
اردو
45
18
242
6.5K
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
ہم انہی کے ساتھ اٹھیں گے ان شاء اللّٰہ ساتھ جنت کی عورتوں کی سردار اور جنت کے نوجوانوں کے سردار بھی ہونگے سارے صحابہ رض اہل بیت رض کے قدموں میں ہم اٹھیں گے ان شاء اللّٰہ آپ جیسا دنیا میں پھٹتے رہتے ہو بروز قیامت بھی پھٹتے رہو گے
اردو
4
3
25
373
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
محمد بن سلمان کا شکریہ جنھوں نے پاکستان پر اعتماد کیا اپنا نقصان تو برداشت کیا مگر اس جلتی چنگاری پر پٹرول نہیں ڈالا ❤️
اردو
1
10
57
458
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
@realrazidada ماہر مسائل پیچیدہ اور پوشیدہ کے نوبل انعام کے لیے نامزد کرتا ہوں نیز پردے کے خصوصی انتظام کے لیے علیحدہ ایوارڈ 😔
اردو
0
0
3
58
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
میں بقائمی ہوش و حواس جناب شہباز شریف کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نشست کے لئے نامزد کرتا ہوں۔ آپ کرتے ہیں؟
اردو
482
670
3.1K
26.6K
Ali Waqar
Ali Waqar@AliWaqarRabbani·
@AbbuJunaid ھاھاھاھاھاھاھا ، عالمی کمزوری کا علاج
اردو
1
0
1
10
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
ہمارے ہاں جنگ رکوانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے پوشیدہ اور پیچیدہ مسائل کے لیے پردے کا خاص انتظام بھی ہے😜
اردو
2
0
11
190
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
@mdbutt1993 بڑے کام کا ہوتا ہے کوئی بند کرکے دیکھے پھر عوام کا احتجاج دیکھیں😜 پٹرول اتنا مہنگا ہوا کوئی احتجاج نہیں ہوا
اردو
0
0
0
11
Daniyal Butt
Daniyal Butt@mdbutt1993·
@AbbuJunaid کسی کام کا ہوتا تو قیمت بڑھتی نہ اور پوری دنیا میں سپلائی ہوتا 🤪
اردو
1
0
1
14
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
واحد سانڈے کا تیل ہے جس کی قیمت جنگ کے دوران بھی نہیں بڑی 🙏😊 شکر ہے سانڈے کا تیل آبنائے ہرمز سے نہیں گزرتا😔
اردو
1
0
12
294
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
مولانا فضل الرحمن صاحب @MoulanaOfficial جنگ بندی ہو گئی ہے پٹرول کی قیمت پرانے جگہ پہ لانے کے لیے احتجاج کی کال دے دیں اس سے بہترین موقع اور کوئی نہیں جو پہل کرے گا وہی سلطان
اردو
0
1
11
217
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
Big day for Pakistani diplomacy on foreign front? What about display of some diplomacy and flexibility back home?
English
592
1.3K
7.4K
143.5K
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
@iSaleem_khan34 سلیم بھائی آپ کا نام بھی عمران خان کے لیے مار کھانے والوں میں لکھا جائے گا🙏 افسوسناک واقعہ ہے @OfficialDPRPP @MaryamNSharif پنجاب پولیس موبائل اور بٹوے واپس کرے اور تحقیقات بھی کرے کسی کا ذاتی موبائل کس قانون کے تحت لیا گیا
اردو
0
1
7
420
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
مجھے پڑھائی کی وجہ سے روزانہ اڈیالہ جیل کے پاس سے ہوکر گزرنا پڑتا ہے ، کل دن 2 سے 3 بجے کے درمیان اپنے دو بھائیوں اور بچوں کے ساتھ واپس آ رہے تھےکہ DHA کےپاس جہاں PTI کے 30 سے 40 لوگ احتجاج کر رہے تھے پولیس نے ہمیں گاڑی سے اتارا ہم پر ڈنڈوں سے تشدد کیا اور پولیس وین میں ڈالا +
اردو
15
39
105
9K
عمران شاہین
بریکنگ نیوز مجھے کل شام 5 بجے ہی پتا چل گیا تھا کہ جنگ بندی ہو گئی ہے. سینئر ترین صحافی، حامد میر
اردو
5
1
41
810
WahReh
WahReh@wahreh1·
@AbbuJunaid نا کریں سر۔ اسے نا چھیڑیں ابھی
اردو
1
0
1
7
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
@realDonaldTrump Mr. Donald Trump, you should consider nominating Prime Minister Shahbaz Sharif @CMShehbaz or Field Marshal Asim Munir @OfficialDGISPR for the Nobel Prize — their contributions and leadership make them even more deserving than you.”
Hakeem Safdar saeed tweet media
English
1
1
3
94
Hakeem Safdar saeed
Hakeem Safdar saeed@AbbuJunaid·
پاکستان کا جنگ میں کردار قابلِ تحسین ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے روزِ اول سے پاکستان نے مذاکرات پر زور دیا ایران نے عرب ممالک پہ حملے کیے پاکستان نے جوابی حملے کرنے سے روکے رکھا عرب ممالک اور ایران کے ساتھ مسلسل رابطہ تھا
اردو
0
1
8
141