Daniyal Butt
23.4K posts

Daniyal Butt
@mdbutt1993
Be original

بہت پرانی بات ہو گئی میں نے گزشتہ دو عشروں سے ایسی کوئی شادی اٹینڈ نہیں کی جہاں خواتین کو مردوں کے بعد کھانا دیا جاتا ہو









والدین الرٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ 🚨 میرے بیٹے کا آج بورڈ کا پیپر تھا میں اسے اس کے سنٹر چھوڑ کر ایک مضافاتی ایریا میں کام سے گیا ۔ ہیلمٹ پہنا تھا ٹوٹی پھوٹی سڑک پر جارہا تھا کہ مجھے ایک کال آئی کہ آپ کا بیٹا ہے میں نے کہا جی وہ پیپر میں موجود نہیں ہے اس کا فون نمبر دیں ۔ پیپر کے لیے میں خود سنٹر چھوڑ کر آیا ہوں جی پیپر آدھا گھنٹہ لیٹ ہوگیا تھا وہ اور دو بچے کچھ کھانے کے لیے بازار چلے گئے تھے واپس نہیں آئے اس کا فون نمبر دیں میں نے کہا بھئی اس کے پاس فون نہیں ہے ۔کال ختم ابھی میرا دماغ اس ہر سوچ ہی رہا تھا کہ کہانی کیا ہے کہ ایک اور نمبر سے کال آتی ہے آپ محبوب الہٰی بات کررہے ہیں جی کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔اپ کا بیٹا ہے جی میرا بیٹا ہے اس کا آج پیپر تھا ؟ جی تھا میں عثمان غنی ڈوگر بول رہا ہوں سی آئی اے صدر سے آپ کا بیٹا پکڑا گیا ہے اب سچویشن یہ تھی کہ ایک تنگ ٹوٹی سڑک پر جہاں ٹریفک تو نہ کے برابر ہے تو میں نے کال اٹینڈ کر لی تھی اور لیکن ہیلمٹ کی وجہ سے سپیکر پر ڈال کر سننا پڑ رہی تھی کہ سامنے سے ایک ٹرالی آگئی اب میں ٹرالی سے بچنے کے لیے مزید اس حالت میں کال پر نہیں رہ سکتا تھا۔ ورنہ اس فراڈیے کی طبیعت صاف کرتا ۔ عرض یہ ہے کہ الرٹ رہیں یہ فیک کالز ہیں بہت سارے لوگوں کو آتی ہیں مجھے بھی دوسال میں یہ تیسری کال ہے لیکن پہلے یہ معلومات کے بغیر ہوا کرتی تھیں ۔اس بار مکمل معلومات کے ساتھ تھیں اور پہلے ایک کال کرکے ذہن کو الجھایا گیا پھر فوری دوسری کال کرکے ٹریپ کرنے کی کوشش کی گئی ممکن ہے کوئی ان کے ہتھے چڑھ کر لٹ جائے ۔ اس لیے بہت الرٹ رہیں ۔اللہ کریم آپ کو اپ کے بچوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔آمین یہ دونوں نمبرز ہیں فراڈیوں کے ۔۔۔ #کاپی




















