salman shareef
6.9K posts

salman shareef
@salmanshareef44
E-commerce Business Owner. Social activist, blogger, learner
Pakistan Katılım Temmuz 2009
2.1K Takip Edilen1.8K Takipçiler
salman shareef retweetledi

تمام صارفین کو بجلی نو روپے یونٹ ملے گی ، اویس لغاری کا اسمبلی میں بڑا اعلان
وزیر توانائی سے سوال ہوا کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی لا کر آپ نے سولر پالیسی والوں کا گلا گھونٹ دیا ہے ، اور اب آپ کہتے ہیں بجلی اتنی سستی کر دیں گے کہ لوگ بیٹری میں بھر بھر کر استعمال کریں گے...
وزیر توانائی نے جواب دیا بلکل ایسا ہی ہو گا ، نیٹ میٹرنگ کی وجہ سے تمام سولر والے اصل بل ادا کریں گے اگر وہ اضافی بجلی نیشنل گرڈ کو نہین دے گے اور اسے بیٹری میں محفوظ کر کے رات کو استعمال کریں گے تو اس سے سسٹم کو فائدہ ہو گا ، آف گرڈ ہونے سے وہ لوگ نیشنل سسٹم کو بجلی فروخت نہیں کرے گے اور ہمیں انکو ادائیگی نہیں کرنا پڑے گی اس سے ہمارے پاس اضافی بجلی بھی نہیں ہو گی ، دو سو یونٹ والی سبسڈی کا رولا بھی نہین ہو گا اور نا ہی ٹیرف کا ایشو آیے گا ، جس سے باقی بچ جانے والی بجلی کو ہم ہر طرف کے حساب سے اوسط ایوریج نکال کر بل بھیجے گے....
اوسط ایوریج کے لیے سولر والی بجلی ، آئی پی پی پیز کی بجلی ، پن بجلی ، ونڈ بجلی اور نیوکلیر بجلی سب کو شامل کیا جایے گا جس سے اوسط فی یونٹ بجلی نو روپے پڑے گی اور حکومت باقی ماندہ تمام لوگوں کو اسی حساب سے بجلی فراہم کرے
اب ایوارڈ کا حقدار ھے

اردو

@capricorn_lhr آپ ptcl کی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ وہاں اپنے ptcl نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ بنائیں اور وہاں جا کر اپنا کنکشن ڈاؤن گریڈ کر دیں
اردو

پی ٹی سی ایل بھی لوٹ مار میں کسی سے کم نہیں
آج میں نے ہیلپ لائن پر فون کیا
ان سے کہا میرا یہ انٹرنیٹ کنیکشن 50 ایم بی سے کم کرکے 20 ایم بی کر دیں
بی بی کہتی کیوں سر؟
میں نے کہا
جہاں میرا کنیکشن ہے
وہاں آپٹک فائبر کی بجائے کاپر لائن ہے
اور 50 ایم بی ہونے کی وجہ سے یہ مجھے
+
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16
@capricorn_lhr ایگزیکٹلی اور ھمارے کچھ نادان دوستوں کا فرمانا ھے کوئ بھوکا سو رھا
اردو

@Aadiiroy2 حکومت کی رٹ کہاں ہے۔ کوئی کیسے پبلک روڈ بند کر سکتا ہے۔
اردو
salman shareef retweetledi
salman shareef retweetledi
salman shareef retweetledi

ہندوستان میں مسلمان ہونا جرم ٹھہرا.
ایک مسلمان نوجوان کو شہر کے بڑے چوراہے میں ہندوتوا کے غنڈوں نے خنجر مار مار کر شہید کردیا.
اس مسلم نوجوان پر ایک ہندو لڑکی سے محبت کرنے کا جھوٹا الزام لگایا گیا تھا، جبکہ اصل مسئلہ کالج میں ہندوتوا کے مسلمانوں پر کئے جانے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانا تھا.
مرتد اویسی تو دیکھ رہا ہے ناں؟؟
اردو


ان کچے کے ڈاکوؤں کے پیچھے پکے کے ڈاکو ہیں۔ ان کو اگر ختم کیا تو ایک صوبے کے عوام کے ساتھ زیادتی کا نعرہ لگنا شروع ہو جائے گا
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi
اسلام آباد:سٹی زون سےاغواءہونےوالانوجوان کچےکےڈاکوؤں کےقبضےمیں ایک ہی ہفتےمیں دونوجوان اغواءہوےایک کوکےپی کےجاکرقتل کیاگیاجبکہ دوسراکچےکےڈاکوؤں نےاغواء کیایہ ہےوفاقی پولیس کی کارکردگی؟عوام کہاں جاے؟ یہ کیسا سیف سٹی ہے؟ #کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو
اردو

طلال چوہدری نے سینٹ کی دا خل کمیٹی میں انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے MNA اقبال آفریدی کے 28 سالہ بیٹے کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کیا گیا۔ وہ اس پاسپورٹ پر سیدھا اٹلی گیا اور وہاں جا کر اسائلم کے لیا۔ اس بات اٹلی کی حکومت نے پاکستان کو ایک سخت پیغام بھیجا ہے۔
لیکن طلال چوہدری صاحب نے بتایا نہیں کہ اٹلی کی حکومت نے کیا پیغام بھیجا ہے

اردو
salman shareef retweetledi

حکومت سب سے زیادہ ٹیکس پٹرول اور بجلی کی مدد سے اکھٹا کرتی ہے لیکن بدقسمتی سے عوام پر خرچ کرنے کی بجائے الیٹ کلاس اور بیوروکریسی کے اوپر خرچ کر دیتی ہے۔ آئی پی پیز کو ہر سال کھربوں روپے مفت میں بانٹ دیے جاتے ہیں اسکے علاوہ اراکین پارلیمنٹ اور افسران الاؤنسز کی مد میں کھربوں روپے لے جاتے ہیں اور بیچاری عوام کے لیے کچھ نہیں بچتا تو پھر سوال یہ ہے کہ عوام بھی یہ دو چیزیں کم سے کم خریدے تاکہ اپنی خون پسینے کی کمائی بیوروکریسی اور اراکین اسمبلی کی عیاشیوں پر خرچ ہونے سے بچائیں ۔ اس کے لیے آپ کو پلاننگ کرنے کی ضرورت ہے ۔ مثال کے طور پر اپنی موٹر سائیکل کو الیکٹرک کروا لیں اور گھر کا بجلی کا نظام تھوڑا تھوڑا کر کے سولر پر شفٹ کر دیں۔ اسکے علاوہ گھر کے باہر اگر جگہ موجود ہے تو درخت لگائیں تاکہ آپ کا گھر ٹھنڈا رہے اور اب وہ ہوا صاف رہے۔ بدقسمتی سے اس وقت پاکستان میں الیٹ کلاس، سیاسی نظام کو پوری طرح اپنی گرفت میں کر چکی ہے۔ اس لیے اب کسی بھی جماعت کی حکومت آ جائے، عوام کو ریلیف نہیں مل سکتا۔ اب جو کچھ کرنا ہے ہم نے خود ہی کرنا ہے۔
اردو

پاکستان کے لیے اچھی خبر۔
سینئر صحافی منیب فاروق کے مطابق چین پاکستان کو HQ19 ڈیفنس سسٹم دے رہا ہے جو کسی بھی طور سے امریکی تھاڈ سسٹم سے کم نہیں ہے بلکہ اس سے بہتر ہے۔ HQ19 کے ریڈار کی رینج 4000 کلومیٹر تک ہے۔ اور پاکستان سے اسرائیل کا فیصلہ تقریباً 3500 کلومیٹر ہے۔ مطلب کہ اگر اسرائیل کوئی میزائل پاکستان کی طرف لانچ کرتا ہے تو پاکستان کو میزائل کے متعلق معلومات اسرائیلی حدود میں ہی مل جائیں گی۔ اس کے علاؤہ پاکستان فتح 5 میزائل کا کامیاب ٹیسٹ کر چکا ہے لیکن ابھی تک آفیشل اعلان نہیں کیا
اردو





