Abdullah Mansoor

3.6K posts

Abdullah Mansoor banner
Abdullah Mansoor

Abdullah Mansoor

@Abdullah4Wisdom

Struggle for Inter-Religious Dialogue, Human Rights, Tolerance, Proportional Electoral System in Pakistan and Basic change in society to create prosperity.

Pakistan WhatsApp+923033568050 Katılım Temmuz 2019
1.3K Takip Edilen575 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abdullah Mansoor
Abdullah Mansoor@Abdullah4Wisdom·
چایےَ کا عالمی دن اورمظلوم عافیہ کی چایےَ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو 20سال بعد اپنی بہن سے ملنے کی اجازت ملی۔اس نے عافیہ صدیقی کو پیسے دیےَ ۔ وہ خوش ہو کر بولی آج میں چایےَ پیوں گی۔امریکی جیل میں اگر قیدی کے پاس پیسے نا ہوں تو اسے ناشتہ میں ابلے ہویےَ پانی جیسی بے ذایَقہ چایےَ ملتی ہے
اردو
0
0
1
61
Abdullah Mansoor retweetledi
•𝑜šĥꫜá💕•
•𝑜šĥꫜá💕•@reasonisyou456·
1902 سے اب تک یہ معمہ انسانی عقل کو حیران کر رہا ہے۔ ایک مکمل شکل کا اپنی حقیقت بدل لینا اور وہ بھی ایک ذرہ ضائع کیے بغیر! پہلی نظر میں یہ کسی جادو سے کم نہیں لگتا، لیکن حقیقت اس سے بھی زیادہ حیران کن ہے۔
اردو
8
45
208
36.9K
Abdullah Mansoor
Abdullah Mansoor@Abdullah4Wisdom·
صحافیوں نے حکومت اور فوج کے خلاف تنقید کو آزادی سمجھ رکھا ھے۔جبکہ اس ملک میں بہت سے اہم مسایَِل موجود ہیں جنکا حل کرنا پاکستان کی خوشحالی، جمہوریت کی بقا کے لیےَ ضروری ہے ھمارے صحافی ایسٹ انڈیا کمپنی کے جاگیردار، سردار اور گدی نشینوں پر کبھی ایک لفظ نہیں لکھتے؟ کیا آپ سوچیں گے؟
Abdullah Mansoor tweet media
اردو
0
0
0
15
Abdullah Mansoor retweetledi
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
سرینا ہوٹل اسلام آباد کے باہر کورین ایمبیسی کے سامنے ویزے کے لئے رش چیک کریں کوریا نے فیسٹیول کے لئے ویزے کھولے ہوئے ہیں بس سب کو ویزے دئے جا رہا ہے کوریا دھرڑا دھڑ ۔۔۔۔۔
اردو
214
477
2.4K
381.9K
Abdullah Mansoor
Abdullah Mansoor@Abdullah4Wisdom·
محترم وزیراعظم🇵🇰 میاں شہباز شریف عافیہ 23 سال سے مشکل میں ہے۔ آج امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہے۔امریکہ سے اس کی رہایَی کی بات کریں۔آپ کی خاموشی عافیہ کے خاندان کی پریشانیوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ امید ہے آپ عافیہ کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے @PM_PK_Shahbaz @MIshaqDar50 @MaryamNSharif
اردو
0
1
2
32
Abdullah Mansoor
Abdullah Mansoor@Abdullah4Wisdom·
غزہ کے بچوں کے لیےَ خوراک, ادویات پہنچانے کی جدوجہد کرنے والے قافلے گلوبل صمود فلوٹیلا کی محترمہ ریما حسن کا آج 28 اپریل جنم دن ہے یورپی پارلیمنٹ سے فلوٹیلا تک آپکی آواز غزہ، شام اور لبنان کے بچوں کے لیے پوری دنیا میں سنایَ دیتی ہے. اللہ آپ کی زندگی اور جدوجہد میں برکت دے آمین.
Abdullah Mansoor tweet media
اردو
0
0
0
73
Abdullah Mansoor
Abdullah Mansoor@Abdullah4Wisdom·
وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران امریکہ امن مذاکرات میں مصروف ہیں۔پاکستانی قوم وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی کامیابی کے لئے دعا گو ہے اور امید رکھتی ہے کہ وہ عافیہ کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے اور موقع سے فائیدہ اٹھاتے ہوئے مظلوم بیٹی کو امریکی قید سے رہا کروائیں گے
اردو
0
0
1
35
Abdullah Mansoor
Abdullah Mansoor@Abdullah4Wisdom·
محترم میاں شہبازشریف صاحب۔ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آپ لوگوں نے بھی جیلیں کاٹی ہیں۔آپ بدنام زمانہ امریکی جیل میں عافیہ کی پریشانیوں کا اندازہ لگا سکتے ہیں ۔پاکستان اور امریکہ کے بہترین تعلقات سے فایَدہ اٹھایَیں.مظلوم عافیہ صدیقی کو رہا کروالیں۔ساری قوم آپ کا شکریہ ادا کرے گی
اردو
0
0
0
30
Abdullah Mansoor
Abdullah Mansoor@Abdullah4Wisdom·
مجھے بے گناہ عافیہ صدیقی کو امریکیوں کے حوالے کرنے پر افسوس ہے۔ یہ میری بڑی غلطی تھی.خورشید محمود قصوری جب عافیہ کو مارچ 2003 میں کراچی سے 3بچوں سمیت اغواہ کیا گیا ۔خورشید قصوری اسوقت وزیر خارجہ تھے۔ 23جنوری2012 کی ٹویٹ میں انہوں نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا تھا @FowziaSiddiqui 🇵🇰
اردو
0
1
1
38
Abdullah Mansoor
Abdullah Mansoor@Abdullah4Wisdom·
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر اس وقت امریکہ آپ کی ہر بات مان سکتا ہے۔آپ کی معمولی سی کوشش مظلوم عافیہ کے لیےَ زندگی کا پیغام بن سکتی ہے۔اپنے تعلقات سے فایَدہ اٹھایَیں اور مظلوم عافیہ صدیقی کو رہا کروالیں @PM_PK_Shahbaz @OfficialDGISPR @FowziaSiddiqui
اردو
0
9
18
156
Abdullah Mansoor retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
امریکی خاتون صحافی ان فائر 🔥 پاکستان کے تمام لفافی اور بددیانت صحافی اس امریکی خاتون صحافی کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہیں۔🔥
اردو
30
2K
6K
90.3K
Abdullah Mansoor retweetledi
فيصل.
فيصل.@faisele1·
في شوارع الأرجنتين، نساء يمارسن الدعارة وينتظرن الزبائن مقابل حوالي 30 دولارًا، أثارن جدلاً على وسائل التواصل الاجتماعي. x.com/anbeannews/sta…
العربية
1K
638
10.3K
3.9M
Abdullah Mansoor retweetledi
Eric Daugherty
Eric Daugherty@EricLDaugh·
🚨 BREAKING: In a huge move, President Trump is deploying Vice President JD VANCE to lead negotiations with Iran — joined by Steve Witkoff and Jared Kushner on Saturday morning Taking place in Islamabad, Pakistan GREAT NEWS! Thank you, JD! 🇺🇸
English
700
1.5K
9.1K
388.4K
Abdullah Mansoor retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
امریکی وائس پریزیڈنٹ جے ڈی وینس اس ہفتے امن مذاکرات کے لئے پاکستان آ رہے ہیں ۔ دنیا بھر میں آج پاکستانی یقیناً سینہ تان کر چل رہے ہونگے ۔ اللّٰہ اللّٰہ ۔۔ یہ دن بھی دیکھنے تھے ماشاءاللہ ❤️
اردو
146
990
4K
47.5K
Abdullah Mansoor retweetledi
Manipur Post
Manipur Post@ManipurPost5·
MANIPUR IS BLEEDING INDIAN ARMY IS KILLING US 500+ PEOPLE KILLED BY INDIA ALL EYES ON MANIPUR PRAY FOR MANIPUR 💔
English
194
2.7K
4.9K
67.2K
Abdullah Mansoor retweetledi
Bethany O’Leary 🇺🇸 🦅
Bethany O’Leary 🇺🇸 🦅@BethanyForTruth·
This is the Ganges river in India. Good Lord. 🤢🤢🤢
English
4K
6.7K
16K
1.6M