Abdullah Kakar retweetledi
Abdullah Kakar
4.1K posts

Abdullah Kakar
@Abdullah24995
Proud to be a Muslim
Quetta, Pakistan Katılım Ağustos 2021
113 Takip Edilen107 Takipçiler

@SarfrazBugtiTM @PakSarfrazbugti وزیر اعلیٰ بلوچستان کو صوبے کے ملازمین کا ڈی آر اے بوجھ نظر آتا ہے،
مگر افسوس…
صوبے میں قائم کرپشن کمیشن خود سمیت وزرا اور بیوروکریسی کے بھاری اخراجات، لگژری سہولیات اور عیاشیاں انہیں بوجھ نہیں لگتیں۔
جو ملازم اپنی تنخواہ میں چند ہزار اضافے کا مطالبہ کرے وہ بوجھ افسوسسسس
اردو

کوئی احتجاج عوامی حقوق کے تحفظ سے نہیں روک سکتا، اصلاحات جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی۔
@PakSarfrazbugti
اردو

@PakSarfrazbugti وزیر اعلیٰ بلوچستان کو صوبے کے ملازمین کا ڈی آر اے بوجھ نظر آتا ہے،
مگر افسوس…
صوبے میں قائم کرپشن کمیشن خود سمیت وزرا اور بیوروکریسی کے بھاری اخراجات، لگژری سہولیات اور عیاشیاں انہیں بوجھ نہیں لگتیں۔
جو ملازم اپنی تنخواہ میں چند ہزار اضافے کا مطالبہ کرے وہ بوجھ افسوسسسس
اردو

Welcome back, brother. I hope that with the same passion and commitment, you will once again tell the real story of Balochistan across the political and media landscape, just as you were doing a few months ago.
Shahid Rind@ShahidRind
After a little break I am back to serve under supervision of CM Balochistan @sarfrazbugti with new role may Allah give strength to meet CM Balochistan Sarfraz bugti expectations
English

@PakSarfrazbugti تنخواہوں میں اضافہ غیر ضروری، مگر ترقیاتی منصوبے ضروری ۔۔۔۔۔
کیونکہ تنخواہوں میں پرسنٹیج نہیں ملتا اور منصوبوں میں خوب کمیشن ملتا ہے۔ ملازمین جائیں بھاڑ میں، نظام کو صرف
کمیشن کی فکر ہے۔
اردو

بلوچستان کا تقریباً ایک ہزار ارب روپے کا سالانہ بجٹ ایک تلخ حقیقت کی نشاندہی کرتا ہے، جس میں قریب 80 فیصد نان ڈیولپمنٹ اخراجات کی نذر ہو جاتا ہے "یعنی ڈھائی لاکھ کے لگ بھگ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن" جبکہ محض 200 ارب روپے صوبے کی 1.3 کروڑ عوام کی فلاح و ترقی کے لیے دستیاب ہوتے ہیں اسی غیر متوازن نظام کو درست کرنے کے لیے گزشتہ دو برسوں میں ہم نے متروک اور غیر مؤثر سرکاری دفاتر جیسے زکوٰۃ، مذہبی امور اور سول ڈیفنس کو بند کیا، آٹھ ہزار غیر ضروری سرکاری آسامیاں ختم کیں اور غیر حاضر ملازمین کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی کی۔ہم جانتے ہیں کہ اصلاحات کا سفر ابھی مکمل نہیں ہوا لیکن یہ طے ہے کہ دباؤ، احتجاج یا بلیک میلنگ ہمیں عوام کے حق کے تحفظ سے نہیں روک سکتی۔ میں بلوچستان کے عوام کے مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا اور اصلاحات کا یہ عمل ہر صورت آگے بڑھتا رہے گا۔
اردو

@SarfrazBugtiTM تنخواہوں میں اضافہ غیر ضروری، مگر ترقیاتی منصوبے ضروری ۔۔۔۔۔
کیونکہ تنخواہوں میں پرسنٹیج نہیں ملتا اور منصوبوں میں خوب کمیشن ملتا ہے۔ ملازمین جائیں بھاڑ میں، نظام کو صرف
کمیشن کی فکر ہے۔
اردو
Abdullah Kakar retweetledi
Abdullah Kakar retweetledi
Abdullah Kakar retweetledi
Abdullah Kakar retweetledi

مادر علمی دارالعلوم حقانیہ پر حملہ اور برادرم مولانا حامد الحق سمیت شہداء کی خبر سے دل رنجیدہ ہے،یہ حملہ میرے گھر اور مدرسہ پر حملہ ہے،ظالموں نے انسانیت، مسجد، مدرسے اور جمعہ کی حرمت پامال کی،
خیبرپختونخوا میں بدامنی پر عرصے سے آواز اٹھا رہے ہیں،مگر ریاست خاموش تماشائی ہے،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے۔
اس المناک سانحہ میں اہل خانہ کے ساتھ خود کو بھی تعزیت کا مستحق سمجھتا ہوں،اللہ تعالٰی شہداء کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحتیاب فرمائے،آمین۔
اردو
Abdullah Kakar retweetledi

ورنہ راجہ صاحب کی کال پر دس لاکھ لوگ جمع ہو گئے تھے! کیا لوگ ہیں بغیر ضرورت کے جھوٹ؟
Sabir Shakir@ARYSabirShakir
بشری بی بی کو حکومت نے جلدی جلدی رہا کیا تاکہ عوام جمع نہ ہوسکیں
اردو

نادرا نے جےیوآئی ایف رہنماحافظ حمداللہ کی شہریت ختم کردی
نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جے یو آئی (ف) کے اہم رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کو غیر ملکی شہری قرار دیتے ہوئے شہریت ختم کردی۔
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق نادرا نےجمعیت علما اسلام (ف) کے سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کی شہریت ختم کرتے ہوئے انہیں غیر ملکی شہری قرار دیا ہے۔
نادرا کا کہناہےکہ حافظ حمد اللہ صبور پاکستانی شہری نہیں ہیں، نادرا نے حافظ حمد اللہ کا قومی شناختی کارڈ بھی منسوخ کرکے ضبط کرلیا۔
نادراکی جانب سے بتائے جانے کے بعد پیمرا نے بھی ٹی وی چینلز پر حافظ حمداللہ کی کوریج کرنے پر پابندی عائد کردی۔
پیمرا کے نوٹس میں ٹی وی چیلنجز کو یہ ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حافظ حمد اللہ کو پروگرام اور ٹاک شوز میں نہ بلائیں۔
#مولاناتیرا_شکریہ

اردو

@Naveed_Ahmad198 @Asadrchaudhry ہاہاہا یہ اپنے لیڈر سے پوچھو کہ اسکی شخصیت کیا ہے
اردو

@Asadrchaudhry میرا خیال ہے ایسا نہیں ہو گا۔ مولانا نے جو منفی کردار ادا کیا ہے اور جتنا لوگوں کو ٹینشن میں ڈالا ہے (اور ابھی تک بھی اَڑ کر بیٹھا ہوا ہے ) اب ان کا تشخص دوبارہ بحال نہیں ہو گا۔
اردو

خاکسار اعلان کرتا ہے تاکہ سند رہے۔
کہ
اگر فضل الرحمن ترامیم کے حق میں ووٹ دے بھی دے تو میرے خیالات/معلومات اس کے بارے میں ویسے ہی رہیں گے۔
مجھے یقین ہے کہ اکثر پٹواریوں کو پھر یہ سب ناگوار گزرے گا۔۔مگر یاد رکھیں
کہ میں نے اس کے بارے میں جب لکھنا شروع کیا تب یہ اتنا کھل کر سامنے نہیں آیا تھا تو تب بھی پٹواری یقین نہیں کرتے تھے
مگر اللہ کی کرنی ایسی ہوئی کہ پھر اس کا یہ چہرہ آشکار ہونا شروع ہوا تو پٹواریوں کو بھی شک گزرنا شروع ہوا۔اب اگر وہ ووٹ دے دے تو پٹواری پھر واپس شخصیت پرستی اور denial mode میں چلے جائیں گے۔مگر میرا اس کے بارے میں کہنا یہ ہی ہے کہ وہ۔۔۔رانگ نمبر تھا/ہے/رہے گا۔
اگوں تواڈی اپنی اپنی بصیرت۔۔۔۔
(اسد آر چوہدری)
اردو
Abdullah Kakar retweetledi
Abdullah Kakar retweetledi
Abdullah Kakar retweetledi

اسلام کے عظیم سپوت یحیٰ سنوار پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے اور یہ صہیونی سفاکیت کی بدترین مثال ہے، یحیٰ سنوار شہادت کے اعلیٰ مرتبہ پر فائز ہوگئے، یہ ناقابل تلافی نقصان ضرور ہے مگر فلسطینی عوام اور مجاہدین کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، ہم اسرائیلی جارحیت کو ریاستی جارحیت سے تعبیر کرتے ہیں، ہم کل بھی فلسطین کے ساتھ تھے اور خون کے آخری قطرے تک فلسطینی عوام اور مجاہدین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ انشاءاللہ
اردو

@KhalidHusainTaj یہ جو ملک کی ترقی کا سفر شروع ہوا ہے اس کو کسی ایک جج یا پارٹی لیڈر کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دینا چاہیے۔ اس کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے وہ کرنا چاہیے
اردو

حکومت نے جمیعت علمائے اسلام کے بغیر تحریک انصاف کے باغی ارکان کے ساتھ مل کر کل آئینی ترمیم کا مسودہ سینیٹ سے منظور کرایا بھی تو اس آئینی ترمیم کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا پھر عمران خان اور باقیوں میں فرق نہیں رہیگا عمران خان نے جولائی 2019 میں چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے عدم اعتماد کے ووٹنگ میں 65 ارکان کی اکثریت کو خفیہ ووٹنگ میں 50 کیا تھا جبکہ 32 ارکان کو 47 کیا تھا عمران خان اور باقیوں میں تھوڑا فرق رہنا چاہئے
اردو
Abdullah Kakar retweetledi

مولانا صاحب کو ملا کر آٹھ ممبرانِ قومی اسمبلی ھیں اور ان کے علاوہ سات ممبران۔
تو آپ کے حساب سے ان سات میں شامل مولانا عبدالغفور حیدری صاحب نے بھی مولانا صاحب کو جواب دے دیا ھے؟؟؟😂😂
آپ کی صحافت کو سات سلام😂😂
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی
Rizwan Razi™@realrazidada
@iSaleem_khan34 مولانا غلط بیانی نہ کریں آپ کے سات اراکین قومی اسمبلی اور تین اراکین سینیٹ نے مولانا کو جواب دے دیا ہے۔ سچ بولیں اور پورا بولیں
اردو

@saifullahawan40 نہیں نہیں یہ تمہاری خیام خیالی ہے۔ JUI ہی مولانا کا دوسرا نام ہے
اردو

@realrazidada چاچو تو ہمارا فخر تھا لیکن افسوس وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے آگے لیٹ گیا۔ اب ایک ہی امید باقی ہے اور وہ ہے مولانا فضل الرحمن صاحب
اردو











