Abdulbasit Khan

4.7K posts

Abdulbasit Khan banner
Abdulbasit Khan

Abdulbasit Khan

@AbdulbasitNoo16

love Sports, tourism, reading books and living in peace.

Kingdom Saudi Arabia Katılım Ekim 2021
1.6K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Abdulbasit Khan
Abdulbasit Khan@AbdulbasitNoo16·
ثابت ہوا کہ ہر دور میں لیڈر کو جب بھي گرایا گیا اسکے قریب ترین لوگوں کو خرید کر ہي گرایا گیا اسي بات کا تو افسوس ہے کہ خان صاحب کو دشمن تو دشمن دوست بھي خانداني نہیں ملے مگر اللہ کي لاٹہي بے آواز ہے جسنے بھي خان کو دھوکہ دیا ہے وہ اپنے انداز کو پہنچے گا ان شاءاللہ
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan

زمان پارک، ٹکٹوں کی تقسیم کے وقت۔ پتہ نہیں کب اللہ کو پیارے ہو گئے اس منڈی میں موجود یہ سارے

اردو
0
0
0
5
Abdulbasit Khan
Abdulbasit Khan@AbdulbasitNoo16·
@MaidahMuhammad یہ عوام قوم کب سے بن گئے؟ قومیں تو اپنے ملک کو اپنے مفادات پہ فوقیت دیتي ہیں جس ملک کي عوام اس بات پہ خوش ہوجائے کہ آج سارا دن بجلي بند نہیں ہوئي اسکو قوم کہنا قوموں کي تذلیل ہے جو اپنے گھر کي پریشانیوں کو نظرانداز کرکے دوسروں کے گھروں میں جھانکتے ہوں وہ بے حس عوام ہے قوم نہیں 💔
اردو
1
1
7
292
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
جس قوم کو برف کو سمجھانے کے لیے ساتھ میں ٹھنڈی لکھنا پڑے اس قوم کو یہ سمجھانا کتنا مشکل ہو گا کہ وہ 78 سال سے غلام ہے وہ بھی کنجروں کے۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
21
107
227
3.7K
Abdulbasit Khan
Abdulbasit Khan@AbdulbasitNoo16·
@AlArabiya_KSA @AlFuraidi الحمدلله حمداً والشكر لله شكراً على هذه النعمة فعلا وان تعدوا نعمة الله لا تحصى ومن نعم الله أننا من سكان المدينة المنورة ولله الحمد الله يديم على هذا البلد أمنها وإستقرارها وسائر بلاد المسلمين
العربية
0
0
0
1.2K
العربية السعودية
العربية السعودية@AlArabiya_KSA·
عائلة باكستانية تقيم في #المدينة_المنورة وتقدم الشاي والقهوة لزوار #المسجد_النبوي منذ 70 عاما عبر : @AlFuraidi
العربية
44
403
1.9K
101.5K
Abdulbasit Khan retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
جب کسی قوم میں ظلم کا مقابلہ کرنے کی ہمت اور حوصلہ ختم ہو جاتا ہے تو اس کا مقدر صرف اور صرف ذلت اور غلامی ہوتا ہے۔ تصویر میں نظر آنے والے دو مختلف دور کے چہرے ایک ہی تلخ حقیقت کی عکاسی کر رہے ہیں کہ جب معیار الٹے ہو جائیں تو قوم کو شعور دینے والے اور ان کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے والے انقلابی رہنما سلاخوں کے پیچھے ڈال دیے جاتے ہیں جبکہ چور اور لٹیرے جوڑ توڑ کے ذریعے اقتدار پر قابض ہو کر حکومت کرنے لگتے ہیں۔ یہ ایک ایسی افسوسناک صورتحال ہے جہاں قوم خود خاموشی سے اپنی غلامی کی زنجیریں مضبوط کرتی ہے اور پھر جوتیاں کھانے پر مجبور ہو جاتی ہے۔ حقیقی آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی جو قومیں اپنے محسنوں کو تنہا چھوڑ کر ناانصافی کو تسلیم کر لیتی ہیں، وقت انہیں کبھی معاف نہیں کرتا۔ ​#قیدی_نمبر_804 #عوامی_شعور #حقیقی_آزادی #ظلم_کے_خلاف_اٹھو #پاکستان #انقلاب #حق_و_باطل #امید_سحر #ناانصافی_نامنظور #StandWithJustice #ImranKhan #Revolution
Amjad Hameed Chohan tweet media
اردو
7
416
956
14.6K
Abdulbasit Khan
Abdulbasit Khan@AbdulbasitNoo16·
@SohailAfridiISF @NaeemPanjuthaa اللہ کا واسطہ ہے آپ لوگوں کو یہ جلسے کرنا بند کردیں 🙏🏻 کب تک لوگوں کو گمراہ کریں گے جلسوں سے خان باہر نہیں آئے گا سڑکوں پہ نہیں آسکتے تو کم ازکم اپنا صوبہ ہي بند کردو کوئي سخت قدم اٹھاؤ وزیراعلی ہو اتنے بڑے صوبے کے کوئي چپراسي تو نہیں ہو کہ دوسروں کے کہنے پہ چلو گے بس کردو 🙏🏻💔
اردو
0
0
0
80
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
ہم سب پر یہ فرض ہے کہ عمران خان صاحب کی بہنوں کی عزت، احترام اور توقیر کا ہر موقع پر خیال رکھیں۔ ان کا غصہ اور سخت لہجہ اپنے بھائی کی وجہ سے ہے اور دنیا کی ہر بہن اپنے بھائی کے لیے ایسا ہی درد رکھتی ہے۔ سلمان اکرم راجہ صاحب بھی ایک نفیس انسان ہیں جن کا دل اور نیت صاف ہے۔ اسی طرح علامہ راجہ ناصر عباس صاحب اور محمود اچکزئی صاحب کو عمران خان صاحب نے چنا ہے۔ جن سے ہم عمران خان صاحب کی ہدایت پر مشورہ بھی لینگے اور ان کی رائے کی قدر بھی کرینگے۔ ان کا سیاسی تجربہ زیادہ ہے جس سے ہم نے فائدہ لینا ہے۔ ہم سیاسی فہم کے ساتھ ، عمران خان صاحب کی ہدایات کے مطابق آگے بڑھیں گے۔ یہ ایک حقیقیت ہے کہ پچھلے دو سال میں ہم بطور پارٹی نا مزاحمت میں اور نا مصلحت سے انصاف حاصل کر سکے ہیں- کیونکہ ہمارے سیاسی دشمن اخلاقی اور جمہوری پستی کے انتہائی نیچے درجے پر پہنچ چُکے ہیں اور کسی بھی آئین، قانون، عدالتوں کو یا اخلاقی و سیاسی اصولوں کو نہیں مانتے- لیکن دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ منظم تنظیم کے بغیر کوئی بھی بڑی تحریک کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ہم نے عمران خان کی پارٹی، جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، اُس پر صرف تنقید کی بجائے، باہمی صلاح مشورے اور اتحاد کے ساتھ اُس کو منظم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ کوئی بھی معرکہ صرف جوش کی بجائے ہوش سے جیتا جاتا ہے۔ ہمارے سیاسی دشمن ہمیشہ ہمارے چھوٹی سی غلطی کے انتظار میں ہوتے ہیں اور اُس غلطی کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کر گولی بھی چلواتے ہیں، ہمارے کارکنوں کو شہید بھی کرتے ہیں، ہماری پارٹی کو بین کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں، انتخابی نشان کے ساتھ دھاندلی سے اور عدالت سے ہماری سیٹیں بھی چھین لیتے ہیں اور عمران خان صاحب اور ان کے اہلیہ بشریٰ بی بی صاحبہ پر حد درجے کا ظلم بھی برپا کر دیتے ہیں۔ہم مُسلّح جتھے نہیں بلکہ سیاسی لوگ ہیں۔ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم بندوق اور ڈنڈے کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر پُرامن طریقے سے کرتے رہیں گے۔ مردان کا جلسہ بھی عمران خان صاحب کی ہدایت پر ہو رہا ہے۔ یہ خیبر پختونخوا کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا انشاء اللّٰہ۔ تمام لوگوں کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے!!
اردو
2K
2.8K
11.3K
311.5K
Abdulbasit Khan
Abdulbasit Khan@AbdulbasitNoo16·
اس جماعت کا نالائق ترین شخص جسکو زبردستي اس جماعت میں گھسایا گیا ہے اور یہ نکما اپنا کام نہایت ایمانداري کے ساتھ کر رہا ہے وکیلوں کو کھڑا کرکے خان صاحب سمجھ رہے تھے کہ یہ لوگ چٹان کي طرح ثابت قدم رہیں گے مگر یہ نکمے ریت ثابت ہوئے
Shafqat Ch@shafqatmm1

ایک نقطے نے اسے محرم سے مجرم کر دیا ہم نے گوہر ہی لکھا پر اس نے گوبر کر دیا

اردو
0
0
1
16
Abdulbasit Khan
Abdulbasit Khan@AbdulbasitNoo16·
یہ دنیا عارضي مقام ہے جہاں انسان نے کچھ وقت گزارنا ہوتا ہے اور اس عارضي وقت کے لئیے وہ اپنے مستقل مقام کو بھول جاتا ہے یہاں تک کہ جنت کو قربان کرکے جہنم کو گلے لگا لیتا ہے خان صاحب کے دشمنوں کا بھي یہي حال ہے وہ تو صبر کررہا ہے مگر ظالم اپنے رب کے سامنے کیا جواب دیں گے 💔
Samina Pasha@pasha_samina

Alarming! عمران خان کی ملاقاتیں بند ہیں۔ آنکھ میں تکلیف میں ہے۔آس پاس کوئی نہیں جس سے بات کریں۔ سخت ترین قید تنہائی ہے اور ایسے میں وقت گزاری کے لئے کتابیں اور ٹی وی بھی دستیاب نہیں۔ ہم شاید ایک دن بھی اس طرح نہیں گزار سکتے جس طرح قوم کے مقبول لیڈر کو اذیت میں رکھا جا رہا ہے۔

اردو
0
0
0
23
Abdulbasit Khan
Abdulbasit Khan@AbdulbasitNoo16·
@JimmyVirkk @MuradBadsh1512 جنگ بندي کي آپکو بھي مبارک ہو جنگوں میں سب سے زیادہ انساني جانوں کا نقصان تکلیف دہ ہوتا ہے 💔 باقي چیزیں وقت کے ساتھ دوبارہ بن جاتي ہیں مگر اپنوں کو کھونے کا غم عمر بھر رہتا ہے
اردو
1
0
3
179
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اگر ایران اور امریکہ کی پکی جنگ بندی ہوگئی تو پاکستان کو چاہیے فورا ایران سے گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کرکے پاکستان کی بند انڈسٹری کو چلائے۔ اس کے بعد ایران سے سستے داموں تیل خریدے تا کہ عوام کو فائدہ پہنچا۔
اردو
119
915
3.4K
22.3K
Abdulbasit Khan
Abdulbasit Khan@AbdulbasitNoo16·
نصر من الله وفتح قريب (ان شاءالله)
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan

‼️ایک ضروری وضاحت‼️ آج سہیل سے ملاقات کا ون پوائنٹ ایجنڈا خان کی رہائی تحریک تھی، جس کے لئے اس نے 9 اپریل کو جلسہ کرنے کا اعلان کیا۔ جیسے ہی اس نے یہ اعلان کیا، میں نے اسے مکمل سپورٹ کی یاددہانی اس شرط پر کروائی کہ 9 کو ہم کوئی لالی پاپ قبول نہیں کریں گے، اب مزید وقت کا زیاں قبول نہیں۔ اگر 9 کو ٹھوس لائحہ عمل۔اور تاریخ نہ دی گئی تو ہم۔اپنے فیصلوں میں آزاد ہوں گے۔ یہ دوستی کا ہاتھ بھی ہے لیکن غیر مشروط نہیں۔ اور مجھے سہیل سے مل کر واقعی محسوس ہوا کہ وہ سنجیدگی سے اب عمل کرنا چاہتا ہے۔ ہماری واحد ترجیح اس وقت خان صاحب کی رہائی ہے اور کچھ بھی نہیں۔ کچھ نامعقول جھوٹے لوگوں نے اسے غلط رنگ دیا کہ شاید۔میں کسی کی لابنگ کرنے گیا تھا۔ تو واضح سن لیں، نہ میں نے پہلے کبھی لابنگ کی ہے، نہ آج کر رہا ہوں، نہ آئندہ کرون گا۔ اپنے لئے نہیں کہ تو کسی اور کے لئے کیا لابنگ کروں گا اور کیوں کروں گا؟ مجھےباس سے کیا فائدہ؟ ایسے بیہودہ لوگ یہ جھوٹی الزام تراشیاں بند کریں اور توجہ خان صاحب کی رہائی پہ مرکوز رکھیں۔ جسے سینیٹ کی سیٹ کا بہت شوق ہو آئے میں استعفی دیتا ہوں،۔میری سیٹ لے لے۔ میری طرف سے یہ۔موضوع بند ہے۔۔متھے بلاوجہ ان فالتو چیزوں میں نہ گھسیٹا جائے۔ ہمارا فوکس صرف خان کی رہائی تحریک ہے اور کچھ نہیں!

العربية
0
0
1
12
Abdulbasit Khan
Abdulbasit Khan@AbdulbasitNoo16·
@CareAljawazat @MOISaudiArabia هل أستطيع اقدم طلب التمديد إلى ١٨/٤/٢٠٢٦ بسبب عدم وجود حجز طيران قريبا ؟
العربية
2
0
1
86
وزارة الداخلية 🇸🇦
الأسئلة الشائعة لإنهاء إجراءات حاملي التأشيرات المنتهية من تاريخ 8/ 9/ 1447هـ الموافق 25/ 2/ 2026 م ممن تعذّر مغادرتهم المملكة جراء الأوضاع الراهنة التي تمر بها المنطقة.
وزارة الداخلية 🇸🇦 tweet media
العربية
1.5K
402
757
508.8K
Abdulbasit Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
No deals. No surrender. Just resilience
PTI tweet media
English
106
3.7K
16.7K
93.4K
Abdulbasit Khan
Abdulbasit Khan@AbdulbasitNoo16·
@Absher السلام عليكم ورحمة الله وبركاته هل تم تمديد تأشيرات الزيارة العائلية تلقائيا إلى ١٨ أبريل؟ لأني لم اتلقى رسالة التمديد قبل ٧ أيام من الجوازات أرجو الإفادة بارك الله فيكم
العربية
1
1
0
407
أبشر
أبشر@Absher·
يمكنك تقديم بلاغ تلف رخصة البنادق الهوائية عبر منصة #أبشر.
أبشر tweet media
العربية
30
6
25
23.9K
Abdulbasit Khan
Abdulbasit Khan@AbdulbasitNoo16·
@khurramzeeshan ہماري دعائیں آپ جیسے مخلص لوگوں کے ساتھ ہیں اور ایک دن آپکي یہ کوشش رنگ لائے گي ان شاءاللہ ہمیں تو خان صاحب کے دشمنوں کا دکھ نہیں ہوا جتنا ان غداروں کا ہوا ہے اور ان ناسوروں کو ہمیشہ کے لئیے پارٹي سے باہر پھینک دینا چاہئیے کیونکہ دشمن سے زیادہ ان لوگوں نے نقصان پہنچایا ہے
اردو
0
0
1
40
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
@AbdulbasitNoo16 اپ۔کی بات صحیح ہے خان صاحب اپنے لئے کبھی کال نہیں دیں گے، اسی لئے ہم۔کسی کال کا انتظار تیار کئے بغیر پہلے ہی روڈ پی موجود ہیں اور کوشش کر رہے ہیں، یہ بات ان کے لئے ہے جو اجازت کے انتظار کا بہانہ بناتے ہیں
اردو
10
67
275
2.5K
Abdulbasit Khan
Abdulbasit Khan@AbdulbasitNoo16·
انتہائي مؤدبانہ معذرت کے ساتھ جو کچھ خان صاحب کے ساتھ ہورہا ہے اسکے بعد ان سے اجازت لینے کي ضرورت ہے اور اجازت کا پیغام کون لے کر آئے گا ؟ وہ جو خان کو آزاد نہیں دیکھنا چاہتے اللہ انہیں سلامت رکھے 🤲 اگر انہیں خدانخواستہ کچھ ہوا توا پھر ساري تحریکیں مارچ بیکار ہیں 💔
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan

ویسے تو خان صاحب نے اسلام آباد نہ آنے اور ملک گیر تحریک کا عندیہ دیا تھا لیکن اگر تحریک کے اگلے مرحلے میں خان صاحب نے لانگ مارچ کی اجازت دی تو صف بندی ہوں ہو گی۔ پہلی صف: تمام سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی کے ممبران، قومی اسمبلی اور سینیٹ نمائندگان، پارٹی کے مرکزی عہدیداران، صوبائی کابینہ کے تمام لوگ دوسری صف: صوبائی اسمبلی کے نمائندگان، صوبائی عہدیداران، اور ٹکٹ ہولڈرز تیسری صف: ریجن اور ضلع سطح کے عہدیداران، کونسلر، چیئرمین اور میئر حضرات، اپنے اپنے قافلوں کے ساتھ چوتھی صف: ایسے تمام ورکرز جو تنظیم کا حصہ نہیں اور خودنکلنے والے ہیں نوٹ: یہ ایک تجویز ہے، ہدایت نہیں - اگر سب لوگ اس سے متفق ہوں تو ایسا ہی ہونا چاہئیے

اردو
6
26
137
3K