Sayed Abis Hussaini

705 posts

Sayed Abis Hussaini banner
Sayed Abis Hussaini

Sayed Abis Hussaini

@AbisSayed

Doctor 🩺💊Vet__ Lover of Imam Hussain a.s __ Heart in Karbala 🚩__ آرزو شھادت در راہ امام حسین علیہ السلام__ اللھم عجل الولیک الفرج

Parachinar Katılım Aralık 2019
47 Takip Edilen47 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sayed Abis Hussaini
Sayed Abis Hussaini@AbisSayed·
امام رضا علیہ السلام امام مھدی (عج) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ!* وہ اماؐم مونس و ہمدم، دوست، مہربان باپ اور حقیقی بھائی کی طرح ہیں نیز اس ماں کی طرح جو اپنے چھوٹے بچے پر مہربان ہوتی ہے اور خطرناک واقعات میں بندوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔ ‹📙͜͡🕯️›↜#وسائل الشیعہ  ج ۳ ص ۸۴۳
Sayed Abis Hussaini tweet media
اردو
1
0
9
0
Sayed Abis Hussaini retweetledi
Iram Zahra
Iram Zahra@IramZahraPTI·
ہم امام حسین علیہ السلام کی قوم ہیں۔ قاسم سلیمانی
اردو
0
217
914
8.9K
Sayed Abis Hussaini retweetledi
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
🚨بریکنگ نیوز : یہ تہران کی مصلیٰ مسجد ہے جہاں آج صبح نماز کا ایک منظر دیکھا گیا۔ جی ہاں، وہی تہران جس پر دن رات اسرائیلی اور امریکی بمبار طیارے بمباری کرتے ہیں۔ اس قوم کو دنیا کی کوئی بھی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ اس جذبے کو سلام۔
اردو
23
1.2K
5.5K
72.9K
Sayed Abis Hussaini retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
💔🇮🇷 Trump killed every child in this video. Every. Single. One. The schoolchildren of Minab Elementary.
English
2.8K
42.6K
96.3K
1.3M
Sayed Abis Hussaini retweetledi
Jafaria TV ☫
Jafaria TV ☫@JafariaTV1·
پاسداران انقلاب نے ویو 66 کی فوٹیج جاری کی، جو خطے میں اسرائیلی اور امریکی اہداف کے خلاف صبح 1:20 پر شروع کی گئی۔ آپریشن قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی روحوں کے لیے وقف تھا، جس میں خودکش ڈرون کے علاوہ القدر، خرمشہر، خیبرشکان، قیام (درمیانے فاصلے تک مار کرنے..
اردو
2
97
551
10.4K
Komail Ahmad Muaviah
Komail Ahmad Muaviah@KomailMuavia313·
وفا کروگے وفاء کریں گے جفا کروگے جفا کریں گے جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
Komail Ahmad Muaviah tweet media
اردو
312
201
1K
31.2K
Muhammad Bilal
Muhammad Bilal@mangoRYK·
کیا آپ سعودی عرب کے ساتھ ہیں🇸🇦 ؟
Muhammad Bilal tweet media
اردو
496
95
1.1K
38.3K
Sayed Abis Hussaini
Sayed Abis Hussaini@AbisSayed·
@KomailMuavia313 آپ صرف یزید لع کے دور خلافت کا مطالعہ کرو پھر بات کرو کہ کربلا سے پہلے اسلام کی کیا حالت تھی
اردو
0
0
0
4
Komail Ahmad Muaviah
Komail Ahmad Muaviah@KomailMuavia313·
اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگوں کی بھی بعض اوقات عقل سلب ہو جاتی ہے، دین اسلام اپنی بقاء کے لئے کسی سانحے یا قربانی کا محتاج نہیں ، اسلام کربلاء سے پہلے بھی اپنی پوری شان سے زندہ و جاوید تھا اور کربلا کے بعد بھی تاقیامت رہے گا ان شاءاللہ
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

کچھ دانشوروں کے خیال میں طاقت کے سامنے ڈٹ جانا بے وقوفی ہے لیکن انہیں کون سمجھائے کہ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ جس لیڈر کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو اُسکی موت قوم کو ایک نئی زندگی عطا کرتی ہے اور پھر یہ زندگی وقت کے ہریزید کے زوال کا باعث بنتی ہے jang.com.pk/news/1566107

اردو
315
74
403
25.8K
Sayed Abis Hussaini
Sayed Abis Hussaini@AbisSayed·
@Aftab_Nazir اگر کربلا سے پہلا اسلام زندہ ہوتا تو اہلبیت علیھم السلام کو ان کا حق دیا جاتا (جو کہ رسول اللہ ص نے بھی امت سے یہی مطالبہ کیا تھا)اور اہلبیت ع پر مظالم نہ ہوتے، اگر اسلام زندہ ہوتا تو یزید جیسے بندے کو خلیفہ نہ بنایا جاتا اور امام حسین ع یزید لعین کے خلاف قیام نہ کرتا
اردو
0
0
0
66
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
حامد میر صاحب! کربلا سے پہلے بھی اسلام زندہ تھااور پورے جاہ و جلال کے ساتھ زندہ تھا۔ یہ دین نہ کربلا سے شروع ہوا تھا، نہ کربلا پر ختم ہوتا ہے۔ نبی اکرم ﷺ کے دورِ مبارک سے لے کر خلافتِ راشدہ کے سنہرے زمانے تک، اسلام اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ قائم و غالب رہا۔ پھر بالخصوص سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کرنا جسے تاریخ میں “عامُ الجماعة” کہا جاتا ہے امت کے اتحاد کی ایک روشن مثال ہے۔ خود سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور میں بھی ریاستِ اسلامیہ مضبوط، مستحکم اور وسیع تھی۔ یہ بھی ذہن میں رہے کہ کربلا سے پہلے بھی بڑے بڑے سانحات پیش آئے۔ غزوات ہوئے، میدان سجے، اور عظیم ہستیاں شہید ہوئیں۔ اگر سازشوں اور فتنوں کی بات کریں تو سیدنا عمر، سیدنا عثمان اور سیدنا علی رضی اللہ عنہم جیسے جلیل القدر خلفاء بھی شہادت کے منصب پر فائز ہوئے۔ تو کیا ہم ان تمام واقعات کو نظرانداز کرکے صرف کربلا کو ہی پورے دین کا مرکز و محور بنا دیں؟ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہےاور اس میں ملوث کردار ہرگز بری الذمہ نہیں۔ ظلم، ظلم ہی ہوتا ہے، اور ہم اسے کسی صورت درست نہیں ٹھہراتے۔ لیکن اس حقیقت کو ماننے کا مطلب یہ نہیں کہ ہر اختلاف رکھنے والے پر “ناصبی” کا فتویٰ چسپاں کر دیا جائے۔ آج کل مسئلہ یہ ہے کہ ہر شخص نے اپنے اپنے “یزید” تراش رکھے ہیں۔ کل تک جب اقتدار ساتھ تھا تو کوئی جنرل “قوم کا باپ” تھا، اور آج اختلاف ہوا تو وہی “یزید” قرار دے دیا جاتا ہے یہ طرزِ فکر نہ تاریخ کے ساتھ انصاف ہے، نہ دین کے ساتھ۔ خدارا! سیاسی اکھاڑوں کو دینی تشبیہات دینے سے گریز کریں۔ ہر سیاسی لڑائی کو کربلا بنا دینا، اور ہر مخالف کو یزید کہنا، یہ رویہ خود دین کی سنجیدگی کو مجروح کرتا ہے۔ جہاں تک موجودہ حالات کا تعلق ہے تو ایران کوئی “اسلام کی جنگ” نہیں لڑ رہا۔ یہ دراصل گریٹر ایران اور گریٹر اسرائیل کے بیانیوں کی رسہ کشی ہے اور بدقسمتی سے ہدف دونوں کا ایک ہی ہے: امتِ مسلمہ۔ اصل المیہ یہ ہے کہ ایک مخصوص فالوونگ حاصل کرنے کا جنون، اچھے بھلے لوگوں کو بھی تدلیس، مبالغہ اور جذباتی بیانیے پر لے آتا ہے۔ حالانکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ تاریخ کو تاریخ کے تناظر میں سمجھا جائے، نہ کہ اسے موجودہ سیاست کے لیے بطور ہتھیار استعمال کیا جائے آفتاب نذیر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

کچھ دانشوروں کے خیال میں طاقت کے سامنے ڈٹ جانا بے وقوفی ہے لیکن انہیں کون سمجھائے کہ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ جس لیڈر کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو اُسکی موت قوم کو ایک نئی زندگی عطا کرتی ہے اور پھر یہ زندگی وقت کے ہریزید کے زوال کا باعث بنتی ہے jang.com.pk/news/1566107

اردو
130
147
497
17.5K
Sayed Abis Hussaini
Sayed Abis Hussaini@AbisSayed·
@mariakayan42924 @66mnq @HamidMirPAK @NajibShoro لعنت ہو تمہاری سوچ ہر اور ان مسلمان ممالک پر جن کی آپ بات کر رہے ہے جو کفار اور یہود کے غلام ہیں ان کو اپنی زمین دی ہیں اور ان کے سامنے اپنی بہن بیٹیاں پیش کرتے ہیں۔ ان کو تو ایران کا شکر گزار ہونا چاہئے کہ ان کو اس غلامی سے آزادی دلوا رہے ہیں
اردو
0
0
2
18
❤Maria_kayani❤
❤Maria_kayani❤@mariakayan42924·
@66mnq @HamidMirPAK @NajibShoro اسرائیلی ایران کو کتے کی طرح بھگا کر مار رہے ہیں اور ایران اسرائیل کو مارنے کی بجائے مسلمان ملکوں پر حملے کر رہا ہے شیعہ کافر ہمیشہ فساد پیدا کرتے ہیں
اردو
2
0
0
34
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
کچھ دانشوروں کے خیال میں طاقت کے سامنے ڈٹ جانا بے وقوفی ہے لیکن انہیں کون سمجھائے کہ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ جس لیڈر کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو اُسکی موت قوم کو ایک نئی زندگی عطا کرتی ہے اور پھر یہ زندگی وقت کے ہریزید کے زوال کا باعث بنتی ہے jang.com.pk/news/1566107
اردو
353
1.9K
8.8K
296.5K
Sayed Abis Hussaini retweetledi
Ruبab🦋✨
Ruبab🦋✨@R_R_A14·
یہ تو ممکن ہی نہیں تھا کہ جھکاتے سر کو عجیب لوگ ہیں یہ خاندانِ عشق کے لوگ کہ ہوتے جاتے ہیں قتل اور کم نہیں ہوتے
اردو
1
58
269
2.9K
Sayed Abis Hussaini retweetledi
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
آخری ٹویٹ امام حسینؑ نے فرمایا: "میں موت کو سعادت کے سوا کچھ نہیں سمجھتا، اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو ذلت و بیزاری کے سوا کچھ نہیں جانتا۔"
اردو
3
244
834
7.3K
Sayed Abis Hussaini retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
سلام ، میں لاریجانی ہوں...😭😭😭
اردو
23
603
3.4K
39.9K
Sayed Abis Hussaini
Sayed Abis Hussaini@AbisSayed·
@AR_9680 @mirzaaaamir تم جو خود کو صحابہ کا وفادار کہہ رہے ہو آپ کہاں کھڑے ہو اس وقت۔۔شاید آپ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہو۔۔۔صحابہ کے وفادار تو وہ ہیں جو دشمن کے خلاف لڑ کر شھادت پر فائز ہو رہے ہیں۔۔آپ جیسے صحابہ کے وفاداروں سے ہم براءت کرتے ہیں
اردو
0
0
0
13
Army girl
Army girl@AR_9680·
وہ جو اپنے گھر آئے مہمان، اسماعیل ہنیہ کی حفاظت نہ کر سکے۔ وہ جو اپنی اعلیٰ فوجی قیادت کو بچا نہ سکے۔ وہ جو اپنے لیڈر کو بچا نہ سکے۔ ایسے لوگوں کو تمغے نہیں ملتے۔ تمغے انہیں ملتے ہیں جوصرف دو گھنٹے میں اپنے سے چار گنا بڑے دشمن کو گھٹنوں پر لے آئیں۔ فرق جان کر جیو
اردو
514
687
2.9K
101K
Sayed Abis Hussaini retweetledi
ทαℑꜰ¡ރ
ทαℑꜰ¡ރ@ibn_e_yousuf_·
شير🦁
العربية
154
529
4.9K
47.5K
Sayed Abis Hussaini retweetledi
Iqrar Alee Ameer
Iqrar Alee Ameer@IqrarAlee112·
Those who seek Tawassul through Bibi Fatimah Zahra (s.a) will never bow down to anyone else. رمز مقدس يا فاطمة الزهراء سلام الله عليها۔
14
421
3K
49K
Sayed Abis Hussaini retweetledi
Mujtaba Hadi
Mujtaba Hadi@Hadi14MH·
سوال: آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے اندر آپکو کونسی خصوصیات نظر آئیں ، جن کی وجہ سے انکو رہبر منتخب کیا۔؟ ۔۔۔۔ آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای ایک فقیہ، مجتہد، مجاہد اور زمانے سے آگاہ رہبر ہیں۔ آیت اللہ میر باقری رکن مجلس خبرگان
اردو
3
165
865
23.3K
Sayed Abis Hussaini retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🇮🇷 When Iranians hear a bomb falling, they don’t flinch or cower in fear. ✅ Just the opposite, they grow more unified & determined to win AT ANY COST. ❌ Trump doesn’t understand this…
English
455
5.7K
22.7K
335.2K
Sayed Abis Hussaini retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
❤️🇮🇷 He will never forget what the U.S. did to his father & his country
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
510
2.6K
12.7K
146K
Dani Rana
Dani Rana@Dani_Rana78789·
@AbisSayed @Amirkha44849137 @AhmadJawadBTH @grok گروک کو ابو بنانے کی بجائے اپنے اصلی ابو ابنِ سبہا کو پکارو۔ بارہواں امام بھی ڈھونڈ لو وہ بھی مر نہ گیا ہو خامنہ ای کے ساتھ۔ کتے کی مرا خامنہ ای۔ دل خوش ہوا الحمدللہ
اردو
4
0
0
11
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
کمال ہے؟ ایران کا سپریم لیڈر اپنی بیوی، بیٹی، نواسے، نواسیوں کو لندن، دوبئی، نیو یارک، سوئزرلینڈ میں آباد نا کر سکا، کمال ہے ایران کے پاس دُنیا کے سب سے زیادہ تیل اور گیس دونوں کے یکساں ذخائر ہیں(تیل میں تیسرے نمبر پر اور گیس میں دوسرے نمبر پر )، کوئ اور ملک انرجی کے تیل اور گیس کے یکساں ذخائر میں ایران کا مقابلہ نہیں کر سکتا، کمال ہے سوچیں ایران کا سپریم لیڈر ایون فیلڈ میں ایک فلیٹ نا خرید سکا؟ اپنے خاندان کو برطانیوی شہریت نا دلوا سکا، ایک فارن اکاؤنٹ نا کھلوا سکا، ٹرمپ کی طرح کوئ بزنس ایمپائر بھی نا بنا سکا، اسکے پلیکیٹس 86 برس کی عمر میں بھی ٹھیک تھے، اور اور کبھی علاج کیلئے لندن بھی نہیں گیا؟ کیسا لیڈر تھا؟ کمال ہے ایران کی کسی لیڈرشپ کے پانامہ لیکس، کسی پنڈورا لیکس، کسی دوبئی لیکس، کسی سوئس لیکس میں بھی نام نا آۓ، حتی کہ ایپسٹین فائل میں بھی کوئ ایرانی لیڈر نہیں، کمال ہے ایران کا سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائ اپنے خاندان کے ساتھ شہید ہو گیا، نیتن یاہو کی طرح کسی دوسرے ملک میں بھی نہیں چُھپا، اور شہادت کی خواہش کرتا رہا، اللہ نے دُعا قبول کی اور شہادت کے ایسے درجے پر فائز ہوا کہ تاریخ کے سنہرے باب کا حصہ بن گیا، کمال ہے، ایران کا ایک سابق صدر یونیورسٹی میں پڑھا کر اپنا خرچہ پورا کرتا ہے اور 1980 ماڈل کی پرانی گاڑی چلاتا ہے،زمین پر سوتا ہے، کمال ہے جو کچھ ایران میں نظر آ رہا ہے، کیا یہ حقیقی اسلام نہیں؟
اردو
60
1K
3K
55.2K