بریکنگ : سائفر منظرِ عام پر آ گیا ہے — عمران خان درست تھا، فوج جھوٹ بول رہی تھی... وجاہت سعید خان
@WajSKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
🚨اٹلی کی PM Giorgia Meloni
نے پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عمران خان کی بڑی فین ہے
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر خان جیسے قابل سنجیدہ تجربہ کار رہنما کو 30 سال پہلے PM بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور سے اگے نکل جاتا🔥✌️
King of the world 🌎 ♥️
🚨ظلم کی انتہا
لاہور میں ٹریفک اہلکاروں نے باپردہ خاتون پر ہاتھ اٹھایا اور خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی، یہ نظام اور اس کے اعلٰی کار عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کررہے ہیں
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
He will return, InshaAllah!
May Allah grant complete recovery for his affected eye and bring him back to his family and Awaam soon.
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
#سائفر_ایک_حقیقت
جب میں نے رولنگ دی تو میں بلکل بے خوف تھا جذبات میں تھا، کیونکہ میرے سامنے غداری ہو رہی تھی، ملک کی خودمختاری کو چیلنج کیا جا راہ تھا تو پھر میں نے عمران خان کے راستے پر چلتے ہوئے ملک کی خودمختاری کا دفاع کیا اور رولنگ دی، قاسم خان سوری
ایمان مزاری کیس حیران کن صورتحال : 27 فروری سے 19 مئی تک فائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پڑی رہی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت کے لئے نا بنچ بن رہا تھا نا کیس مقرر ہو رہا تھا ۔۔ سپریم کورٹ کو ہدایت دینا پڑی ہدایت کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بنچ تو بنا دیا اب جسٹس اعظم خان نے حکم دیا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مصدقہ کاپی جمع کروائیں پھر دیکھتے ہیں کاپی عدالت کے سامنے فیصل صدیقی نے رکھنے کی کوشش کی لیکن عدالت نے کاپی لینے سے انکار کیا اور کہا برانچ میں جمع کروائیں پھر دیکھتے ہیں ۔۔۔ !!
The entire system has been officially proven a liar in front of Imran Khan! Imran Khan officially won, the fake regime officially lost۔
@TeamiPians
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
King of the world 🌎 ♥️
”پاکستانی سفیر اسد مجید کو ڈونلڈ لو نے میٹنگ میں کہا کہ پاکستان جیسا ملک اگر روس یوکرائن جنگ میں بھارت کی طرح غیرجانبدار ہو گا تو ہم اسے روس کی طرف جانبدار سمجھیں گے۔ ڈونلڈ لو نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ اگر عمران خان کو وزارت اعظمی سے نہ ہٹایا گیا تو پاکستان کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ اور ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی طرف سے عدم اعتماد کی تحریک لانے سے پہلے امریکی حکام کو اس بارے علم تھا۔ پاکستانی سفیر نے خط میں بتایا کہ ڈونلڈ لو نے ملک میں سیاسی صورتحال پر بھی اپنے دائرہ اختیار سے باہر نکل کر بات کی۔“ شہباز گل
@SHABAZGIL
#سائفر_ایک_حقیقت
”میرا رب سچ کا خُدا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ حق اور سچ پر رہنے والوں کا ساتھ دیتا ہے۔ آج سائفر کی حقیقت سامنے آگئی۔ عمران خان صاحب نے ہمیشہ سچ بولا ہے۔ ہمیشہ حق بات کی ہے۔
عمران خان صاحب نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں کی سالمیت اور خودمختاری کی بات کی ہے۔ اپنی قوم کی عزت نفس کا خیال رکھا ہے۔ غلامی قبول نہیں کی۔ وہ ایک آزاد شخص ہے اور اپنی قوم کو بھی آزاد دیکھنا ان کا خواب ہے۔ جو ہر صورت پورا ہوگا انشاء اللّٰہ
اڈیالہ کی دیواریں کچھ وقت کے لئے انہیں قید تو رکھ سکتی ہے لیکن دیواروں کے پیچھے بھی وہ ایک آزاد شخص ہیں۔ انشاء اللّٰہ یہ دیواریں ایک آزاد شخص کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ پائینگی۔ ناجائز طریقے سے کرسیوں پر بیٹھے بیرونی غلام آزاد ہو کر بھی غلام ہیں۔
پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کر کے نااہلوں کو ملک پر مسلط کیا گیا ہے۔ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ عوام پر قرضوں، مہنگائی اور بیروزگاری کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔ پاکستان دن بدن تباہی کی طرف جا رہا ہے لیکن کچھ لوگوں کا مفاد اور مقصد عمران خان صاحب کو جُھکانا اور پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنا ہی ہے اور یہ خواب انشاء اللّٰہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔
یہ نااہلوں کا ٹولہ اب مزید ملک پر اور مُلک پر مسلط کرنے والوں پر بوجھ بن گیا ہے۔ عمران خان صاحب واحد شخص ہے جو پاکستان کو بچا سکتا ہے۔ جو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بیرونی طاقتوں سے پاکستان کے لیے فیصلے کر سکتا ہے۔ بیرونی غلامی کو Absolutely Notبول سکتا ہے۔ معیشت بہتر کر سکتا ہے۔ قوم کو اکٹھا کر سکتا ہے۔ قوم کو صرف اس پر اعتماد ہے۔ عمران خان صاحب نے اب آنا ہے۔ یہ قوم کی ضد ہے اور ملک کی ضرورت۔“- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF #سائفر_ایک_حقیقت
غدار اور کیسے ہوتے ہیں؟ بلکل اس جنرل باجوہ جیسے ہی ہوتے ہیں-
جس نے عمران خان کی ترقی کرتی ہوئی حکومت ہٹا کر شریف زرداری جیسے کرپٹ ٹولے کو ایک سائفر کے ملنے پر لا کر بیٹھا دیا اور ملکی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا-
#سائفر_ایک_حقیقت
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
Arshad Sharif — 3 years and 7 months without justice for a journalist who put his life on the line for the truth is too long.
When cases like this stay unresolved, it sends a message that press freedom and accountability don’t matter. For Pakistan’s journalism community and for the public’s right to know, closure and a transparent investigation matter.
The delay has been raised repeatedly by me his wife @javerias , his family, colleagues, and press freedom groups. The demand remains the same: an independent, credible probe and accountability for those responsible.
@mediadefence@IFJGlobal@CPJAsia@RSF_en@PENamerica@CFWIJ@EUPakistan@Irenekhan@UNHumanRights@OHCHRAsia