
🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸
34.5K posts

🇵🇸🇵🇰 M Adeel (غدار)® 🇵🇰🇵🇸
@AdeelPak4433
ایک آم 🥭 پاکستانی 🇵🇸 🇵🇰












پی ٹی سی ایل بھی لوٹ مار میں کسی سے کم نہیں آج میں نے ہیلپ لائن پر فون کیا ان سے کہا میرا یہ انٹرنیٹ کنیکشن 50 ایم بی سے کم کرکے 20 ایم بی کر دیں بی بی کہتی کیوں سر؟ میں نے کہا جہاں میرا کنیکشن ہے وہاں آپٹک فائبر کی بجائے کاپر لائن ہے اور 50 ایم بی ہونے کی وجہ سے یہ مجھے +


کوکین بارے جان لیں یہ عام بندے کا نشہ نہی ہے ایک گرام عام کوکین کی سٹریٹ قیمت 25 ہزار ہے اور گولڈن کوکین چالیس ہزار تک کی ملتی ہے ایک گرام سے سات سے آٹھ لائنیں کوکین کی نکلتی ہیں اب سوچیں ایک عام آدمی روز اتنے پیسے کہاں افورڈ کر سکتا ہے ؟ یہ کوکین ان کا مسلہ جن کے پاس حرام کی بے شمار کی دولت اور جن کی اولاد اس سے مر رہی ہے عام آدمی کا بچہ تو آئس ، صمد بانڈ ، کپی چرس وغیرہ استعمال کرے گا






اِدھر کوئی مناسب امیدوار ہے؟













